Top Tweets for #4THAPRIL
"میں ایک آمر کے ہاتھوں سے مرنا پسند کروں گا مگر تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ زندہ رہوں گا۔"
شہید ذوالفقار علی بھٹو
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
@BakhtawarBZ @AAliZardari
❤️🖤💚 #SZAB #SalamShaheedBhutto #PPP #HistoryLivesOn #4thApril
ہر دور میں ہر موڑ پہ بھٹو نے ہی ملک بچایا
بھٹو ہی تھا جو ایٹمی طاقت پاکستان لایا
#4thApril #QuaideAwam
#SalamShaheedBhutto
#Ps114 #Keamari_District

پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ایریا پی ایس 114 کی جانب سے پرانا گولیمار ضلع کیماڑی میں #شہید_ذوالفقار_علی_بھٹو کی برسی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شہید بابا کے درجات کی بلندی اور امن و سلامتی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
#4thApril #QuaideAwam
#SalamShaheedBhutto
#KarachiBhuttoKa

#شہید_ذوالفقار_علی_بھٹو کی 47 ویں برسی کے سلسلے میں پی ایس 107 لیاری میں منعقدہ تقریب میں شہید بابا کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
پارٹی عہدیداران منتخب نمائندوں جیالیوں اور جیالوں کی بڑی تعداد میں شرکت
#4thApril #QuaideAwam
#SalamShaheedBhutto
#LyariBhuttoKa

بھٹو کا جسمانی قتل ضیاء الحق جبکہ سیاسی و نظریاتی قتل آصف علی زرداری نے کیا ہے ۔
#4thApril
سیاہ رات میں روشن کتاب چھوڑ گیا،
چلا گیا مگر اپنے خواب چھوڑ گیا،
ہزار جبر ہوں لیکن یہ فیصلہ ہے اٹل
وہ ذہن ذہن میں اک انقلاب چھوڑ گیا
#4thApril💔 #BlackDay
#SalamShaheedBhutto #QuaideAwam
اک گوہرِ نایاب گنوا بیٹھے ہو لوگو
کس شخص کو سُولی پہ چڑھا بیٹھے ہو لوگو
#4thApril💔 #BlackDay #SalamShaheedBhutto
آو انجام قاتلو کا سنو
میرے مظلوم قائد کے سب دشمنو!
وہ قیدی کمینوں کے قبضے میں تھا
قید تھا وہ لعینوں کے نرغے میں تھا
#MartyrdomAnniversary
#SalamShaheedBhutto
#4thApril
#PakistanPeoplesParty
اس نے صبح اپنے لہو سے لکھی ہے، سورج ہے آئندہ رہنے والا ہے
وہ خبروں کی سرخی کا محتاج نہیں وہ تاریخ میں زندہ رہنے والا ہے
#4thApril #blackday
#SalamShaheedBhutto
حیرت میں ہے مقتل اور خنجر بھی شرمندہ ہے
قاتل کی تو موت ہوئی جو قتل ہوا وہ زندہ ہے
#4thApril💔 #BlackDay #SalamShaheedBhutto

اے قائد عوام تجھ سے عہد وفا کرتے ہیں
اپنی جان تیرے نام پر وفا کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے
جب تک سورج چاند رہے گا
بھٹو تیرا نام رہے گا
#SZAB
#4thApril #QuaideAwam
#SalamShaheedBhutto
Message of a Bhuttoist on #4thApril The martyrdom anniversary of Great Bhutto. #SalamShaheedBhutto
@drsikandarshoro 🇱🇾

بھٹو صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک نظریہ تھا، ایک فلسفہ تھا ، شہید بھٹو ایک تاریخ ہے اور جمہوریت کی تاحیات داستان ہے ۔۔۔۔🥰
#4thApril
#SalaamShaheedBhutto
#4thAprilBlackDay
They are going to kill me. It doesn't matter what evidence you or anyone comes up with. They are going to murder me for murder I didn't commit.
Zulfikar Ali Bhutto
#SalaamShaheedBhutto

بھٹو صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک نظریہ تھا، ایک فلسفہ تھا ، شہید بھٹو ایک تاریخ ہے اور جمہوریت کی تاحیات داستان ہے ۔۔۔۔🥰
#4thApril
#SalaamShaheedBhutto
#4thAprilBlackDay

بھٹو صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک نظریہ تھا، ایک فلسفہ تھا ، شہید بھٹو ایک تاریخ ہے اور جمہوریت کی تاحیات داستان ہے 🥰
#4thApril
#SalaamShaheedBhutto
#4thAprilBlackDay
@BakhtawarBZ @AseefaBZ @BBhuttoZardari

میں خادم ہوں اُس بھٹو کا
جو سر دے کر سردار بنا
@mediapppdigital
@BakhtawarBZ
@PPP_Org
@Bhuttoiest
@NadeemAfzalChan
@FayzanAbro
#4thApril
#SalamShaheedBhutto
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
F-35
#4thApril AIPAC "Orange Line"
#عوام_کی_آواز_فیض_الرحمن
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
F-35
#4thApril AIPAC "Orange Line"
#عوام_کی_آواز_فیض_الرحمن
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.7M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers

















