گوجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے حقیقی ورکر بشارت بٹ آج وفات پاگئے، وفات سے قبل ان کے آخری الفاظ بھی نوازشریف کے لئے تھے ، انہوں نے میاں نوازشریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
@MaryamNSharif
میاں نوازشریف کے ووٹر نے سب کو غلط ثابت کردیا، تمام جھوٹے سروے اڑا کر رکھ دیے ہیں، نوازشریف کی عوامی مقبولیت کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہورہا ہے، گوجرانوالہ جلسہ گاہ سے اظہر جاوید سے گفتگو
@azharjavaiduk