پاکستان میں بچہ گود لینے کا قانونی اور شرعی ط��یقہ۔Adoption Deed کیسے تیار کرنی چاہیے؟کون کون سے کاغذات ضرورت ہونگے؟عدالتی کارواٸی اور طریقہ کار کیا ہوگا اور اس تمام تر پراسس پر کتنے اخراجات آٸیں گے؟ بچہ گود لینے کے غیر قانونی اور غیر شرعی طریقے کونسے ہیں؟
https://t.co/KaYSa6KE5L
اگر ترقی یافتہ ممالک کا بغور جائزہ لیا جائے تو وہاں کی ترقی کی وجہ لیڈر نہیں۔وہ قوانین ہوتے ہیں جو حکمرانو ں اور عوام کے لیے یکساں ہوتے ہیں۔صرف ہم پاکستانیوں کو یہ وہم ہے کہ کوئی لیڈر اور کوئی مسیحا ہمیں اس دلدل سے نکالے گا۔۔!!!
چکے ہیں اب بہترین وقت ھے۔ و��نہ جنگ نے طول پکڑا تو نقصان سویلین آبادی کا ہوگا اور رہی سہی معیشت بھی برباد ہوجائیگی۔ایران کو غ ز ہ بننے سے اب بھی بچایا جاسکتا ھے۔
ایران کو اب مذاکرات کی میز پر آجانا چاہیئے ایران نے اچھا رد عمل دکھا دیا ھے اب مزید نقصان سے بچنے کے لیے مزاکرات ضروری ھیں۔چین، روس اور پاکستان کو اپنا اثرو رسوخ استعمال کر کے ایران کو مذاکرات کی میز پر لانا چاھیئے۔اس سے پہلے ھم پھوک دیکر فلسطینیوں کو مروا چکے ھیں غ زہ تباہ کروا
پاکستان میں گرم ہوتا ہوا موسم اور گلوبل وارمنگ کے بدترین اثرات۔ہمیں فوراً ہنگامی اقدامات کرنے ہونگے۔زمین کو شدید خطرات لا��ق ہیں۔اس ویڈیو کو خود بھی دیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی ضرور دکھاٸیں تاکہ انکو بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کا ادراک ہوسکے ۔۔ https://t.co/JcEto6FQGL
عمران خان کوایک cult لیڈر کہا جاتا ہے۔بیسویں صدی کے پانچ بڑے کلٹ لیڈرز شوکو،جم جانس، جوزف ڈی میمبرو، مارشل وائٹ، ڈیوڈ کورش تھے ان میں سےایک کو پھانسی ہوئی،باقی چار نے اپنے فالورز سمیت اجتماعی خودکشیاں کیں۔ اتفاق دیکھیں یہ سارےلیڈر ذہنی مریض، نشےکےعادی اور عورتوں میں مقبول تھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا: آدمی اپنی زبان سے اللہ کی ناراضگی کی بات کہتا ہے، اور وہ اس میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتا، حالانکہ اس بات کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جاتا ہے ۔
(سنــن ابــن ماجہ -3970)
آل پاکستان اسلحہ لاٸسنس کے حوالے سے منسٹری آف انٹیرٸر کے دو اہم اعلانات۔دو بڑی بریکنگ نیوز۔نوٹیفیکیشن جاری۔لاٸسنس بننا شروع۔نوٹیفیکشنز کی کاپیاں ویڈیو میں۔جاننے کے لیے لِنک میں دی گٸی ویڈیو دیکھیں اور میرا یوٹیوب چینل سبسکراٸب کریں۔https://t.co/Z4GORQim4m
ہندوستان دسمبر میں دنیا کے بڑے ریلوے منصوبوں میں سے ایک منصوبہ "زیرِ آب" ٹرین کو مکمل کرے لے گا،
ہمارے ہاں قاری حنیف اور مرزا صاحب کا مناظرہ نہیں ہو پا رہا۔۔
مشرف کا اختتام ہو چکا اور آج فاتحہ پڑھنے والے بھی نہیں ہیں۔باجوہ فرانس میں گالیاں کھاچکا ہے۔فیض ریوڑیوں پر تِل لگا رہا ہے۔
ثاقب ناسور سے بندیال تک اور واجد ضیاع سے شہزاد اکبر تک کوڑا دان میں پہنچ چکے۔عمران جیلوں میں سڑ رہا ہے۔۔
اور نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والے آج ختم ہوچکے ہے۔
یوٹیوب پر کلاشنکوف ، Ak-47 اور دیگر تمام آٹومیٹک گنز کے متعلق اہم معلوما��ی ویڈیو۔کلاشنکوف اور Ak47 اسلحہ لاٸسنس کی سرکاری فیس ، نادرا کی فیس اور دیگر تمام اخراجات کی تفصیل اس ایک ویڈیو میں۔لنک میں دی گٸی ویڈیو دیکھیں اور میرا یوٹیوب چینل ضرور سبسکراٸب کریں۔https://t.co/88bA4NnDDV
منسٹری آف انٹیرٸیر اسلحہ لاٸسنس کی فیس کے حوالے سے پہلی مکمل ویڈیو۔ممنوعہ بور اور غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لاٸسنس اور فاٸلر اور نان فاٸلر کے اسلحہ لاٸسنس کی فیس۔سرکاری فیس اور نادرا کی پروسسنگ فیںس۔لِنک میں دی گٸی ویڈیو دیکھیں اور میرا چینل سبسکراٸب کریں۔
https://t.co/X8KpifLP2b