Top Tweets for #6thSep
Paying tribute to the martyrs and veterans. Your bravery defines us. Happy Defence Day
#Defenceday #6thSep #Pakistan #Topline

٦ی ئەیلوولی ١٩٣٠ لە سلێمانی ڕاپەڕینێکی خوێناوی کرا لەبەر دەرکی سەرا کە ویسترا هەڵبژاردن بەسەر کوردا بسەپێنرێت پاڵەوانی ئەو ڕاپەڕینە عەولە سیس بوو , وە پێویستە بەو یادە بوترێت ٦ی ئەیلوولی گەش نەک ڕەش.
#6thsep #Sulaymaniyah #capitalofculture


𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰
A big salute to our soldiers for their endless services for our nation!
.
.
.
.
#WOICE #DefenceDay #6thSep #DefenceDay2024 #defenceforces #PakistanDefenceDay #Defending #SaluteToService #respectmoments #proud #PakistanZindabad #Pakistan

6 ستمبر یوم شہادت پاکستان کے قومی ہیرو سکواڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی شہید (ہلال جرات)۔
6 ستمبر 1965 کو اسکواڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی نے تین F-86 طیاروں کی قیادت کرتے ہوئے ہلوارہ ایئر فیلڈ پہ حملہ کیا۔ ہندوستانی سرحد عبور کرنے کے فوراً بعد اسکواڈرن لیڈر رفیقی کو واپس آنے والی F-86 فارمیشن کے لیڈر نے دشمن کی بڑی تعداد میں انٹرسیپٹرز interceptors ( فضاء میں حملہ آور طیاروں کو روکنے والے دفاعی طیارے) کے فضا میں موجود ہونے کے بارے میں خبردار کیا تھا۔ تاہم رفیقی نے اپنے مشن کو جاری رکھا۔ ایئر فیلڈ پہ حملے سے واپسی پر انکی فارمیشن کو تقریباً دس ہنٹر طیاروں نے روکا جن میں سے اسکواڈرن لیڈر رفیقی نے ابتدائی چند سیکنڈوں میں ایک مارگرایا۔ لیکن فورآ ہی کسی خرابی کی وجہ سے انکے جہاز کی مشین گنیں جام ہوگئیں کسی جنگی پائلٹ کے لئے میدان جنگ میں یہ بدترین صورتحال ہوتی ہے کیوں کہ اسکا لڑاکا طیارہ یکدم نہتا ہوجاتا ہے ساتھیوں کو پتا چلا تو انہوں نے رفیقی کو میدان سے نکل جانے کا پیغام دیا کیوں کہ ایسا کرنا بالکل جائز تھا۔لیکن رفیقی نے اپنے نمبر 2 فلائٹ لیفٹیننٹ سیسل چوہدری کو حکم دیا کہ وہ کمان سنبھالیں اور دشمن کے ساتھ جھڑپ جاری رکھیں جبکہ رفیقی خود بھی فارمیشن میں دفاعی پوزیشن پہ موجود رہے اور رہنمائ کرتے رہے بار بار کہنے کے باوجود ساتھیوں کو چھوڑ کے جانا گوارا نہ کیا، اس جھڑپ میں مزید تین ہنٹر طیارے مار گرائے گئے۔ اسی دوران سرفراز رفیقی کا نہتا سیبر ہٹ ہوگیا رفیقی ایجیکٹ کرگئے یہ دشمن کی فضاء تھی اور لازمی انہوں نے قید ہو جانا تھا لیکن انہیں فضاء میں ہی نیچے سے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا یہ جنگی تاریخ میں ایک انوکھی واردات تھی ایجیکٹ کئے ہوئے پائلٹ کو زمین پہ پہنچنے سے پہلے کبھی نہیں مارا جاتا کیوں کہ اس نے ہر حال میں جنگی قیدی بننا ہوتا ہے، جولائ 1935 میں بنگال کے علاقے راج شاہی میں پیدا ہونے والے سرفراز رفیقی شہادت کے وقت 30سال کے تھے،
انہیں بعد از مرگ ہلالِ جرات سے نوازا گیا۔ شور کوٹ ایئر بیس سرفراز رفیقی ایئر بیس کہلاتا ہے❤️

تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدوں ۔۔۔۔۔۔
Happy Defence Day Pakistan.🇵🇰
"Our martyrs are our pride"
#defencedaypakistan
#6thSep
#PakistanZindabad
#pakarmyzindabad

#EmbeddedReliefCamps A new term, strategy n a sys envisaged by Army in Balochistan carrying relief ops ensuring reaching out to far flung clusters as immediate measures.
Although still alot to be done @92newschannel
#6thSep
This post is just to express my feeling that its 7 years now and not a SINGLE time, this unusual nightmare has ever happened and the only change in my life schedule is this new companion sleeping besides me holding my hand all the night.
#Happy7thBirthday #6thSep

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر دفاع پاکستان کی پہلی اور آخری حد یعنی افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں اور شہدا کے خاندانوں کو پوری قوم کا سلام ، ہمیں اس حقیقت کو یکسر نظر انداز نہیں کرنا چاہئیے کہ وطن ہے تو ہم ہیں اور یہ ریاست ہے تو سیاست و حکومت ہے ، پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚🇵🇰
#6thSep

"ہر سال 6 ستمبر کا دن ہم کو یاد دلاتا ہے کہ ملک کی خدمت کیلئے ہم نے اور محنت کرنی ہے"
Watch Complete Program | https://t.co/tPTwS0vWpX
#6thSeptember #6thSeptemberDefenceDay #6thSep #6thSeptember2022 #DefenceDay2022 #Kay2TV
پاکستان ایئر فورس ہماری فضاؤں کی نگہبان۔۔۔
پاکستان ایئر فورس کاحصہ بننا کتنا مشکل ہے؟
جانیے اس ویڈیو میں
Watch Complete Program | https://t.co/tPTwS0vWpX
#6thSeptember #6thSeptemberDefenceDay #6thSep #6thSeptember2022 #DefenceDay2022 #Kay2TV
We salute the martyrs of 6th September, who gave their lives to ensure the security of our dear motherland.
#6thsep #defenceday #defence #defencedaypakistan
#KP360Updates
یومِ دفاعِ پاکستان۔۔۔ وطنِ عزیز کے جانثاروں کے نام
(2/2)
#6thSeptember #6thSeptemberDefenceDay #6thSep #6thSeptember2022 #DefenceDay2022 #Kay2TV
یومِ دفاعِ پاکستان۔۔۔ وطنِ عزیز کے جانثاروں کے نام
(1/2)
#6thSeptember #6thSeptemberDefenceDay #6thSep #6thSeptember2022 #DefenceDay2022 #Kay2TV
Day we dedicated to those great Martyrs who proved that Pakistan is before everything. Happy Pakistan Defence Day.
#6thSeptemberDefenceDay #6thSeptember #6thSep #6thseptember1965

Two things that never happened
1) hum kal ka nashta #Lahore karay gay
2) ma kal sa paka parho ga
#defencedaypakistan #6thSep #6thSeptemberDefenceDay

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Seen from United States
anixiouspanda
Seen from Belgium
snapchat
Seen from United States
TheamaizinDigitalCircus
Seen from United States
pARthership
Seen from United States
崇韓
Seen from Korea
YesToUniversityAutonomy
Seen from United States
sex anime
tailvore
Seen from Malaysia
atxcontent
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




















