Top Tweets for #Anaaa
Photo challenge that feels like a real-life painting 🎨
#Anaaa

جب تلک شیشہ رہا میں بارہا توڑا گیا...
بن گیا پتھر تو سب نے دیوتا مانا مجھے !
#Anaaa

Change the routine & go for this juicy chicken pratha roll🌯
Loaded with chicken, tahini sauce, and salad 🥗
One bite and it's just hmmmm😋🎶
#Anaaa
عالم تخلیق کے اس حیرت کدے میں اے عدم
جس کو جتنی آگہی تھی اس قدر خاموش تھا
#Anaaa

خوشبو ملتی نہیں کہیں بھی اس کی🥀
میں نے پھول سارے خرید کر دیکھے !
#Anaaa

Mobile photography is real photography📸
I proved it💫
#Anaaa

Mobile photography is real photography ✨
Prove it....

اونچی آواز میں عادت تو نہیں بولنے کی
ضبط جب توڑ دیا جائے تو ہاں! بولتے ہیں!
#Anaaa

مَیں اُس کو دیکھتا رہتا تھا حیرتوں سے فرازؔ
یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی میری۔۔۔💮
#Anaaa

ہم نوا ہو تو اک کام کرو🤌
گفتگو کے بنا کلام کرو..... !
#Anaaa

Sky media🤍
#Anaaa

Gracing your timeline with beautiful skies....

فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
⚜️⚜️⚜️
#Anaaa

فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں🤌
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں🥂
#اردو_شاعری
#اینا

الفاظ گفتگو کے لیے اب نہیں رہے..🤌
محسوس ہو رہا ہے مرے لب نہیں رہ��
مانا کہ فاصلے ہیں بہت پھر بھی یہ بتا
ہم تیرے ساتھ ساتھ بھلا کب نہیں رہے
#Anaaa
۔۔۔۔۔

اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر لگتا ہے✨️
•~~~~~•
#Anaaa

یہ جو خاموش سے ہو جاتے ہو کچھ کہتے ہوئے
میں نے من چاہی کوئی بات سمجھ لینی ہے✨️
#Anaaa

وہ کون تھا جو دن کے اجالے میں کھو گیا
یہ 🌙 کس کو ڈھونڈنے نکلا ہے شام سے
✨️✨️✨️
#Anaaa
لبوں کی تشنگی کو ضبط کا اک جام کافی ہے
چھلکتا جام زہر کارگر ہے ہم نہ کہتے تھے🍁
غم جاناں غم ایام کے سانچے میں ڈھلتا ہے🍁
کہ اک غم دوسرے کا چارہ گر ہے ہم نہ کہتے تھے
#Anaaa

شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی🖤��
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
فیض احمد فیض
#Anaaa #اردو_شاعری

Be kind to your nervous system💮
#Anaaa

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers











