ہم اپنی قاید کا شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر
کم عمرطلبہ کوگرفتار کرنےسے روک دیا
وزی��اعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بچوں کو ہتھکڑیاں لگانےپر سخت برہمی کااظہار
16سال کے بچوں کوسمارٹ کارڈ اور موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کےاجراءکا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کی لاہور میں شوہر اور اسکے دوستوں کے تشدد اور ذیادتی کا شکار ہونے والی جنت بی بی کے گھر پہنچ گئے، متاثرہ خاتون اور اسکے بچوں کے سر پر دست شفقت رکھا اور خاتون کے والدین کو یقین دہانی کروائی
@Kh_ImranNazir
راشد بھای
آپ کے چند الفاظ جوآپ نے ہمارا نام لے کر کہے تھے جب مشکل وقت تھا آپ نے لندن سے
جو ہماری خوب حوصلہ افزائی کی
بھائی آپکی محبت کا شکریہ ہم اپنے قائد کیساتھ مشکل وقت میں بھی کھڑے تھے اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے
#تابعدار برادران
@RashidNasrulah