جس پر الزام تھا کہ اسکو خاتم النبیین محمّدﷺّ نہیں کہنا آتا
پھر اس نے ہر جگہ خاتم النبیین محمّدﷺّ لکھنا لازم قرار کر دیا۔
زبان کی لکنت دل و نیت کی مضبوطی کو چیلنج نہیں کر سکتی.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#ImranKhan#BehindYouSkipper
50 رنز 60 70 بالز اور پھر واہ واہ بریلنٹ ارے بھائی ان سے افغانستان کی کرکٹ کافی بہتر یے جو ہار تو جاتے ہیں پر کھیلتے تو کھل کر ہیں،
بابر تو 6 مارے گا نہیں نہ اس سے لگتا اگر مار بھی دے تو پورا زور لگا کے باؤنڈری پار ہوتی ہے، ارو وہی سلو کرکٹ 10 اورز میں 40 45 رن بس
@babarazam258
ہم ویسے بہت ہی بے وقوف ہیں، بابر أعظم بابر اعظم گن گاتے نہیں تھکتے، ارے دنیا کا کوئی ایک بیٹسمین بتاؤ جو صرف ریٹنگز کیلئے کھیلتا ہو، بابر کی گیم دیکھیں کتنی بالز کو 6 کیلئے اٹ کرتا ہے، اج کل کرکٹ اتنی فاسٹ ہو گئی ہے 2 سو رن ایک کھلاڑی بنا رہا 35 140 بالز پر اور ہمارے.
@Benish72535419 بجا فرما رہی ہیں پر یہ صرف پاکستان میں ہی ہے، ہر جگہ پر گند پڑا ہوا ہے
اوپر سے لیکر نیچے تک پورا سسٹم ہی گندا ہے، پھر توقع بھی اسی چیز کی کی جا سکتی ہے،
چلیں اب ��و ہونا تھا ہو گیا،
پاکستان کا سیمی فائنل تک پہنچنے کا ایک ہی راستہ باقی ہے پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 سکور بنائے اور جواب میں انگلینڈ کہہ دے کہ شام ہو گئی ہے امی ماریں گی ہم نے واپس گھر جانا ہے ہم نہیں کھیلتے😁
#PakistanCricketTeam