آج میرے پاس کہیں سے دس ہزار ائے ہیں میرے پاس اب 8 ہزار سے زیادہ رقم ہے تو میں امیر ہوں اس لیے سوچ رہا ہوں ڈی ایچ اے فیز 2 میں ایک اچھا سا ہزار گز کا گھر خرید لوں آپ سب مشورہ دیں کس کلر کا گھر لوں ۔ یا موٹر سائیکل کا ٹائر ٹیوب اور چین گراری سٹ تبدیل کرا لوں ؟