Top Tweets for #AzmatAkbar


قدرت نے انگریزوں کو حسن ، یہودیوں کوپیسہ ��ور چینیوں کو دماغ دیا ، جبکہ ہماری قسمت میں" نازک موڑ " لکھا گیا۔جس سے 75 سال سے ہم گزر ہی نہیں پارہے۔
#azmatakbar
ہمارے ہاں تو کنٹونمنٹ بورڈ، ڈی ایچ اے اور بحریہ کے بیچ میں کہیں کہیں تھوڑا سا پاکستان رہ گیا ہے۔۔۔جس میں زندگی گزارنا بھی عملی جہاد کی ایک بہترین قسم ہے۔۔
#azmatakbar

#azmatakbar
گرینڈ افطار ڈنر
الخدمت شبقدر کی طرف سے ستائیسویں روزے پر اج گرینڈ افطار کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ سو سے زائد افراد نے شرکت کی ۔ تقریب میں جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبد الواسع اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن خالد وقاص نے شرکت کی ۔
#alkhidmatfoundation

#azmatakbar
گوادر کے مچھیروں کا لیڈر پچھلے تین مہینے سے بے گناہ پابند سلاسل ہے اللہ تمہاری حفاظت کریں ۔ اے گوادر اور بلوچستان کے مظلوموں ،بے کسوں کے لئے ظالم کے خلاف للکارنے والے مولانا ہدایت الرحمان صاحب یقیناً تمہاری عید ہم سے بہتر ہوگی ۔۔
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_کورہاکرو
کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی گیارہ اٹھ ہزار میٹر بلند چوٹیوں کو سر کرکے دنیا کے واحد کم عمر کوہ پیما کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔۔
#Triptrails #azmatakbar #Anapurna #Nepal #ShehrozeKashif

پاکستان کے تین نامور کوہ پیماوں میں سے پہلے ساجد علی سد پارہ نے بنا اکسیجن کے پھر شہروز کاشف اور ابھی تھوڑی دیر پہلے پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال کی اٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی " اینا پورنا" کو سر کرلیا ہے۔بخیریت واپسی کے لیے دعاگو ہیں
#azmatakbar #Triptrails

جہالت ��و یہ کمال حاصل ہے کہ وہ ایسے لوگوں کو مقدس بنا دیتی ہے جو جھوٹ بولنے میں ماہر ہوں
#azmatakbar

Alkhidmat Iftar Point shabqadar
#azmatakbar #Triptrails #AlkhidmatFoundation #ramadanvibes #Ramadan #Alkhidmat #Shabqadar
The beautiful Lakes Of pakistan 🇵🇰
👉 Chata Katta lake
👉 Dudipatsar Lake
👉 Spinkhur Lake
👉 Maheen Lake
Pic by : Farooq Umer Seeru
#Triptrails #azmatakbar #Pakistan #lakes

رات کا یہ پہر ، بلوچستان کا مشہور ڈامب ساحل ، ماہ روڑی فشنگ پوائنٹ ، چائے کا کپ ، مینگروز (تمیر) کے جنگلات اور ہیرا مچھلی کا پہلا شکار ۔۔
#Triptrails #azmatakbar

الحمدللہ
اج کراچی میں ٹرپ ٹریلز پاکستان کے آفس کا افتتاح ہوچکا ہے ۔ اب کراچی کے دوست کسی بھی ٹائم ٹرپ ٹریلز پاکستان کے گلشن ا��بال کراچی میں قائم ڈیرے کا چکر لگا سکتے ہیں ۔
#azmatakbar #Triptrails

عمران خان کے زمان پارک پر انصافیوں کی مہربانی سے ایک ٹرین نکل گئی لیکن اب شکر ہے بڑی سفارش کے بعد " گرین لائن " کی ٹکٹ مل گئی ہے اب تین گھنٹے کے انتظار کے بعد گرین لائن ںزنس کلاس سے کراچی کا سفر شروع ہوگیا ہے
#azmatakbar #Triptrails #arrestimranforimfdeal
#ImranKhanArrest


کفال�� یتیم سے ۔۔
جنت کا حصول بھی ۔
رفاقت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی ۔
#azmatakbar #SponsorAnOrphan

نغمۂ ساربان حجاز۔۔ علامہ اقبال
ناقہ سیار من
آہوئے تاتار من
درہم و دینار من
اندک و بسیار من
دولت بیدار من
#HafizNaeemUrehman
#azmatakbar
#Karachimayor
بھارت کو دیکھو تو لگتا ہے قائد اعظم ٹھیک تھے۔
پاکستان کو دیکھو تو لگتا ہے مولانا ابوالکلام آزاد ٹھیک تھے۔
بھارت اور پاکستان دونوں کو دیکھو تو لگتا ہے انگریز ہی ٹھیک تھے��🌝🍁
#azmatakbar
Last Seen Hashtags on Sotwe
incesto casero
Seen from Colombia
chudai
pervert
momsonn(*)**************************************************************************************************************************************
Seen from Kenya
anallicking
Seen from Algeria
wedgie
Seen from Denmark
fredoliebersforever
Seen from United States
derickhan
Seen from United States
batmanpasif
Seen from Turkey
The38Project
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers













