Top Tweets for #AwamiActionCommitteeajk
Naach toh asa raha hai Jaisay Pakistan ki sab se bari Rights organization ka core member ho. 😎
Khawaja Mehran ❤️
#AwamiactioncommitteeAJK
مفظر آباد میں عوامی تحریک کے دو نوجوان شہید 🚨
#AwamiActionCommitteeajk
#rightmovementajk
#29septmberlockdown
کوہالہ مین انٹری پوائنٹ چوکی پولیس میں انتظامیہ نے بڑی بڑی پہاڑیاں پھینک کر روڈ بند کر دی ہے،
#rightsmovmentajk #AwamiActionCommitteeAJK #29septmberlockdown
کوہالہ ایف سی نے ہتھیار ڈال دیئے ہم آپ سے جنگ نہیں لڑ سکتے ہمیں معاف کریں ہم سے غلطی ہو گئی
گاڑیاں بڑی تعداد میں کوہالہ پل سے پنڈی کی جانب روانہ
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
آج پھر مادر وطن کی خاطر نیلم بازی لے گیا 🍁🍁
مظفرآباد/لاک ڈاؤن 29 ستمبر/سدھیر نامی نوجوان جس کا تعلق کٹھہ چگلی نیلم سے ہے گولی لگنے سے شہید ہو گیا 💔😭🤲
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK

مظفرآباد پولیس کی سرابرہی میں مسلم کانفرنس کے رہنما راجہ ثاقب مجید اور اس کہ غنڈوں کی فائرنگ سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کیمٹی کا نوجوان شہید ہو گیا
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
بڑی بریکنگ خواتین کی عزمت کو سلام دھیرکوٹ مناسہ سیکنڑوں کی تعداد میں ایف سی گھروں کے قریب ڈیرے لگا کر بیٹھی تھی جسے غیرت مند خواتین نے اپنی زمینوں سے بھگا دیا
سرخ سلام
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہونے والا تاریخی شٹر ڈاؤن اور وہیل جام جنوبی ایشیا کی تاریخ کا نیا باب ہے، جو کشمیری قوم کی بے مثال یکجہتی اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے یک آواز ہو کر جدوجہد کی روشن مثال کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK

کشمیر !!!
مناسہ نوجوانوں کی جرت کو سلام ۔
نوجوانوں نے ایف سی کو بھگا کر جیکٹس اور ہیلمنٹ مال غنیمت کے طور پر حاصل کر لیے 😎
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK

مشکوک آدمی کا شناختی کارڈچیک کریں، اگر کشمیر کا نھیں ھے تو تھوڑی بہت مہمان نوازی ضرور کریں۔شوکت نواز میر
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
29 ستمبر🚨 ریاست بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ،، تمام شاہراہیں ، بازار بند ہو گئے،، آزاد کشمیر میں گزشتہ روز سے موبائل نیٹ ورک بند ہونے اور آوازوں کو دبانے کے خلاف آج شام 4 بجے راولپنڈی پریس کلب کے سامنے کشمیری اپنا احتجاج کریں گے
#AwamiActionCommitteeAJK
#29septmberlockdown
کشمیریو! آج پردہ اٹھ گیا، مجرم کانفرنس والے ہی اصل آستین کے سانپ نکلے۔ یہ وہی ہیں جنہوں نے ہر بار کشمیری عوام کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔🐍
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
کوٹلی کا لاری اڈہ سنسان، گاڑیاں رک گئیں، پبلک ٹرانسپورٹ غائب، کوئی بھی پبلک اڈہ کھل نہیں سکا، لوگوں نے رضاکارانہ طور پر گاڑیاں روک دیں، تازہ ترین صورتحال دیکھیں اس وڈیو میں
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
پاکستان کا کوئی بھی ٹرانسپورٹر اپنے کنٹینر آزاد کشمیر میں نا بھیجے کیونکہ دریائے نیلم اور جہلم سے آج تک کچھ بھی نہیں ملا۔
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
نکل پڑے سر پر کفن باندھ کر میرے مالک میرے کشمیر کے بیٹوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
🤲✌️🚩
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس اور موبائل سروس کی بندش کے خلاف راولپنڈی اور اسلام آباد میں مقیم کشمیری کمیونٹی کا آج 29 ستمبر شام 04 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج کا اعلان،
#AwamiActionCommitteeAJK #RightsMovementAJK
Call for peaceful protests and shutter-down for basic rights in #PakistanAdministeredKashmir(#AJK) by #AwamiActionCommitteeAJK has finally seen its execution.
#RightsMovementAJK
@sahaafi @HamidMirPAK @SecBlinken @ForeignOfficePk

عوامی سیاست میں عوامی حقوق کی تحریکوں کے لیے تین مراحل اور آزمائشیں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں
1۔ عوام کو متحرک کرنا 2۔ عوام کو منظم کرنا 3۔ عوام کو متحرک اور منظم رکھنا
عوامی اکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
#rightsmovementajk
#AwamiActionCommitteeAJK
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers







