اندازہ کریں کہ قانون کو کس انداز میں لپیٹا گیا ہے کہ یہ شخص اپنے مرنے سے پہلے باقاعدہ سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کر کے بتا رہا ہے کہ اسے مار دیا جائے گا اور اس کے باوجود اسے مار دیا گیا۔ یہ ماورائے عدالت قتل عام براہ راست اس وقت مریم نواز کے کھاتے میں لکھا جا رہا ہے۔
وہ بیچارہ روتا رہا کہ یہ مجھے مار دیں گے، میری نون لیگ سے مخالفت ہے لیکن کسی نے ایک نہ سنی۔ اور وہی ہوا جو ٹک ٹاکر وزیراعلی کا طریقہ ہے،ختم کر دیا گیا!
لیکن کیا کریں یہ ٹک ٹاکر پتلو نہیں تھا، یہ غریب تو عام عوام میں سے تھا۔
#LetPakistanSeeImranKhan
سسٹم کو پتہ تھا کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے اس شخص کی چیخ و پکار کی ویڈیوز " جس میں اس نے اپنے جعلی مقابلہ میں مارے جانے کا بتایا تھا" سامنے آ جانے کے باوجود اسے مار دیا گیا۔
یہ سسٹم خودکشی کی طرف اتنی شدت سے بھاگ رہا ہے کہ کوئی اسے بچانے بھی چاہے تو بچا نہیں سکے گا
آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے مجھےقتل کر دیا جائے گا میری بیوی بیوہ ہوجائےگی اور یہ بیان وہ شاید احاطہ عدالت میں دے رہا ہے،آن کمیرہ بیان دے رہا ہےلیکن نہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچی نہ ہی عدالت نے نوٹس لیا۔ یہ ٹارگٹ کلنگ کی بد ترین شکل ہےاور عدالتیں سوئی پڑی ہیں
پنجاب حکومت نے پاکستان کی کرنسی پھینکنے پے پابندی لگا دی ہے پھینکنے والے کو 2 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا....
اب انکا اپنا ہی MPA ثاقب چدھڑ نوٹ پھینک رہا تو کب اسکو 2 سال سزا ہوگی؟؟؟؟