@grok آرمی چیف کی توسیع سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟کیا یہ دنیا کا آخری عقل��ند انسان ہے؟ملک گروی رکھ کر زمینی ذخائر کے حصول کے لئے عوام کو جنگ میں قتل کرنے ،آئینی حقوق سلب کرنے ،جمہوریت کو ننگا کرنے کے علاوہ کیا ہوا؟یا پاکستان کا فائدہ امریکی ایما پر اسرائیل کی تسلیم میں ہے ؟
@Hussnain_Tweets ایکسٹینشن دینے کی وجہ؟؟؟کیا پاکستان کے رقبے میں اضافہ ہوا؟کیا مہنگائی ختم اور عوام خوشحال ہے؟بیرونی قرضے کم ہوے؟یا پاکستان میں کوئی بھی ایسا نہیں بچا جو ذمہ داری نبھا سکے؟ملازمت مدت ختم ہونے پراقتدار سے چمٹنے کی وجہ محب الوطنی یا زمینی ذخائر ؟؟؟
@HassanAyub82 نیب ترامیم کا مقصد ہی چور،بے ایمانوں کو چھوٹ دینا اور عمران خان کو جھوٹ کے سہارے سزا دینا ہے ۔نیب کی ساکھ تباہ کی گئی ۔پورے ملک کو داؤ پر لگا کر ہر قسم کے غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے کے باوجود عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت پیش نا کرسکے ۔۔۔تم لعنت کے مستحق ہو
@KhawajaMAsif نواز شریف اور عمران خان کی قید میں کیا فرق ہے اس پر بحث بےکار ہے کیونکہ تم اقرار بھلے نا کرو جانتے ضرور ہو۔۔بس یہ سوچو کہ مرنے کے بعد اپنے جھوٹ کا حساب خود دینا ہے کوئی لیڈر نہیں آئے گا ۔۔۔اپنی عمر کا لحاظ کرو،گالیاں سننے والے کام نا کرو ۔
@ikhtiarwali ن لیگ کے فوج کے خلاف نعرہ یاد ہے ؟عدالت پر حملہ ن لیگ نے کیا تھا ۔۔نواز شریف کے فوج اور پاکستان مخالف بیانات بھول گئے ؟دراصل تم جیسے ضمیر فروش بے غیرتوں کی وجہ سے ملک اس نہج پر پہنچ چکا ہے ۔تم لعنت اور تھوکنے کے مستحق ہو۔
@Tahirmughalpml8 ان صاحب بہادر نے کیا کارنامہ سر انجام دیا ہے جو قیامت کا انتظار ہورہا ہے ؟چوروں کا سرپرست اور آئین شکنی کا مرتکب ،قومی مجرم ہے ۔۔۔سنہرے الفاظ اتنے فالتو نہیں ہیں ۔
@HassanAyub82 عمران خان ایک سچا،ایماندار محب وطن پاکستانی ہیں ،اس لیے سب چور لٹیرے اپس کی دشمنی بھلا کر اسے مٹانے کی کوشش کررہے ہیں ۔دنیا جانتی ہے جس دن وہ اقتدار میں آیا وہ چوروں کی زندگی کا بدترین دن ہوگا۔۔
@nabilajamshaid2 آپ ایک خاتون ہیں آپ کسی کے جھوٹ کو سچ مان کر پی ٹی آئی ورکرز کو جیسے مخاطب کر رہی ہیں یہ آپ اچھا نہیں کر رہی ۔۔اگر کوئی نامناسب جواب دے تو پھر برا لگے گا،تو پلیز تحقیق کریں اور موزوں الفاظ میں تنقید کریں تو آپ کے لئے بہتر ہوگا ۔۔
@MSamiUllah_786 کسی برائے نام مسلمان کو بھی بددعا نہیں دینی چاہیے مگر تم جیسوں کی گھٹیا بکواس پر دل چاہتا ہے کہ کاش تمہیں بھی گولیاں لگیں پھر پتہ چلے کہ تیرا پلاسٹر کتنی جلدی اترتا ہے۔۔
@KhawajaMAsif مریم نواز کی تصاویر تو قبرستان تک پھیلی ہوئی ہیں کبھی اس پر بھی اعتراض کرو،،اپنی عوام کو مارنے کی اجازت نہیں دی جاتی ۔۔۔ملک سے کتنے وفاداری کرتے ہو،قوم جانتی ہے ،قابض ارکان حکومت کے منہ سے اچھی نہیں لگتی یہ باتیں ۔۔