Top Tweets for #AAGTeam
Sardar Ali Amin Khan Gandapur at Madrota championship2025 @🐎 Eesa Farm By Shani khan 🐎 #AliaminGandapur #madrotachampionship2025 #aagteam
میں سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ نامزد ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈا پور
#FreeImranKhan #AliAminGandapur #PTI #AAGTEAM

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اہم ویڈیو پیغام علیمہ خان کے الزامات اور خیبر پختونخوا میں دو وزراء کے استعفوں سے متعلق حقائق
#freeimrankhan #aliamingandapur #pti #aagteam
خان صاحب کو کہا کہ متحد ہونے کیلئے احکامات جاری کریں
متحد نہ ہوئے تو تقسیم کرنیوالوں کے مقاصد پورے ہوں گے، علی امین گنڈاپور
#freeimrankhan #aliamingandapur #pti #aagteam

وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کا قوم کے نام پیغام
27 ستمبر کا جلسہ کامیاب بنائیں
ظالم نظام کے خلاف جنگ عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی
آپس کے اختلافات ختم کرکے ایک مقصد کیلئے اکٹھے ہو جائیں
#freeimrankhan #aliamingandapur #aagteam
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر بونیر میں تباہ شدہ گھروں کےمتاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کا عمل جاری ۔۔
KPFloodRelief #KPRescueMission #AliAminGandapur #AAGteam
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا خیبر میڈیکل کالج کے طلبہ کیلئے تحفہ
جدید لائبریری بلاک کا قیام، تعلیم و تحقیق میں نئی راہیں کھل گئیں
طلبہ اور اساتذہ کیلئے علمی سہولتوں سے بھرپور ماحول کی فراہمی
#KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
27 ستمبر نکلو عمران خان کی خاطر
علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پشاور میں عظیم الشان جلسے کے لیے تیار ہو؟
#KPStandswithImranKhan #CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی اجلاس: عمران خان کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد، افغان عوام سے تعاون اور پائیدار امن کے لیے مذاکرات پر زور
#KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
خیبرپختونخوا پارلیمانی اجلاس: عمران خان کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد، امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ قرار
#KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
وزیرِ اعلی جناب علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اراکینِ سینیٹ، اراکینِ قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا نے شرکت کی۔
#KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM

"ریونیو میں 50 فیصد ترقی، پرانے بقایاجات کی ادائیگیاں اور پہلی بار 100 ارب کی آمدن کا ہدف… یہ سب ممکن ہوا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مؤثر اقدامات سے ۔یہ ہے عوام دوست خیبرپختونخوا "
#FreeImranKhan # FreeAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اقدامات،
ہاتھوں میں ہنر اور دلوں میں اعتماد
یہ ہے ترقی کرتا خیبرپختونخوا
#FreeImranKhan #FreeAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
ضلع خیبر میں علی امین گنڈاپور کا انقلابی تعلیمی منصوبہ
پچاس نئے اسکول، جدید سہولیات کے ساتھ روشن مستقبل کی ضمانت
چین کے تعاون سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری
آئندہ نسلوں کے لیے امید کی نئی کرن
#KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
"میں جنازوں پر سیاست نہیں کرتا۔ مجھے اپنے شہیدوں پر دکھ ہے۔ ہمیں سیاسی بیانات دینے کے بجائے اس مسئلے کے حل کی طرف جانا چاہیے۔ غلط پالیسیوں پر بات ہونی چاہیے"،وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
#KPStandswithImranKhan
#CMAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
یہ ہے ڈی آئی خان آئی ٹی پارک، خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی قدم۔
جہاں جدت، مواقع اور کامیابی ایک ساتھ ملتے ہیں۔
یہ صرف ایک آئی ٹی پارک نہیں بلکہ مستقبل کی نئی دنیا ہے۔
اپنی سوچ کو پر لگائیں اور خوابوں کو حقیقت میں بدلیں
#FreeImranKhan #FreeAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
27 ستمبر پشاور ، نئی تاریخ رقم ہونے کو
علی امین گنڈاپور کی بے باک قیادت
جدوجہد آزادی کا سب سے بڑا اعلان
پشاور گونجے گا۔۔
عمران خان ہمارا رہبر، پاکستان ہمارا خواب
#kpstandswithimrankhan #CMKPAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
خیبرپختونخوا کا موجودہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور سابق وزیراعظم کی ہمشیرہ عمران خان سے ملاقات کے انتظار میں بیٹھے ہیں، #kpstandswithimrankhan #CMKPAliAminGandapur #PTI #AAGTEAM
عمران خان کا وژن، علی امین گنڈا پور کی قیادت — خیبرپختونخوا کے نوجوان اب ڈگری ہولڈر نہیں بلکہ عالمی معیار کے ہنر مند بن رہے ہیں۔ یہ ہے نیا پاکستان، جہاں نوجوان اپنے مستقبل اور ملکی معیشت دونوں کو بدلنے کے لیے تیار ہیں۔
#FreeImranKhan #AliAminGandapur #PTI #AAGTeam
Last Seen Hashtags on Sotwe
عمه_للكلاب
Seen from United States
sexy
Seen from Germany
หลุดทวิต
Seen from Thailand
snapchat
rickorty
minichat() +filter:native_video since:2026-04-02
Seen from Brazil
tana
Seen from France
creepshot sister
Seen from United Arab Emirates
takingmasteral
Seen from United States
MunchiliciousIN
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




