خدا کا واسطہ فلسطین کے لیے اواز اٹھائیں 🥲🥲🙏 اللہ تعالی ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا
ہماری انکھیں ہمارے کان اس چیز کی شہادت دیں گے کہ ہم نے ظلم کو دیکھا تھا
اور ہم خاموش رہے 🥲🙏
@naveedsheikh123@mubasherlucman راجہ ریاض کی بیوی نے ٹیلی فون کر کے وزیر اعلی کے لئے نام دیا تھا۔ اس کو کس نے دیا تھا وہی بتا ��کتی ہے۔ ہم تو یہی سمجتے ہیں کہ راجہ ریاض کو جس نے اپوزیشن لیڈر بنایا تھا یہ بندہ بھی اسی کا ہے۔
یہ وہ ریمنڈ ڈیوس ہے جس کا کیس لڑ کر عظمی بخاری کے والد نے چند ڈالروں کی خاطر پاکستان سے غداری کی تھی
غدار عظمیٰ کا باپ تھا۔۔
پوری دنیا میں پھلا دیں کہ عظمیٰ بخاری کا باپ غدار تھا۔۔۔