Top Tweets for #Allah_Pakistan
آج کی خوبصورت ترین ویڈیوز میں سے ایک ❤️
اياك نعبد واياك نستعين
اللہ کی امان میں رہو پاکستانیو ۔۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر
ظلم کے خلاف جہاد میں تمہیں فتح بھی نصیب ہو
#Allah_Pakistan
#FinalCall
#24nov24
#ImranKhansCall
#ImranKhan
میرا رب جذبوں کو رائیگاں نہیں جانے دیتا یہ محبتیں یہ جوش جنوں تمہیں کبھی بھٹکنے نہیں دے گا #نکلو_پاکستان_کی_خاطر #نکلو_عمران_خان_کی_خاطر
#Allah_Pakistan
#24nov24
The content these guys are making is just extraordinary amazing 🤩
خبر ہے کہ 24نومبر کو جب لوگ سڑکوں پر نکل آئینگے تو فوج کے اندر ممکنہ طور پر"انقلابی تبدیلیاں" ہونے کے امکانات ہے انقلابی تبدیلی سے میرا مطلب "بغاوت" ہے دجال عاصم منیر نے اپنی ذات کے لیے فوج کے جو رولز بدلے ہیں وہ کسی کو قبول نہیں بغاوت سر اٹھا چکی ہے
#24nov24 #Allah_Pakistan
بابو یہ گردن گھما گھما کر جو باتیں آج کر رہے ہو کل یہی گردن شرمندگی سے جھکائے پھرو گے اور یاد رکھو ظالموں کے ہاتھ مضبوط کرنے والوں کو بندے اگر معاف کر بھی دیں تو میرا رب کبھی معاف نہیں کرتا اب تو ویسے بھی گنتی کے دن ہیں
#Final_Call #ImrankhanPTI #article_804Ik #Allah_Pakistan
جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!!
کیا کنٹینرز اس انقلاب کا راستہ روک پائیں گے؟
"غیر قانونی آئینی ترامیم نامنظور"
اٹھو لوگو۔۔۔جاگو۔۔نکلو ۔۔ اپنے لئے نہیں تو اپنے بچوں کیلئے نکلو۔۔پاکستان کو بچانے کیلئے نکلو گھروں سے۔۔ اکھیڑ دو یہ کرپٹ نظام جو ڈکٹیٹرز اور شریفوں نے تم پر مسلط کردیا۔
وقت نکل چکا خان کو کھو دے گے اگر یونہی سوچتے رہے
#نکلو_خان_کی_خاطر #نکلو_پاکستان_کی_خاطر
#Allah_Pakistan
یہ بھائی جان کراچی سے اسلام آباد کی فلائٹ سے آرھے تھے اور اس جہاز میں 20 کے قریب پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ممبران قومی اسمبلی سوار تھے انہوں نے اس جہاز کے جس میں یہ خود سوار ہیں اسکی پارلیمنٹ ہاؤس پر گرنے کی دعا کی🤲
نفرت کا لیول چیک کریں 😳
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکمراں ہو گئے کمینے لوگ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔خاک میں مل گئے نگینے لوگ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ ہر محبِ وطن ذلیل ہوا۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ رات کا فاصلہ(الیکشن) طویل ہوا۔۔۔۔۔۔
#Allah_pakistan
#الف_کی_تلاش #ImranKhanPTI
عوام کو اپنے حق کےلئے متحرک ہونا پڑےگا ورنہ یہ ایک اک کرکے سب کو مارتے جائینگے۔عمران خان کو جیل میں رکھیں یا کہیں اور نظر بند کریں معاملہ اسوقت تک حل۔نہی ہوگا جبتک خان کو حق سربراہی نہ ملے اسلئے متحد ہوکر #تحریک_آزادی_2024 کا آغاز کریں۔۔حق لینے کیلئے #اٹھواورلڑجاو
#Allah_pakistan
