Top Tweets for #AlifKitab
نازیہ خان کے قلم سے تحریر کردہ افسانہ "فیصلے" پڑھنے کے لئے کلک کیجئے
لنک:
https://t.co/aa867K1VwS
#DigitalUrduMovement #WarqSeAaagay #ShortStories #ShortStory #Urdu #UrduNovels #UrduAdab #ReadOnline #AlifKitab

#AlifKitab Publishes Fareeha Jay’s First #Lifestyle Book ‘It’s Not a Diet, It’s a Lifestyle’ https://t.co/8FeNJysqZO
رمضان المبارک میں نئے سلسلے کے لیے اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں تو متوجہ ہوں...
Umera Ahmed Official UA Books #AlifKitab #AlifNagar https://t.co/6np6tALYAE
ونڈر لینڈ آف الف نگر...!!!
اب اے پلس پر بھی
Umera Ahmed Official UA Books #AlifKitab #AlifNagar https://t.co/bKFpPlo6Bn
کیا آپ اس حصے میں حصہ لے رہے ہیں؟
ہم آپ کی تحریروں کے منتظر ہیں۔
#AlifKitab #AlifKahani Umera Ahmed Official UA Books https://t.co/zP901VYBFr
صوفیہ کاشف نے بلاگنگ کے میدان میں قابلِ تقلید کامیابی حاصل کی ہے۔ اور اس سفر میں سیکھے گئے سبق اور ماہرانہ ٹپس اور مشورے اب وہ آپ کے ساتھ بانٹ رہی ہیں۔
سلسلے کا نیا مضمون پیشِ خدمت ہے۔ پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔
#AlifKitab #AlifKahani Umera Ahmed... https://t.co/YUusXlKA6l
رائٹرز پروفائل سے ایک بہترین تحریر۔ ندیم کھوہارا نے منتخب کیے ہیں اپنے والد صاحب عبدالرزاق کھوہارا شہید کے لکھے گئے چند خطوط سے کچھ اقتباسات۔
#AlifKitab #AlifKahani Umera Ahmed Official UA Books https://t.co/UDAhGpzdYo
"کتنا شوق تھا اسے جنگلوں، پہاڑوں، وادیوں اور نئی نئی جگہیں ڈھونڈنے کا اور یہ بھی محض ایک اتفاق ہی تھا کہ جہاں وہ جاتی اسے محسوس ہوتا کہ وہ وہاں پہلے بھی آ چکی ہے۔"
#AlifKitab #AlifKahani Umera Ahmed Official UA Books https://t.co/GLnjtttFDg
آپ بھی اپنی کہانی بھیج کر الف نگر "لوک کہانی نمبر" میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں-
Umera Ahmed Official UA Books #AlifKitab #AlifNagar https://t.co/g4Z9RaxemF
"آج چھت کی بیل میں پہلا پھول کھلا۔ تمہارے ہاتھ کی لگائی بیل میں، کاسنی رنگ کا پہلا پھول۔ تین کلیاں اور بھی ہیں جو کل صبح میرے جاگنے تک کھل چکی ہوں گی۔"
آپ میں سے کون کون یہ ناول پڑھ رہا ہے؟
آن لائن پڑھنے کے لیے امیج پر کلک کیجیے۔
#AlifKitab... https://t.co/xS8kRJaJwd
پورٹل مصنفین:
قلمی نام صرف اردو میں لکھا ہوا قابلِ قبول ہے۔ انگریزی سپیلنگ کے ساتھ آپ کے نام سے کہانی اشاعت کے لیے قبول نہیں کی جائے گی۔ کہانی سبمٹ/شائع کرتے ہوئے تسلی کر لیں کہ آپ کا نام اردو رسم الخط میں ہی ہے یا نہیں۔
#AlifKitab #AlifKahani Umera Ahmed Official UA Books
پیارے بچو! جس نظم میں نبی پاک ﷺ کی تعریف کی جائے اسے نعت کہتے ہیں ۔ الف نگر کے لیے لکھی ہے نوشین فاطمہ نے ایک پیاری سی نعت۔
Umera Ahmed Official UA Books #Alifkitab #Alifnagar https://t.co/1QORBT6PmJ
"چلتا جا توالف نگر کے بند دروازے کھول
بول بول تو من کی باتیں بول"
پیارے بچو! الف نگرکا یو ٹیوب چینل جوائن کریں اور دیکھیں مزے مزے کی کہانیاں ۔
Umera Ahmed Official UA Books #Alifkitab #Alifnagar https://t.co/CMjXLSUZ5J
پیارے بچو !پوپو پانڈا کی بھوک اور اس کے علاوہ بہت سی کہانیاں سننےکے لیے الف نگر کا یو ٹیوب چینل جوائن کیجیے۔
Umera Ahmed Official UA Books #Alifkitab #Alifnagar https://t.co/HIaQinlZp9
الف کتاب کے نئے پورٹل پر اپنی تحاریر شائع کرنے کے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں-
Umera Ahmed Official UA Books #AlifKitab... https://t.co/iPSiqz4TBw
داسانِ محبت سیزن 2 میں اپنی کہانی بھیجنے کے لئے یہ ہدایات لازمی پڑھ لیں-
#AlifKitab #AlifKahani Umera Ahmed Official UA Books
الف کتاب میں نئی آنے والی نازیہ خان کی زبردست تحریر پرھئے اس ماہ کے شمارے میں
Umera Ahmed Official UA Books #Alifkitab #Alifkahani
عید الاضحیٰ کے بعد پہلا ورکنگ ڈے کیسا جا رہا ہے ہمارے قارئین کا؟ کتنا کام ہے pending پر؟
#AlifKitab #AlifKahani... https://t.co/Hyr0IHljpM
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers




