فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ" ✨
"تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔" 📖 (سورۃ البقرہ: 152)
السلام علیکم! 🌸
صبح بخیر! ☀️☕✨
آئیں دن کا آغاز اللہ کے شکر اور اس کے ذکر سے کریں۔ 🤲💖 یا اللہ! ہمیں شکر گزار بندوں میں شامل فرما اور ہماری آج کی صبح کو خیر و عافیت والی بنا۔ الٰہی آمین! 🤲

السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ، رب العالمین، ہمیں صحت و تندرُستی اور ایمان والی زندگی عطا فرما اور ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر فرما۔
ربِ کریم ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما، تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما ۔
آمین ثم آمین
یا رب العالمین