Top Tweets for #16_Oct
ٹھپے شیر تے لاؤ
نکلو ملک کی بقا کیلئے
دسمنوں سے پاک کرو اس دھرتی کو
#16_Oct


Herr @sigmargabriel wir #Kurden in #kurdistan werden es nicht vergessen, wie Sie für Sultan #Erdogan kurdischer Cay gegossen hatten! Es sei denn, Sie setzen sich für die #Freiheit und #Menschenrechte. 🙏🏼
MfG
#16_Oct 💚☀️❤️
السلام علیکم
#16_Oct
اس ٹرینڈ کی لاسٹ ٹوئٹ
ماشاءاللہ خوب مقابلہ رہا
اب کون جیتے
کون ہارے
رب سوہنے دے حوالے
جو بھی جیتا اسے مبارک باد
ایڈوانس میں جو ہارے وہ انے والے مقابلے کی تیاری کرے
یہ معرکے ہوتے رہیں گے
انشاءاللہ
پاکستان ذندہ باد
ہم سب ایک ہیں اختلاف برائے نام
😍🌹💝

@TauqirNasser ووٹ مانگنے کے لئے قابلیت ہونا ضروری نہیں 🤣
بلکہ لاڈلا ہونا
خلائی مخلوق کی آشیرباد ہونا
اور نئی نسل کو بے راہروی کی طرف دھکیلنے کا فن انا چاہئے
اور وہ سب کچھ بدرجہ اتم
موجود ہے موصوف میں
#16_Oct
@kaikausMir بیشک سر اگر آج #16_Oct کو خان جیت گیا تو پاکستان کو ایک نئے اور مزید خطرناک خان کا سامنا ہو گا۔
مجھے ووٹ دو لیکن میں اسمبلی نہیں جاؤں گا اور ہمیشہ کی طرح اسمبلی اور پاکستان کا تقدس پامال کرتا رہوں گا۔
تو بھائی صاحب آپ کس بنیاد پر ووٹ مانگ رہے ہیں؟
#16_Oct
جو لوگ کل یعنی #16_Oct کو خان کو ووٹ دینا چاہتے ہیں پہلے وہ اس ویلاگ کو ضرور دیکھ لیں اگر پھر بھی عقل ٹھکانے نہ آئے تو بیشک بڑی خوشی سے پاکستان کی تباہی فتنہ نیازی کو ووٹ دیں۔
این اے 108 الیکشن وفاقی وزیر داخلہ پاکستان رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ نون ووٹ کاسٹ کر رہے.اور اس کے بعد میڈیا سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں. .
#شیر_آ_رہا_ہے
#TeamRSK
#16_Oct
شیر پر ٹھپہ کیونکہ روشن کرنا ہے پاکستان
#ووٹ_شیر_کا
#sheraikvarifer
@MaryamNSharif

یوتھٸے جانتے بھی ہیں کہ عمران نیازی نے تمام سیٹیں جیت کر پھر سے چھوڑ دینی ہیں پھر یہ واشل لوگ نیازی کو کیوں ماں دے رھے ہیں
#فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
#ووٹ_شیر_کا
#16_Oct
#SherAikVariFer
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers








