بیروت کے علاقے شتیلا میں فلسطینی شہدا کے قبرستان میں ایک ایسا شخص دفن ہے جس نے مولانا محمد علی جوہر کی بیت المقدس میں تدفین کا اہتمام کیا جس نے علامہ اقبال کی بیت المقدس میں میزبانی کی جس کے کہنے پر قائداعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیایہ عظیم شخصیت مفتی امین الحسینی تھے
Sepoy Sachin Kumar Meghwar from Umerkot, gave his life in the line of duty on 24th May 2026, during a cowardly suicide attack on train in Quetta. We will never forget the sacrifice of our each and every soldier, we are proud of you, we will keep fighting until we get our sacred motherland rid of this menace of terrorism.
کل میچنگ لائیننگ کی غرض سے کپڑے کی دکان میں جانا ہوا...
کافی بڑی دکان ہے جسے چھ سات لوگ مل کر چلاتے ہیں
ایک لڑکا کپڑا لے کر میچنگ لائیننگ دیکھنے لگا اور نہ ملنے کی صورت میں اپنی دوسری دکان میں چلا گیا تاکہ وہاں سے میچ کر کے لا دے
چونکہ مجھے کچھ اور نہیں لینا تھا اس لئے سارا دھیان ساتھ بیٹھی لڑکی کی طرف ہوگیا
کیونکہ وہ اپنی والدہ کے لئے گرم کپڑے دیکھ رہی تھی....
دکان دار ایک کے بعد دوسرا سوٹ کھولتا اور پروفیشنل انداز میں سوٹ کی تعریف میں جت جاتا....
لڑکی سرسری دیکھتی اور بولتی
نہیں بھائی کچھ اچھا سا دکھائیں
دکان دار دوسرا سوٹ کھولتا اور پھر سے شروع ہو جاتا
باجی یہ بالکل لیٹسٹ ڈیزائن ہے
کلر بُر کی گارنٹی ہے
خراب ہوا تو بھائی کو واپس کر جانا
لڑکی کی ظاہری حالت یعنی ڈریسنگ وغیرہ سے عام سے گھرانے کی معلوم پڑتی تھی
لیکن سوٹ کے لئے بار بار کہہ رہی تھی بھائی صاحب کچھ اچھا دکھائیں (مجھے یہ لگتا ہے کہ دکان دار خاص طور پر کپڑے والا گاہک کے حلیے اور پہناوے سے اندازہ لگا لیتا ہے کہ اسے کتنی رینج تک کپڑے دکھانے ہیں )
خیر اس لڑکی کو 45 سو کا ایک سوٹ پسند آیا
اور دکان دار سے بھاؤ تاو کرنے لگی
دکان دار نے حتمی انداز میں کہا باجی آپ یہ 4300 کا لگے گا اس سے کم نہیں...
لڑکی نے بیگ میں سے کھلے پیسے نکالے اور گن کر 4300 دکان دار کو پکڑا دیا....
دکان دار نے پیسے پکڑے اور بولا دیکھنا باجی آپ کی امی خوش ہو جائیں گی یہ سوٹ دیکھ کر....
جس پر لڑکی بولی
بھائی میری امی فوت ہو چکی ہیں
یہ کپڑے میں نے ان کے لیے صدقہ کرنے کے لئے لئیے ہیں...
وہ ایک جملہ
لگا جیسے دل میں کسی نے گھونسا مار دیا ہو
اتنے دل سے، اپنی حیثیت سے بڑھ کر، اتنی محبت سے اپنی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے شاید ایک بیٹی ہی کچھ خرید سکتی ہے-
میں نے ابھی چیک کیا میرے اکاؤنٹ کو 50 ہزار رپورٹیں ماری گئی ہیں اج کے دن میں ہی تو بہت ہی مدد کی ضرورت ہے یہ تیسری مرتبہ میرا اکاؤنٹ لاک ہو رہا ہے ۔۔۔۔!!!
ایک کمنٹ ایک ری ٹویٹ اور ایک لائک عمران خان کے چاہنے والوں سے میری گزارش ہے
ہیلپ کریں ورنہ اکاؤنٹ ختم ہو جائے گا 🙏
The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital.
I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
Last day on Radio Pakistan
App sab ke pyar ka shukria mere social media (YouTube, Instagram, X, threads , Facebook) peh connect rahaiye ga agay ke safar ke liye
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر حکومت سندھ کی جانب سے استقبال کیا۔ وزیر اعلی اور انکے ہمراہ آنے والے کابینہ ارکان کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔
اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیهِ رَاجِعُونَ
مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی خالق حقیقی سے جا ملے، اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔ آمین
——————
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
ہوا و حرص والا دل بدل دے
خدایا فضل فرما دل بدل دے
بدل دے دل کی دنیا دل بدل دے
گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں
بدل دے میرا رستہ دل بدل دے
سنوں میں نام تیرا دھڑکنوں میں
مزا آ جائے مولا دل بدل دے
ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسوا سے
جیوں میں تیری خاطر دل بدل دے
کروں قربان اپنی ساری خوشیاں
تو اپنا غم عطا کر دل بدل دے
سہل فرما مسلسل یاد اپنی
خدایا رحم فرما دل بدل دے
پڑا ہوں تیرے در پہ دل شکستہ
رہوں کیوں دل شکستہ دل بدل دے
تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے
بس اتنی ہے تمنا دل بدل دے
میری فریاد سن لے میرے مولا
بنا لے اپنا بندہ دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
دل مغموم کو مسرور کر دے
دل بے نور کو پر نور کر دے
میرا ظاہر سنور جائے الٰہی
میرے باطن کی ظلمت دور کر دے
مئے وحدت پلا مخمور کر دے
محبت کے نشے میں چور کر دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
(مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی)
Jemima Goldsmith has urged Elon Musk to stop suppressing posts on X about her jailed ex-husband Imran Khan, accusing the social media company of “secret throttling”.
Read the full story here: https://t.co/fdtePJTDma
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