Hadith of the day:
Narrated Abu Bakrah (RA) : When anything came to the Prophet ﷺ which caused pleasure (or, by which he was made glad), he prostrated himself in gratitude to Allah.
سنن ابوداؤد:2774
Mishkat ul Masabih#1166
نماز کا بیان
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے جو شخص جمعہ کے بعد نماز پڑھنا چاہے تو وہ چار رکعت پڑھے ۔‘‘ مسلم اور انہی کی دوسری روایت میں ہے :’’ جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھے تو وہ اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے ۔
کامیاب ہوجاؤگے پریشان کیوں ہوتے ہو ،دیکھتے نہیں وہ کیسے آنکھوں کے سامنے اندھیری راتوں کو صبح کے اجالوں میں بدل دیتا ہے توکل رکھو تمہاری مشکلات بس اب ختم ہونے کو ہیں ۔۔