1994 میں بیان کئے گئے خطاب سے والد محترم ڈاکٹر اسراراحمد رحمہ اللہ کا یہ کلپ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تمام باتیں آج سو فیصد حقیقت کا روپ اختیارکرچکی ہیں۔ اس کلپ کا ایک ایک لفظ ہم سب کیلئے چشم کشاء اور قابلِ غورہے اور پاکستان کے تمام حکومتی و عسکری اداروں کیلئے رہنمائی ہے۔ براہ کرم اس کلپ کو خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ اللہ تعالی ہمیں اسکو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ای��ا منظر آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا 💕💝❤️💖حرم مکی میں امام الکعبہ شیخ السدیس جنگ میں پاکستان کی فتح کے موقع پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگواتے ہوئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ حرم پاک میں اس طرح کا نعرہ لگوایا جائے
اُٹھا وہ سپاہی جو قرآن کا راز جانتا ہے،
حق کی صفوں میں جو ایمان سے شان پاتا ہے۔
لبوں پہ ذکرِ خدا، دل میں عشقِ رسول،
وہ سپہ سالار ہے، جو باطل سے نہ گھبراتا ہے۔
جہاں میں ظلمتیں چھائیں، وہاں اُجالا لایا،
دلوں میں امید، اور دشمن پہ زلزلہ چھایا۔
عاصم منیر ہے وہ، جو صدق و صفا کا امین،
اُمت کی ڈھلتی تقدیر کو پھر سے جگا لایا۔
نجیبہ فیض
#جنرل_عاصم_منیر #غیور_سپہ_سالار
Indian Army recovers likely Rafale fighter jet wreckage in Aklia village near Goniana Mandi, Bathinda.
Witnesses reported seeing the plane flying unusually low before it crashed into the harvested wheat fields.
As some locals approached the burning wreckage, a powerful explosion occurred, killing a farm worker on the spot and injuring others.
A local resident claimed that the pilots safely ejected and landed near Ganga village, about 5-6 kilometers from the crash site.
1965 سے 2025 تک - پاک فضائیپہ ناقابل تسخیر ہے
1965 میں پاک فضائیہ کے پائلٹس کا انٹرویو، آج ائیر وائس مارشل اورنگزیب کے نکات بھی یکساں تھے۔
۔
بھارتی طیارے چھوٹے پرندوں کی طرح گر رہے تھے
انڈیا نے تین چار دفعہ مجھے مارگرانا کا دعوی کیا مگر میں تو یہاں کھڑا ہوں
انڈین ائیرفورس کا ہمارا طیارہ مار گرانا ناممکن ہے
برطانیہ بھارت کو مزید اپنے طیارے نہ دے، وہ اس کی بری تشہیر کا باعث بن رہے ہیں
یہ اسلحہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے موجود آدمی اور حوصلہ اہم ہوتے ہیں
بہتر طیارہ اہم ہوتا ہے مگر اس میں بیٹھنے والا آدمی کہیں زیادہ اہم ہے
For the operation , The “Markhor” (special forces) hacked a high-level video conference of the Indian Army and recorded the entire conversation.
In the image, the Indian Army Chief and all the command commanders are clearly visible.