سردار میر خالد احمد خان لونڈ اور میر نور محمد خان لونڈ کی خصوصی کاوشوں سے ڈھرکی کے گاؤں کالو برڑو کو روڈ کی فراہمی کی اسکیم پر تیزی سے کام جاری ہے۔
#PPPGhotki🇱🇾 #NA_198@NMKL_Official@KhalidKhanLound
سندھ کےسینئروزیر @sharjeelinam نےخالدمقبول صدیقی کےبیان پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ کراچی کسی ایک جماعت کی جاگیرنہیں بلکہ سندھ کادارالحکومت اورملک کامعاشی مرکزہے۔
انہوں نےکہاکہ کراچی کےعوام بخوبی جانتےہیں کہ شہر میں امن کس نےبحال کیااورماضی میں نفرت اوربدامنی کی سیاست کےذمہ دارکون تھے۔
وقت گذرنے کے ساتھ کچھ لوگ اپنے کردار سے تاریخ پر نقش قائم کر دیتے ہیں اور کل ایسے ہی امر کردار کے مالک سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا جنم دن تھا
ھم ان کے جنم دن کے موقع پر ان گنت دعائوں کے ساتھ نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہیں،
ان کی زندگی پر ایک نظر O21 نیوز کے سنگ
#HBDsharjeelinam
Ubauro Union Council Langho
Along with Chief Sardar Jam Aqeel Khan Dahar Attended Wedding Invitation Program Hosted By Riaz Ahmed Malik and Raheem Bux Malik
#Ps18Ubauro🇱🇾🇱🇾
فٹبال کا جنون، ایک جذبہ، ایک دل، ایک کھیل!
لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں برازیل اور مراکش کے سنسنی خیز مقابلے سے لطف اندوز ہوتے لیاری کے فٹبال شائقین۔ ہزاروں تماشائیوں نے ورلڈ کپ کا جوش و خروش اپنے شہر میں محسوس کیا۔
@BBhuttoZardari
بلدیہ ٹاؤن ڈسٹرکٹ کیماڑی کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری
پاکستان آرمی میں بھرتی کے خواہشمند امیدوار 15 جون بروز پیر اپنے تمام ضروری دستاویزات کے ساتھ ڈگری بوائز کالج، بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 4E تشریف لائیں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں
@OfficialDGISPR1
@AskaniKareem
The Vice Chairman district caonsal Tando Allahyar, @DKMARRIppp met the public at his residence in the village, Darya Khan Marri, listened to their concerns, and issued directives for their immediate resolution.
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات, ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے کراچی میں جناب نور محمد کاکڑ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی
تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نےبھی شرکت کی
@sharjeelinam@rawalsharjeel
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات, ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ @sharjeelinam اور پیپلز پارٹی کے رہنما @rawalsharjeel نے کراچی میں جناب نور محمد کاکڑ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی,
❤️🖤💚
تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی,
PPP MPA @RomaMMatto said that it ia not necessary that evwry person needs your financial help. Sometimes, just meeting them, listening to them carefully, and giving them encouragement and comfort is enough for them.
#life#PPP#Pakistan#karachi#Christian#RomaMushtaqueMatto
بزرگ شہری کی ویڈیو سامنے آتے ہی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فوری نوٹس لیا، درخواست گزار کو ملاقات کے لیے مدعو کیا گیا اور ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
یہ عوامی خدمت، فوری انصاف اور مؤثر طرزِ حکمرانی کی واضح مثال ہے۔
@PakSarfrazbugti
ماہ، 6 میگا پراجیکٹس، ایک ترقی کرتا کراچی!
پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں کراچی کو دیے:
🔹 کورنگی کاز وے
🔹 تاج حیدر برج
🔹 شاہراہِ بھٹو
🔹 خالد بن ولید فلائی اوور
🔹 عظیم پورہ فلائی اوور
🔹 کریم آباد انڈر پاس
ایک اور وعدہ پورا، ایک اور سنگِ میل عبور۔
عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترقیاتی وژن کی عملی تعبیر۔ کراچی آگے بڑھ رہا ہے، خدمت کا سفر جاری ہے۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ#AzeempuraFlyoverByPPP
کراچی کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں، ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالحکومت ہے، عوام تاریخ سے ناواقف نہیں، جانتے ہیں کہ کس نے شہر کو امن دیا اور کس نے شہر کو بوری بند لاشیں دیں، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام
@sharjeelinam
چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی و پی پی پی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لونڈ ایم این اے سیدہ شاہدہ رحمانی ایم این اے کیھل داس کوہستانی اور ایم این اے علی موسی گیلانی سمیت دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں شرکت کی
@KhalidKhanLound@ShahidaRehmani
All responsibilities, authorities, and privileges associated with the office of District Coordinator DADU stand withdrawn with immediate effect.
This order shall come into force immediately.