@RanaSikandarH Chutian aap december k bajay January me dia karain ...keep in sight the weather forecast..Filhaal jo government schools k halat hain koi facilities itni khas nahi k thand ka muqabla kia ja sakay .
کرنل جرنل کے کہنے پر قانون اس لیے توڑتا ہے کہ اسےلگتا ہے ایک دن وہ بھی جرنل بنے گا۔
اقرالحسن کا لانچ بھی اقتدار بچانے کی گیم ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ اگلی تین نسلیں انکے خلاف ہو چکی ہیں یہ بات انکو بڑی چبتی ہے اسی لیے بھاگے بھاگے یونیورسٹیز جاتے ہیں،ملینیلز کو تو یہ کنونس نہیں کر سکے،G_Z شایدسمجھ سکے لیکن انکااصل ٹارگٹ Gen Alpha ہے جو چودہ پندرہ سال کے ہیں۔اگلا الیکشن 2029 میں ہونا ہے لیکن یہ سب بھی عمران خان کے سپوٹرز ہیں تین نسلیں انکے خلاف ہیں یہ سرکل نہیں توڑ سکتے ۔