یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!🤦
نیشا پومی کے جملے سے وائرل ہونے والے لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے کا رش ملاحظہ فرمائیں!
اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
نادان آدمی کہتا تھا کہ ایران سے جنگ ہوئ امریکہ کی تو خوفناک نتائج نکلیں گے سب کے لئیے۔
یہ کیا بات ہوئ ؟ امن امن کی بات کرنا ؟ اس نادان کو علم ہی نہیں تھا کہ جنگ ہی ہر چیز کا حل ہوتی ہے۔ جنگ امن سے ہزار درجے بہتر ہے۔
Game theory
Most people are playing the wrong game.
If you want to get rich, there are only 3 games that actually matter.
Everything else is a distraction
خانہ کعبہ کا مرکزی دروازہ تیار کرنے والے پاکستانی تاجر اور صنعت کار حاجی محمد عاشق حسین مرحوم کا تعلق پنجاب کے شہر احمد پور شرقیہ سے تھا اور وہ سعودی عرب میں قائم اپنی کمپنی گولڈ فیکٹری کے مالک تھے۔
حاجی محمد عاشق حسین 1970 کی دہائی میں سعودی عرب منتقل ہوئے، جہاں انہوں نے جیولری اور گولڈ ورک کے کاروبار کا آغاز کیا۔ ان کی کمپنی کو سعودی حکام کی جانب سے خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے (بابِ کعبہ)، میزابِ رحمت اور حجرِ اسود کے چاندی کے حلقے کی تیاری اور تنصیب کی ذمہ داری سونپی گئی۔
خانہ کعبہ کا مرکزی دروازہ خالص سونے سے تیار کیا گیا، جو 1397 تا 1398 ہجری میں مکمل ہوا اور آج بھی استعمال میں ہے۔
ان کی خدمات کے بدلے میں مرحوم نے سعودی حکام سے درخواست کی تھی کہ تنصیب کے دوران جمع ہونے والی کعبہ کی مقدس مٹی انہیں دی جائے، جو انہیں ملی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو مغفرت فرمائے، ان کی نیک خدمات کو قبول کرے، اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
معلومات کا زریعہ ⬇️
Discover Pakistan
@DiscoverpakTv
ہیلو @grok بلاول بھٹو نے آج دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی طیارے گرانے والے پاکستانی طیارے J-10c آصف زرداری نے منگوائے تھے۔
کیا یہ بات دُرست ہے؟ مختصر جواب دو۔