یہ ایک بہادر عورت ہے جو اپنے عوام اور ملک سے وفادار ہے ۔
@Saira_Banokhan #Allah_pakistan #Election2024_ImranKhan
پہلے خود گئے ۔خان نے انکار کردیا ۔۔اب زرداری کو کہا گیا کہ کسی طرح #خان کو قابو کرو۔۔ کسی مصالحت پر آمادہ کرو۔۔۔مگر کیا لگتا ہے ۔۔۔ خان زرداری کی سنے گا ؟
@ImranKhanPTI #Allah_pakistan
ذرائع بتا رہے عمران خان سے آصف علی ذرداری ملنا چاہتے ہیں،،،اڈیالہ جیل-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صحیح معنوں میں ووٹ کو عزت ملی اور اتنی بڑی تعداد میں لوگ عورتیں بوڑھے جوان سب ایک جہاد کی طرح #الیکشن2024 لڑے اور پہلی بار جمہوری نظام نظر آیا۔ اب اگر نتائج بدلے جاتے ہیں تو یہ جمہوریت کے خلاف سازش مانی جائے گی۔
@OfficialDGISPR #Allah_pakistan
#PTI
یہ مصالحت چاہتے ہیں ۔۔۔ وہ معافی نامہ چاہتا ہے !
#وہ_کھیلے_گا #وہ_جیتے_گا #بشری_خان #ImranKhanPTI #Allah_pakistan #سو_تدبیریں_فرعون_کی #اک_عصا_تھا_موسی_کا #Elections2024
#Election2024_Imran_khan
خبر دوں گی۔۔۔ان شاء اللہ ۔۔۔ عنقریب بڑی خبر دوں گی !
#الف_کی_تلاش
یا اللہ "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں"۔
#GeneralElections2024_Imran_khan
#Allah_pakistan #معراج
آئیندہ نکاح فوج کی نگرانی میں کروائیں اور فوجی شریعت کے مطابق زندگی گزاریں کیونکہ پاکستان میں اللہ کا دین اور شریعت اسٹیبلشمنٹ کے زیر تسلط ہے!
#Allah_pakistan
#بشری_خان
#سو_تدبیریں_فرعون_کی
#اک_عصا_تھا_موسی_کا

ایک ہی مسلمان ایٹمی طاقت ہے پاکستان جسے اسرائیلیوں نے اپنے غلاموں کے ذریعے بے بس کر رکھا ہے۔ فوج کو سیاست میں ڈال کر ایٹم بم اپنی قبر میں پھوڑنے کا پلان بنا لیا جاہلوں نے۔ مسلم امہ اس وقت یہودونصاری کے حملوں سے پریشان ہے اور امت بے راہ روی پر مضر ہے
#الف_کی_تلاش
#Allah_pakistan
#بریکنگ_نیوز
⭕رات گئے امریکا برطانیہ سمیت 7 ملکوں کے فوجی اتحاد کی یمن پر شدید بمباری
⭕یمن کے 6 صوبوں میں 48 مقامات پر شدید بمباری کی گئی
⭕امریکا برطانیہ کی بمباری سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں
⭕غزہ کی مدد یمن سے جاری رہے گی چاہے ہم پر ایٹم بم گرائے دیے جائیں
⭕کوئی جہاز یمن کی سمندری حدود سے اسرائیل امریکا برطانیہ گزر کر نہیں جاسکتا
⭕اسرائیل کا محاصرہ جاری رہے گا
⭕یمن کے انصار اللہ حوثیوں ڈٹ گئے
@GNMadani

Last Seen Hashtags on Sotwe
paultooreal
Seen from United States
bruluccas
Seen from Turkey
Ultrarange
Seen from United States
baitrequest
Seen from Germany
bbcpublicflash
Seen from Brazil
momson()**+filter:native_video
Seen from Italy
moroccanmoms
Seen from Algeria
omegle()*+*+filter:native_video
Seen from Germany
milking mom
Seen from Pakistan
bebf60
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










