بیوی کی شکی طبیعت سے تنگ آکر شوہر نے داڑھی رکھ لی اور پانچ وقت کا نمازی بن گیا ۔ ایک دن اس کی بیوی فون پر سہیلی کو بتا رہی تھی ، " بُڈھا ہو گیا ہے اور اب حوروں کے چکر میں ہے "😂
اللہ ہے نا سب ٹھیک کر دے گا۔
بس اللہ پر بھروسہ رکھو حالات بدل جائیں گے
ہر مشکل کے بعد آسانی اللہ ہی دیتا ہے
اللہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا
صبر کرو اللہ بہترین راستہ نکال دے گا🥹
انشاءاللہ