Top Tweets for #Ali_0
کہتـے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیات، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتـی، بدصورتـی، رنگ ڈھنگ، سب انسان کے اندر موجود ہوتـی ہیں
بس انہیـں کھوجنے، برتنےکا ہنر آنا چاہئــے...!
💯
@realArmanAli ❤️
#رونق_شاعری #Ali_0
شاید.. 🤷♀️
تُو لوگوں کی نظر میں بھوتنی ہوگی🤪😂
امّی کی بتائیں کاموں کو نہ دیکھ پانے والی کانی ہوگی 🤪🤣
اپنے کچن کی نوکرانی ہوگی 🙊🤣
پر تُو میرے دِل کی رانی ھے اور مہارانی ہی ہوگی😍
#Ali_0 #رونق_شاعری

تم پاس سے گزرتے ہو
تو یہ چاہت سے کم نہیــں ہــے
کمبخت جب سے مِلــے ہو
بےسُکون زندگــی
سُکون میں تبدیل ہو گئــی ہــے
@realArmanAli 😘😍❤️💜
#Ali_0 #رونق_شاعری


تُمہارے دِل میں مسلسل ٹھکانا چاہتا ہوں😘😍
میں اپنے عشق کو منزل پر لانا چاہتا ہوں😍
تم دیکھو ذرا______
مَیں تُمہاری معصومیت کو اپنانا چاہتا ہوں 🙈😍
❤️😍❤️😘😍
#Ali_0❤️
#رونق_شاعری ❤️

خواہشوں کے میلے میں
غفلتوں کے مارے
ہم بس یہی سمجھ بیٹھے ہیں
کہ جس کو دفنایا
بس اسی کو مرنا تھا
😌😌😌
#Ali_0 #رونق_شاعری ❤️
🍁﷽🍁
السَّـــلاَمُ عَلَيـْـكُم
یہ جو زندگی ہے ناں! اس کی مثال سمندر کی طرح ہے ہم اِنسانوں کوخود زندہ رکھنےکےلیےخود کو ڈوبنے سے بچانے کےلیے ہاتھ پیر مارنا ہی پڑتے ہیں جو تھک گیا وہ ڈوب گیا
ربّ تعالیٰ آپکو اپنی پوری زندگی میں سکونِ قلب عطا فرمائےو سدا آباد رکھے
آمین❤️
#Ali_0
مـحبتـــ چیز ایسی ہــے🌻
کبھی ہوتی ہےاپنوں ســے❤️
کبھی ہوتی ہے سپنوں ســـے❤️
کبھی ہوتی ہےمُسکانوں ســـے❤️
کبھی انجان راہوں ســـے❤️
کبھی گمنام ناموں ســـے❤️
کبھی ہوتی ہےپھولوں ســـے❤️
کبھی بچپن کےجھولوں ســے❤️
کبھی بےاِختِیاری میں
کبھی پکےاصولوں ســے❤️
❤️😍❤️
#Ali_0 #رونق_شاعری

زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو
کُچھ لوگوں سے عیقدت کا ایسا پکا رشتہ ہوتا ہے کہ وہ ہماری یادوں سے اور دعاٶں سے کبھی دور نہیں ہوتے
❤️🌼💞🌹
#Ali_0 #رونق_شاعری
کیا پتا تھا ہمیں محبت ہو جائے گی آپ سے
ہمیں تو آپ کا مُسکُرانا اچھا لگتا ہے 😘😍
@realArmanAli ❤️
#Ali_0 #رونق_شاعری

کسی کے بارے میں غلط گُمان نہ کریں
کیونکہ آپ اُس کی زندگی کی الجھنوں سے واقف نہیں ہوتے..!
#Ali_0
آپ کــی نظروں نے سمجھــا
پیار کے قابل مُجھــــے_______ 💓
دِل کہے دھڑکن سنبھل جا
مِل گئــی منزل مُجھــــے_______💓
آپ کــی نظروں نــے سمجھا
پیار کـــے قابل مُجھــــے_______💓
😍😍🙈❤️❤️
@realArmanAli💜
#Ali_0

اکثر کہا جاتا ہے کہ
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی..!
لیکن کبھی کبھی
تالی بجانے والے دونوں ہاتھ ایک ہی شخص کے ہوتے ہیں
اور وہ تالی آپ پر بجتی ہے
کبھی عزت کی...!
کبھی زلت کی...!
تو کبھی تمّاشے کی.....!
💔
@realArmanAli ❤️
#Ali_0 💜

نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا
ہنستا ہوا انسان بھی دعاؤں میں موت مانگتا ہے
💔
#Ali_0 #رونق_شاعری
اگـــر تمہـــارے رزقـــ میـــــــں ســـے دُوســـروں کی ضــــروریات پُـــــوری ھـــــورہی ہیـــــــں تـــــو تـــم خـــوش قسمـــــت ھــــو کہ تمہــــــارا ربّ تمہـــــــارے رزقـــــ پاکــــ کــــر رہا ھــــے..!
شبــــــــ بخیـــــــــــر زندگـــــی♥️🍃
#Ali_0
زندگی میں کبھی اپنے لئـــے راحتیں تلاش مت کرو
بلکہ ایک دفعہ کسی کی راحت کا سبب بن کر دیکھو، دل کو راحت کــــے ساتھ چین و سکون محسوس نہ ہو تو کہنا..!
شام بخیر 🍵🍃♥️
#Ali_0 #رونق_شاعری
چُھپانا بھی نہیں آتا
بتانا بھی نہیں آتا
ہمیں تم سے محبت ہــے
جتانا ہی نہیـں آتا
تمہی سے پیار کرتے ہیــں
تمہی سے ہی کیوں چُھپاتے ہیــں
زباں پہ بات ہــے لیکن
سُنانا ہی نہیــں آتا
ہمیں تم سے محبت ہــے
بتانا ہی نہیــں آتا
😌😌😍♥️
@realArmanAli😍♥️
#Ali_0

﷽
لو حبیبِ خُداﷺکی بات چلی
با وضو ہو کےکائنات چلی
جھک گیا سرجمال یوسف کا
جب رخ مصطفےٰﷺکی بات چلی
حکم یزداں ہواکہ زکر حبیبﷺ
جب بھی ذکرخداکی بات چلی
لگ گئی بھیڑ قدسیوں کی میرےلب پہ
جب بھی خیر الورئﷺکی بات چلی
❤️صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّم❤️
#Ali_0

غصے میں ایکـــــ نیا انداز اپنائیں گے 🤨
چائے بنائیں گے اور تم کو نہیں پلائیں گے 😝🤪
ہاں اگر تم چائے کی طرح محبت کرو🙈😍
تو بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاؤں تو کہنا 😍🙈
شام بخیر 🍵♥️❤️😍
#Ali_0 @realArmanAli ♥️

Last Seen Hashtags on Sotwe
mgai()*******+ filter:native_video
Seen from Philippines
chudai
Seen from United States
anyage() filter:videos
Seen from Sweden
hotBro
Seen from Australia
เย็ดนักเรียน
Seen from Thailand
ngentot stw
Seen from Indonesia
trans #mature
Seen from Turkey
尿尿
Seen from Vietnam
safrolini
Seen from Italy
anxiouspandaa
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers

