Top Tweets for #ASIFIQBALDAUDZAI
انشاءاللہ کل مولانا رفیع اللہ صاحب کلین سویپ کرے گا۔
انشاءاللہ کل جارو پہ رے گا سب پر۔
مہر صرف اور صرف کتاب۔ #ٹیریان_کے_پاپاچور #تحصیل_متھرا #asifiqbaldaudzai #mathra

تاجبی خیل لکی مروت:
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور شہید کے جنازے سے پہلے تعزیتی کلمات۔۔۔۔
#asifiqbaldaudzai
صوبائی جنرل سیکرٹری جے یو آئی خیبرپختونخوا مولانا عطاء الحق درویش صاحب ، حاجی ظاہر شاہ ، بلال محسود ، مولانا رفیع اللہ علی زئی ، حاجی نعیم اللہ ، قاری فرمان اللہ مہمند ، مولانا عبدالحسیب ،دانش اسرار خان بھی ہمراہ تھے۔
#asifiqbaldaudzai
#muftiabdulshakoor
تجوڑی لکی مروت:
سابق وزیر و ڈپٹی جی ایس جے یو آئی کے پی آصف اقبال داودزئی تجوڑی لکی مروت میں سابق ایم این اے و سابق امیر جمعیت علماء اسلام کے پی مرحوم شیخ الحدیث والقران امان اللہ صاحب رحمہ اللہ کی قبر مبارک پر حاضری و فاتحہ خوانی کررہے ہیں
#asifiqbaldaudzai
#muftiabdulshakoor

اے بلدیاتی عوامی نمائندو تمہیں یاد ہے؟
“پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی عوامی نمائندوں تحصیل میئرز ، تحصیل چیئرمین اور ویلج چیئرمین کے نا صرف اختیارات غصب کئے بلکہ ان کے فنڈز بھی روکے رکھے
آپ کے عوامی مینڈیٹ کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔”
#asifiqbaldaudzai
#juikpk

پختونخواہ مکمل طور پر دیوالیہ ہوچکا ہے۔کرپشن ،لوٹ مار کے سواء پچھلے دس سالوں میں خیبر پختونخوا میں اور کچھ نہیں ہوا۔ صوبہ بدترین مالی بحران کا شکار ہوگیا، تنخواہوں اور پنشن ادا کرنے کیلئے پیسے نہیں، خزانہ خالی کردیا فتنہ خان اور اس کی نااہل ٹیم نے۔
#asifiqbaldaudzai

جمعیت طلباء اسلام خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی سطح پر نشتر ہال میں تقریری مقابلہ سے ڈپٹی صوبائی جنرل سیکرٹری آصف اقبال داودزئی مخاطب ہیں
#asifiqbaldaudzai
#juipk70
روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجارہا تھا“
پختونخواہ جل رہا ہے وزیراعلٰی اور کابینہ زمان پارک لاھور میں نیازی کے قصیدے پڑھ رہے ہیں،
#juikpk
#juipk70
#asifiqbaldaudzai

گزشتہ ایک سال میں پی ٹی آئی کی بے انصاف صوبائی حکومت کی جانب سے منتخب بلدیاتی عوامی نمائندگان کو بے اختیار کرنے ، ان کے فنڈز روکنے ، عوام اور عوامی نمائندگان کے آئینی حقوق کو پامال کرنے پر کل بروز پیر 19 دسمبر 2022 کو یوم سیاہ منایا جائے
#juikpk
#juipk70
#asifiqbaldaudzai

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے گورنر ہاوس پشاور میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات آصف اقبال داودزئی کی ملاقات۔
#juikpk
#juipk70
#asifiqbaldaudzai

مشتری ہوشیار باش
عمران نیازی کے 26 نومبر کو تمام صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کو آج 6 دن ہوگئے ہیں
کہیں پھر سے یوٹرن تو نہیں لیا۔
#juikpk
#juipk70
#asifiqbaldaudzai
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
مشتری ہوشیار باش
عمران نیازی کے 26 نومبر کو تمام صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کو آج 5 دن ہوگئے ہیں کہیں پھر سے یوٹرن تو نہیں لیا
#juikpk
#juipk70
#asifiqbaldaudzai

دیر مانسہرہ اور کوہستان میں کامیاب اجتماعات کے انعقاد پر ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع کی جماعتوں اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے یو آئی خیبر پختونخوا
#juikpk
#juipk70
#asifiqbaldaudzai

تمام اہلِ وطن کو یومِ اقبال کے موقع پر پاکستانی شاہینوں کی شاندار فتح مبارک۔
شاباش پاکستان کرکٹ ٹیم
پوری قوم کو جیت مبارک
#semifinal
#T20Worldcup
#Asifiqbaldaudzai
#JUIKPK

نااہل و نالائق عمران احمد نیازی کی سیلیکٹیڈ و غیر جمہوری حکومت سے نجات کا وقت آن پہنچا ہے۔
عوام عمران نیازی کی حقیقت جان چکی ہے۔ اب مزید کسی بھی خوشنما نعروں کی فریب میں مبتلا نہیں ہونگے۔
بیساکھیوں کے سہارے قائم اس کی حکومت کا دھڑن تختا
ہونے والا ہے۔
#JUIKP
#ASIFIQBALDAUDZAI

متحدہ مجلس عمل PK-67 کے زیر عظیم الشان جلسہ عام۔۔۔
عوام کا اک ہی نعرہ اصف اقبال آصف اقبال
#PK67
#MMA
#Book
#AsifIqbalDaudzai
Last Seen Hashtags on Sotwe
南京线下
Seen from Singapore
minichat
rusevmania
Seen from United States
Maharashtra Industrial Development Corporation
Seen from Singapore
リングサイド撮影
Seen from United States
ometv
Seen from Brazil
marcando
Seen from Algeria
minichat(())*************************************************************************************************************************************************************************************
Seen from France
女同
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


