آج سائرہ بانو نے کمال جملہ کہا :
“جتنا جھوٹ بولتے ہیں دو دن بعد وہی جوتا آپ لوگوں کے منہ پر پڑتا ہے “
یہ دو دن پہلے اسمبلی میں کھڑا ہو کر جھوٹ بول رہا تھا آج وہی جھوٹ اسکے منہ پر جوتے کی طرح پڑا ہے۔
کبھی بھی پاکستان کی ترقی ، استحکام ، اور خوشحالی کا کوئی بھی سفر فوج کی سیاست سے بیدخلی کے بغیر شروع نہیں ہوگا۔ لیکن فوج کبھی بھی از خود ، یا خدا کے خوف سے متاثر ہوکر ، یا کسی دانشور کے لمبے لمبے تبصروں سے متاثر ہوکر اپنے پلاٹ ، اپنی مراعات ، اس ملک پر طاقتور ترین کنٹرول نہیں چھوڑے گی۔ باقی حساب خود لگا لیں کہ آپ کو کرنا کیا ہے۔
﷽
السلام علیکم
"کبھی کبھی ہم اپنی تکلیفوں کا الزام دوسروں پر لگا دیتے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ راستہ ہم نے خود چُنا ہوتا ہے۔ زندگی ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ ہر درد کے پیچھے ہمارےاپنےکسی فیصلے کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اس لیے یہ خیال دل سے نکال دیں کہ آپ کی تکلیفوں کا کوئی دوسرا ذمہ دار ہے۔ بس اپنا جائزہ لیں"اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
کیا اس افسوسناک واقعے کے بعد ملک بھر کے ہسپتالوں کے ایمرجنسی ایگزٹس ، فائر ایگزٹس چیک ہوئے ہیں ؟ آگ بجھانے والے آلات مہیا کیے جارہے ہیں ؟ فائر الارمز لگائے جارہے ہیں ؟ کیا کٹھ پتلی حکومت یا قابض فوج نے کسی ہنگامی ایکشن پلان کا اعلان کیا ہے؟
نہیں ! تو اسکاطلب ہے یہ حادثہ نہیں نااہلی اور جرم ہے۔ پھر ابھی آپ میں سے مزید کچھ بھی مریں گے۔ رونا پیٹنا ڈالنے سے ، کمیٹی بنانے سے ، استعفی دو اور لو کے شور سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ آپ نے سبق نہیں سیکھا۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Kashmir to protest the PAK GOV'T'S ELECTION INTERFERENCE AND KILLINGS OF PROTESTERS.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Kashmir to protest the PAK GOV'T'S ELECTION INTERFERENCE AND KILLINGS OF PROTESTERS.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
ظلم کی انتہا 🚨
پی ٹی آئی کارکن اشتیاق جو اج ڈاکٹر یاسمین اور زبیر نیازی کے حلقے میں ایک محفل میلاد میں شریک تھے جہاں پولیس نے ریڈ کیا اور وہ ابلتی ہوئی کڑائی میں گر گئے
ہارڈ سٹیٹ ہے بھائی۔۔
ووٹ کی نہ وقعت، نہ کوئی ویٹ۔۔
آواز اٹھاؤ تو آواز بند،
عدالت اپنی، فیصلے من پسند۔۔
نمونے وزیر، کرپشن عام۔۔
کارکردگی صفر، تمغے ہزار۔۔
عوام جائے بھاڑ میں، حکمران مہنگے جہاز میں۔۔
سوال کرو تو غدار ہو،
ٹاؤٹ بنو تو وفادار ہو۔
ہارڈ سٹیٹ ہے بھائی