This is Maleeha Hashmey Fan Page. Maleeha is a young, vibrant journalist representing 🇵🇰 on Intl Media. Her account : @maleehahashmey
[email protected]
Hello Twitter Family! This is Maleeha Hashmey's Official Page, where her regular updates will be shared.
Those who wish to get in touch with her, can e-mail their msgs to us on [email protected]
Cheers! xD
لگتا ہے ن لیگ نےشہباز شریف کی چھٹی کروانےکا منصوبہ بنا لیا ہے
خواجہ آصف نواز شریف کو پانامہ کیس میں کہتےتھےکہ میاں صاحب، تسی فکر نہ کرو۔ لوگ پانامہ بھول جائیں گے اور خیر سےمیاں صاحب کی نااہلی + سزا ہو گئی 🤠
اب خواجہ صاحب شہباز شریف کو کہہ رہےہیں فکر نہ کریں۔ جمے رہیں کرسی سے😂
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جیسےشریف خاندان کےکرپشن کیسز کے تفتیشی افسر "اچانک" پر اسرار طریقےسے ہارٹ اٹیک کا شکار ہو کر چل بسے
مقصود چپڑاسی کو بھی "اچانک" وہی ہارٹ اٹیک ہوا
اور اب عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تفتیش کرنے والےجوان افسر کو بھی"اچانک" ویسا ہی ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ چل بسے
اعتماد کا ووٹ لینے کی باتیں وہ کر رہے ہیں جن پر ملک میں ایک بندہ اعتماد کر کے راضی نہیں۔
لوٹوں کے سر پر بنی یہ سیج کب تک سر پر اٹھاۓ پھرے گا نظام؟ بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی؟ 🤠
عمران خان پر ایک بھی مقدمہ کرپشن یا چوری پر نہیں بنا
بلکہ سچ بولنے، کمزور اور طاقتور کیلئے دو مختلف قانون، ظلم و کرپشن کے خلاف آواز اٹھانےپر بنائے گئے
ایک سال میں عمران خان کی مقبولیت ساتویں آسمان تک جا پہنچی اور بوگس کیسز بنانےوالے دنیا میں کہیں عزت سے چاۓ پینے لائق بھی نہ رہے
ویسے عجیب حرکت ہے کہ عمران خان کے فوٹوگرافر کو بار بار گرفتار کر لیتے ہیں۔
پہلے ایک بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کیا۔ آج عدالت کے باہر سے دوسرے بھانجے شیرشاہ کو گرفتار کر لیا۔ عجیب تماشا بنایا ہوا ہے۔
شہباز شریف الیکشن سے بھاگنے کا عظیم جواز پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ؛
"آئین بنانا اور اس میں ترمیم کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔ عدلیہ کو آئین دوبارہ لکھنے کا کوئی اختیار نہیں" 😂😂
جبکہ عدالت نے آئین میں درج آرٹیکل 105 کے مطابق صرف الیکشن 90 دن میں کروانے کی بات کی ہے۔
اگر کوئی بچہ امتحان میں اپنے پیپر کو خود ہی چیک کر کے خود کو 100/100 نمبر دے دے اور اسکول والوں کو مبارک دے کہ میں فرسٹ آ گیا ہوں،
شہباز شریف کا صدر پاکستان کے اعتماد کے ووٹ کا کہے بغیر اپنے ووٹ خود ہی گن کر کامیاب ہو جانا بلکل وہی بات ہو گی۔ 😂😂
#الیکشن_پاکستان_کی_ضرورت
چوہدری پرویز الہی جس کیس پر ضمانت پر ہیں، اس کیس میں پولیس انہیں گرفتار کرنے کیلئے ان کے گھر کے دروازے توڑتی آ پہنچی ہے۔
کیا فائدہ ضمانت پر ہونے کا جب پولیس نے اس ضمانت کو خاطر میں نہیں لانا؟ کچھ تو عقل کر لیں۔
چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا حملہ بزدلوں کا عمران خان کو پیغام ہےکہ اگلی باری آپ کی ہے
عمران خان کےگھر کی طرف آپ ایک قدم بڑھائیں گے تو عوام دس قدم بڑھ کر عمران خان کے گھر کا گھیراؤ کریں گے
اگر 22 کروڑ نہتےعوام سے مقابلہ کرنےکی ہمت ہے تو عمران خان کی طرف قدم بڑھائیے گا۔
آج چیف جسٹس صاحب نے فرمایا کہ عدالت انتخابات کے حوالے سے کوئی ٹائم لائن نہیں دے سکتی۔
لیکن چیف جسٹس صاحب نے قاسم سوری کی رولنگ کو غیرآئینی قرار دے کر تو "ٹائم لائن" دے دی تھی کہ اگلے دن صبح 11 بجے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کروا لی جاۓ۔ 🤔
جو پیٹرول 149 روپے فی لیٹر دے رہے تھے، بےگھر افراد کو عزت سے چھت، مفت معیاری کھانا اور دس لاکھ روپے تک کا مفت علاج دے رہے تھے، وہ "گند" تھا؟
اور ایک سال میں ملک دیوالیہ کر کے پاکیزگی کی جو مثال آپ کی حکومت نے قائم کی ہے، اس کی پوری قوم گواہ ہے۔ 🤐🤐
چوہدری پرویز الہی کے گھر پولیس کا ڈاکوؤں کی طرح حملہ آور ہونا انتہائی شرمناک ہے۔
ایک طرف مذاکرات کا تماشا اور دوسری طرف PDM اور ان کے ملازمین اپنا اصل روپ دکھا رہے ہیں۔ 👎