Top Tweets for #Ashoo
ابھی مناہل ملک اور سجل ملک کی ویڈیوز کا چرچا ختم نہیں ہوا تھا کہ ایک اور 'ٹیلنٹڈ' ٹک ٹوکر عاشو نے اپنی خداداد صلاحیتوں سے اپنا نام مزید 'روشن' کر دیا
#ashoo #tiktoker #leakvideo #viralleak #tiktokerleakvideo https://t.co/WIk9zvsWj1

ابھی منایل ملک کی ویڈیو کو رولا ختم نہیں تھا ہوا کہ عاشو کی بھی ویڈیو لیک ہو گئی
#ashoo #tiktoker #leakvideo

Iba #ashoo
"بُہت تھک گئی ہوں۔
وقت سے ، حالات سے ، لوگوں سے ، زِندگی سے ، اور شاید اب خود سے بھی! ۔" 🙂💔🥀
#Ashoo ✨🌻🖤

وہ کہتا ہے کہ دنیا کی بہترین دھنیں تب بنتی ہیں
جب تم کانچ کی چوڑیاں پہن کر روٹیاں بناتی ہو۔۔۔۔✨❤️
#Ashoo

میں تمھارے لیے پوری دنیاسے لڑ سکتی ہوں🤷🏻♀️
یہ کہ کر سارا دن میں اسی سے ہی لڑتی ہوں🤭😂
#Ashoo

الحمداللہ۔
رمضان کریم کی ساتویں سحری مبارک ہو۔ ❣️
اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے، تو تحفے میں رمضان ��یتا ہے۔ ✨️
#Ashoo

وہ اب پوچھتا پھرتا ہے لوگوں سے
"کفارہ بتاؤ مجھے !!
بہت وعدے ,بہت قسمیں توڑ آیا ہوں
وہ جو سفر حیات میں
میرے ساتھ چل رہی تھی
اسے میں تنہا چھوڑ آیا ہوں !!
#Ashoo

میرا تعلق اس مذہب سے ہے 🍁
جس کی بیٹی گڑیا بھی خریدے تو
دوپٹہ ساتھ لیتی ہے 🍁🥀
#ashoo

السلام عل��کم صبح بخیر زندگی♥️
جمعہ مبارک♥️
جس دن ہمیں علم ھو جاتا ھے کہ ہمارا رب ہمیں کتنا توجہ سے سُنتا ھے وہ دن لوگوں کے اگے گڑگڑانے کا آخری دن ھوتا ھے۔۔۔🍂💯
#Ashoo

🌹السلام و علیکم🌹
صبح بخیر 🌄
آج کے انسان کو نا قاعدے پسند ہیں
نا وعدے پسند ہیں
اور نا ہی رشتے پسند ہیں !
بس فائدے پسند ہیں !!❤️
#Ashoo

🌸السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌸
🌺صبح بخیر زندگی 🌺🕊️
🌸جس کے لئے رب کی ذات کافی ہوجائے پھر اُسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں رہتی
🌸وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا
اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار🌸
(سورة النسآء:٤٥🥀♥️
#Ashoo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی♥️
وہ انسان جس نے رفیق سے وفا نہ کی ،
کسی سے وفا نہیں کرسکتا ،
نہ دین سے نہ خدا سے، نہ خود اپنے آپ سے 🍂💯
#Ashoo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی♥️
اور دعاؤں کا حسن تو یہی ہے کہ۔
حالات کتنے بھی ممکن کی نفی کیوں نہ کریں
یہ دل گواہی دے کہ وہ رب "کُن" ضرور فرمائے گا♥️
ان شاء الله 🍂
#Ashoo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی♥️
ہمارے زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں بلکہ وعدہ خلافی، معام��ات میں دو نمبری، جھوٹ، بے ایمانی اور منافقت ہے۔🍂💯
#Ashoo

🥀خوبصورت الفاظ🥀
❤️خوبصورت پھولوں کی مانند ہوتے ہیں
وہی الفاظ اگر سخت لہجے ��یں بولے جائیں تو کانٹوں
کی طرح چبھتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔
لفظوں کا خوبصورتی سے استعمال انسان پر ہوتا ہے
اسی سے انسان کے دل کی خوبصورتی اور مزاج کی نرمی
کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
🌺🍂
#Ashoo

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers










