Top Tweets for #BalochHealthMatters
قبضہ گیروں کے لیے بلوچستان کے صرف وسائل اور ساحل اہمیت رکھتے ہیں، انسان نہیں۔ اس لیے بلوچستان کے لوگ بنیادی صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں۔ یہ بلوچستان کے ایک بنیادی ہیلتھ کیئر مرکز کی تصویر ہے۔
#WorldHealthDay #BalochHealthMatters

A major barrier to health service delivery is the lack of health professionals, particularly female workers. #BalochHealthMatters #Balochistan

قبضہ گیروں کے لیے بلوچستان کے صرف وسائل اور ساحل اہمیت رکھتے ہیں، انسان نہیں۔ اس لیے بلوچستان کے لوگ بنیادی صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں۔ یہ بلوچستان کے ایک بنیادی ہیلتھ کیئر مرکز کی تصویر ہے۔
#WorldHealthDay #BalochHealthMatters

One of the major bottlenecks in delivering health services is the unavailability of health professionals especially female health workers. #BalochHealthMatters #Balochistan

ہم اپیل کرتے ہیں کہ بلوچستان میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں خاص طور پر دور دراز علاقوں میں سرکاری اسپتال قائم کیے جائیں اسپتالوں کو فعال کیاجائے اور وہاں ادویات کےعلاوہ صحت کی سہولیات پہنچائی جائیں
#WorldHealthDay #BalochHealthMatters

صحت تو بنیادی انسانی حق ہے مگر بقول حکمرانوں کے اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں #بلوچستان کی ترقی کے لئے کہاں ہے وہ ترقی دکھائی تو نہیں دے رہی بلوچستان کے باسیوں کی یہ حالت زار دیکھ کر
#WorldHealthDay #BalochHealthMatters

صحت تو بنیادی انسانی حق ہے مگر اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بلوچستان کی عوام کو علاج کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔
@mmatalpur
@Jam__Baloch
@hafsa__baloch
@SherM_BRP
@ImaanZHazir
#Balochistan
#BalochHealthMatters

صحت جیسے بنیادی حق سے محروم بلوچستان کی عوام ۔
#Balochistan #BalochHealthMatters
https://t.co/chyyfX27rO
بلوچستان میں صحت کے حوالے سے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ خسرہ جیسے بیماریوں کا کسی بھی ملک میں آرام سے علاج کیا جاتا ہے لیکن بلوچستان میں اس جیسے بیماریاں بچوں کی اموات کا تواتر سے سبب بنتی رہی ہیں
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters

بلوچستان میں صحت اور سماجی شعبے کی صورتحال سوڈان اور صومالیہ سے بھی بدتر ہے
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters

ہم اپیل کرتے ہیں کہ بلوچستان میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں خاص طور پر دور دراز علاقوں میں سرکاری اسپتال قائم کیے جائیں اسپتالوں کو فعال کیاجائے اور وہاں ادویات کےعلاوہ صحت کی سہولیات پہنچائی جائیں
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters

بنیادی سہولیات کسی بھی خوشحال قوم کی بنیاد ہے اور بدقسمتی سے بلوچستان ان سب سے محروم ہے۔
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters

2020میں ایک رپورٹ میں بلوچستان کو ایشیا کا غریب ترین خطہ قرار دیا گیا جوہماری آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کسی نے بھی کوئی سنجیدہ اقدام نہیں اٹھایا
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters

بلوچستان میں کیء اضلاع ایسے ہیں جہاں سرے سے کوئی میڈیکل اسپیشلسٹ گائناکالوجسٹ چائلڈ اسپیشلسٹ جنرل سرجن یا فزیشن تعینات نہیں
اس صورتحال سے اگر کوئی شدید متاثر ہو رہا ہے تو وہ صوبے کےعوام ہیں
@mmatalpur @NaelaQuadri @hafsa__baloch @Jam__Baloch
#WorldHealthDay #BalochHealthMatters

صحت تو بنیادی انسانی حق ہے مگر اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بلوچستان کی عوام کو علاج کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔
@mmatalpur @Jam__Baloch @hafsa__baloch @SherM_BRP @ImaanZHazir
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters

صحت تو بنیادی انسانی حق ہے مگر اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بلوچستان کی عوام کو علاج کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔
@mmatalpur @Jam__Baloch @hafsa__baloch @SherM_BRP @ImaanZHazir
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters

Most countries around the world provide basic human right - Health - to everyone. And then there is #Balochistan. Waiting eagerly to get that basic right.
#WorldHealthDay #BalochHealthMatters

بلوچستان میں صحت کی سہولیات نہ ہونے سے خسرہ وباء سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے
#WorldHealthDay
#BalochHealthMatters


It is health that is the real wealth, and not pieces of gold and silver.
#BalochHealthMatters #Balochistan #WorldHealthDay

Last Seen Hashtags on Sotwe
毒龙
Seen from United States
anty
Seen from India
SecretBathroom
Seen from Argentina
carblowjob
Seen from Malaysia
anxiouspanda(((***************))) filter:videos
Seen from United States
ometvindo
Seen from Indonesia
통스
Seen from Korea
facetimeshow
Seen from Turkey
memekbasah
Seen from Indonesia
ควยนักเรียนชาย
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers










