Top Tweets for #AHOOO
جو جاں چھڑکتے تھے وہی کہتے ہیں مجھ سے
تُو حلقۂ احباب میں شامل ہی کہاں تھا
#Ahooo

فاصلے کسی کو دور یا قریب نہیں کرتے ، یہ کام دل کرتے ہیں ۔
#Ahooo

پاسِ الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے
#Ahooo

اے ترک تعلق پہ تُلے شخص خبردار
تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے
مت بانٹ محبت کہ ترے پاس تو جتنی
مجھ ایک کو درکار ہے اُتنی بھی نہیں ہے
#Ahooo

تم نہیں سمجھو گے
چاند کا دکھ کہ
جب وہ گھٹنے لگتا ہے
تو کیسے ماند پڑ جاتا ہے …..
تم نہیں سمجھو گے
ادھورے خواب کا دکھ
کہ جب عین تکمیل پہ
آنکھ کھل جائے …….
خير تم کیا سمجھو گے
ان باتوں کو
تم نے نہیں جھیلا ناں
ادهوری ذات کا دکھ .......
#Ahooo

دعا کریں بےمروتی کے راستے میں عاجز دل
کبھی کسی پتھر سے نا ٹکرائے ورنہ دل کی یتیمی بہاروں کے
جوبن کو بانجھ کر دیتی ہے
پھر نئی محبتوں سے بھی خوشی کے پھول نہیں کھلتے -
#Ahooo
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئیں تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں
کبھی آ گئیں یونہی بے سبب
کبھی چھا گئیں یونہی روز و شب
کبھی شور ہے کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
#Ahooo
கணவன் Energy saving பல்பு
வாங்கிட்டு வர சொல்லிருக்காரு,
ஆனா அவரோட மனைவி Voice கேட்ட மட்டும் எரியிர பல்ப வாங்கிட்டு வந்துட்டாங்க 😂
#Ahooo
ahooo!で撮らせてもらった写真から、位置決めを人以外でするのと目の前に何かあるといっぱい動くという学びを得た。
#nimslo3d
oyabin & maikoo
AHOOO! 3周年おめでとうございます🎉
#AHOOO

昨晩はAHOOO!へ🏃♀️
好みの音が沢山聴けたし、めちゃくちゃいい空間だった!
踊ったりお話ししたりカウンターでのんびり座って飲んだりできて、肉体労働後🛠️だったけど行けてよかった〜✨
#AHOOO
本日です!!久々のAHOOO!ぶち上げてゆく所存
興味あるけどディスカウントもらってねーぜって方連絡ください〜
久しぶりに開催のAHOOO!に遊びに来ました
箱の雰囲気もめっちゃかっこいいぞ🔥
@ 88block
#AHOOO
@MarkFusetti You’ve given me my first hearty laugh in a crap day Mark.
This is so bloody good. 😂😂😂😂😂 #Headlamp #Ahooo
😂😂😂😂
کہتے ہیں اُسے شہر کے سب لوگ مسیحا___!!
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے ؟
#Ahooo
تو نے اک پھول بھی نہیں بھیجا
کل محبت کا عالمی دن تھا
#Ahooo

اسے ہم یاد آتے ہیں فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی
#Ahooo

وہ مجھے بہت عزیز ہے یارب
اسے اپنی خفظ و امان میں رکھنا ۔
(آمین ثم آمین)
#Ahooo

تم تو سردی کی حَسیں دھوپ کا چہرہ ہو جسے
دیکھتے رہتے ہیں دیوار سے جاتے ہوئے ہم !!
#Ahooo
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










