Top Tweets for #AJWNetwork
ثابت یہ ہوا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ صرف عالمی مارکیٹ نہیں، بلکہ پیٹرولیم لیوی، کسٹم ڈیوٹی اور دیگر حکومتی ٹیکس بھی ہیں۔
⛽🇵🇰
#Pakistan 🇵🇰 #Petrol #PetroleumLevy #Tax #مہنگائی #Inflation #FuelPrices #عوام #AJWNetwork

⛽ پیٹرول کی قیمت 22 نہیں، 122 روپے کم کی جائے!
۔
تاکہ حقیقی ریلیف عوام تک پہنچ سکے۔
#PetrolPrice #Pakistan #مہنگائی #عوامی_ریلیف #FuelPrices #PakistanEconomy #AJWNetwork
🚨
ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے ملک کا پہیہ روکنا شروع کردیا!
پاکستان ریلوے بھی شدید مالی دباؤ کا شکار، 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوگئی۔ 🚆⛽
#PakistanRailway #DieselPrice #مہنگائی #Pakistan #Train #Inflation #EconomicCrisis #AJWNetwork

🚨
“اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں مزید 42 روپے اضافے کی سمری پیش کردی” — غیر مصدقہ اطلاعات
26 کروڑ سوئی ہوئی عوام کو ایک اور “خوشخبری” مبارک۔ ⛽🙂
#PetrolPrice #Pakistan #OGRA #مہنگائی #Inflation #Petrol #BreakingNews #PakistanEconomy #FuelPrice #AJWNetwork
اہلِ علم و نظر سے سوال 👇
ایرانی وفد جنگی لباس میں 🇮🇷
امریکی وفد سادہ لباس میں 🇺🇸
طاقت کا پیغام یا سفارتکاری؟ 🤔
کیا یہ صرف لباس کا فرق ہے یا ایک گہرا سفارتی پیغام؟ 🤔
#Iran #USA #IslamabadTalks #pakistan #AJWNetwork

🚨🇮🇷🇵🇰 BREAKING
Iran
کے وزیر خارجہ نے کہا:
“US
میڈیا ہماری پوزیشن غلط پیش کر رہا ہے۔ ایران نے اسلام آباد میں مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔”
انہوں نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا
💬 Pakistan Zindabad 🇵🇰
#Iran #USA #Pakistan #Breaking #AJWNetwork

🚨🇦🇪 BREAKING:
دبئی میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
💥 مزید تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔
#Dubai #UAE #Breaking #MiddleEast #AJWNetwork

🚨 BREAKING 🚨🚨
ایران 🇮🇷 نے
Kuwait 🇰🇼
میں واقع امریکی فوجی اڈے کو ڈرونز اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے،
🇮🇷 #Iran 🇺🇸 #USA 🇰🇼 #Kuwait #Breaking #MiddleEast #WarUpdates #AJWNetwork
🚨🇺🇸🌍 BREAKING
Donald Trump
نے نیا مطالبہ سامنے رکھ دیا ⚠️
💬 امریکہ چاہتا ہے کہ عرب ممالک 🌍 جنگ کے اخراجات میں حصہ ڈالیں 💰
🎥 ویڈیو میں مکمل تفصیل دیکھیں
⚠️ خطے کی سیاست میں بڑا موڑ آ سکتا ہے.
🇺🇸 #USA 🌍 #MiddleEast #ArabWorld #Trump #Breaking #WarCosts #AJWNetwork
🚨💧 سخت ردعمل
پاکستان کا پانی بند کرنے کی باتیں کرنے والے آج خود پانی کو ترس رہے ہیں…! ⚠️
قدرت کا نظام بڑا عجیب ہے — جو دوسروں کے لیے رکاوٹ بنتا ہے، وقت اسے خود آزمائش میں ڈال دیتا ہے۔ 🤔
🇮🇳 #India 🇵🇰 #Pakistan #WaterCrisis #RealityCheck #Geopolitics #SouthAsia #AJWNetwork
🚨 بریکنگ:
ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کا دعویٰ
مرکزی ایران کے اوپر اسرائیل کا تیسرا F-16 جنگی طیارہ مار گرایا گیا
⚠️ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ آج صبح پیش آیا
❗
🇮🇷 #Iran 🇮🇱 #Israel #BreakingNews #WarUpdates #FactCheck #MiddleEast #AJWNetwork

🚨 بریکنگ:
ایران کے الفتح اور خیبر میزائلوں سے اسرائیلی نیوکلیئر ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ذرائع کے مطابق ری ایکٹر مکمل تباہ ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں
❗
🇮🇷 #Iran 🇮🇱 #Israel #BreakingNews #WarUpdates #FactCheck #MiddleEast #AJWNetwork
🚨 بریکنگ نیوز
ایران کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب کے بڑے حصے میں اچانک اندھیرا چھا گیا۔
اطلاعات کے مطابق پاور اسٹیشنز، توانائی کی تنصیبات اور آئل ریفائنریز کو نشانہ بنایا گیا ہے
🇮🇷 #Iran 🇮🇱 #Israel #TelAviv #BreakingNews #MiddleEast #War #AJWNetwork
🚨 بریکنگ نیوز
ایران آج سے اپنے بڑے میزائل سسٹمز استعمال کرنا شروع کر رہا ہے اور حملوں کی شدت میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
اللہ تعالیٰ مظلوموں کی مدد فرمائے۔ آمین!
🇮🇷 #Iran
🇮🇱 #Israel
🇺🇸 #USA
#MiddleEast #BreakingNews #War #Geopolitics #AJWNetwork
اسلام آباد
اطلاعات کے مطابق ایمبیسی روڈ، سرینا چوک کے قریب مظاہرین کی موجودگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
کچھ ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ ہوئی،
مزید اپڈیٹس کا انتظار کریں۔
#Islamabad #EmbassyRoad #Protest #BreakingNews #FactCheck #AJWNetwork
🚨🇵🇰 لاہور
امریکی قونصلیٹ کے قریب مظاہرین موجود ہیں۔
فی الحال کسی دھاوا یا نقصان کی آزادانہ تصدیق موجود نہیں۔ صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
#Lahore #USConsulate #Protest #BreakingNews #FactCheck #AJWNetwork #Khamenei
🚨🇵🇰 کراچی
ویڈیو میں امریکی قونصلیٹ کے قریب فائرنگ کے بعد ایمبولینسیں پہنچتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
فی الحال کسی کے زخمی یا شہید ہونے کی آزادانہ تصدیق موجود نہیں۔ صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
#Karachi #USConsulate #BreakingNews #FactCheck #AJWNetwork #Khamenei
🚨🇮🇱🇮🇷 BREAKING
ویڈیو میں آگ بھڑکتے ہوئے مناظر دکھائے جا رہے ہیں، جسے کچھ حلقوں نے دعویٰ کیا کہ یہ تل ابیب (#TelAviv) میں میزائل حملے کے بعد عمارت میں آگ ہے۔
�
#MiddleEast #Geopolitics #BreakingNews #IranIsrael #RegionalSecurity #AJWNetwork
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



