@aamirijaz_786@IG_Zahra سخت اسٹینڈز سے کوئی مسائل کا حل نکلا ہے نہ ہی کبھی نکلے گا۔ یہاں ذہانت بھری سیاسی بصیرت کا ہونا بہت ضروری ہے، جسکا اس وقت پی ٹی آئی میں بہت فقدان ہے۔ گوہر صاحب کا قصور نہیں، یہ سب اسکا اپنا کیا دھرا ہے۔ جب خان نے وزارت اعلیٰ کا منصب اس کے سپرد کیا تو کیا حکمت عملی اختیار کی؟