Top Tweets for #AltafneedsJustice
@AltafOnlyAltaf MashaAllah Sathio,
Allah Kareem Aap sab ko Apni khas amman main rakhay. Ameen
#AltafHussain #AltafNeedsJustice
@AltafHussain
جس میں قدم قدم پے ہو سودا ضمیر کا
اس دیس کا نصیب سنورنا تو ہے نہیں
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#AltafNeedsJustice
#LiftBanOnAltafHussain
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
@AltafHussain_90 @OfficialMqm
#MohajirsRejectSlavery

حقیقت پسندانہ بات کرنی چاہیۓ
سب ہی اس بات پر متفق ہیں کہ فوج کا سیاست میں کوئ کردار نہیں ہونا چاہیۓ
پر سیاست میں آنے کے لیۓ فوج سے ہی بات چیت کرنی ہوتی ہے
فوج ہی کے پاس طاقت ہے
جب فوج مزاکرات کر رہی تو سب سے کیۓ جائیں
پنجابی کے لیۓ الگ قانون غیر پنجابی کے لیۓ الگ
#WeNeedAltaf

@MQMUSA90_Urduu @realDonaldTrump @AltafHussain_90 We wish Pakistan had such a democracy as the one established in the USA and EU countries where people are ruled by force under Form 47, and there is no practice of any institutions to change national decisions.
@AltafHussain_90
@azizabadi
#LiftBanOnAltafHussain
#AltafNeedsJustice
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے پر ایم کیو ایم کے سابقہ ڈپٹی کنوینئر کامریڈ مومن خان مومن بھائی کو سلام عقیدت ❤✌
تمام مہاجر و مظلوم عوام دعا کیجیے اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
#AltafNeedsJustice
@AltafHussain_90

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے پر ایم کیو ایم کے سابقہ ڈپٹی کنوینئر کامریڈ مومن خان مومن بھائی کو سلام عقیدت ❤✌
تمام مہاجر و مظلوم عوام دعا کیجیے اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
#AltafNeedsJustice
@AltafHussain_90 @xvn29

مہاجر نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کرنے کے بعد ریاست کا ہنستہ ہوا چہرہ!
یہ ایک تصویر ۔۔۔ پاکستان کی تصویر ہے
یہ نوجوان اکیلے نہیں، ایسے پچیس ہزار مہاجر نوجوانوں کو کرپٹ فوجی جرنیلوں کے حکم پر قتل کیا گیا ۔۔ آغاز 19 جون 1992 کو ہوا جو آج تک جاری ہے
#TruthAboutOperationBlueFox

#TruthAboutOperationBlueFox
جعلی پولیس مقابلوں کا جو آغاز ہوا وہ پولیس افسر بہادر علی نے کیا، بہادر علی نے ایم کیو ایم کے کارکن ریحان کے گھر پر 150سے زائد مرتبہ چھاپے مارے اور ہر مرتبہ گھر کا کوئی نہ کوئی سامان اپنے ساتھ لے جاتا یہاں تک کہ ریحان کی بہن کے کانوں سے سونے کی بالیاں تک اُتروالیں، بہادر علی کے قتل میں پولیس کے اپنے لوگ شامل تھے جنہوں نے بہادر علی کو قتل کرانے میں مدد فراہم کی۔
سینئر جرنلسٹ مبشر فاروق
مصطفٰی کمال صاحب توجہ فرمائیے ۔
آج آئرلینڈ سے شکست کے بعد لوگوں کو سرفراز احمد یاد ارہے ہے کے کپتان بائی برتھ ہوتا ہے تو انکو یہی سمجھنا ہے لیڈر بھی بائی برتھ ہوتا ہے جیسا کے
@AltafHussain_90
بھائی ❤️ ۔
سرفراز کو نظر انداز کیوں کیا جاتا ہے
پیچھے تو دیکھو!!!
#RealMQMLedByAltaf

@MQMUSA90_Urduu @AltafHussain_90 الطاف کا مقدر الطاف کا نصیب
الطاف کی فتح الطاف کی جیت
#AltafNeedsJustice
#AltafWillWin🙏
#LiftBanOnAltafHussain
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.5M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers













