Top Tweets for #BalochPride
بلوچ نوجوان، پاکستان کی پہچان اور طاقت
بلوچ قوم کی پاکستان سے محبت نسل در نسل قائم ہے، بلوچ کا بچہ کل بھی پاکستان کے ساتھ تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
#BalochYouth #Balochistan #Pakistan #NationalUnity #BalochPride #balochistanrang
Shaheed Nawab Akbar Bugti
Lion of the Bugti tribe
Pride of Balochistan
We will never forget you Sir.
#BalochPride
United as one, Balochistan rejects all divisive agendas and stand together with Pakistan. Our bond is built on loyalty and brotherhood, a strength that no foreign conspiracy can ever break!
#PakistanZindabad #BalochPride #NationalUnity #OneNationOneDestiny

ایف سی بلوچستان (نارتھ) 159 ونگ کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں عوام سہولت مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کو بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں #MusaKhel #BSDI #BalochPride

منصوبوں کی شفافیت اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی، ایف سی بلوچستان (نارتھ)، سول انتظامیہ اور مقامی منتخب نمائندوں نے مل کر مؤثر نگرانی کا بہترین کردار ادا کیا۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے صوبے کے تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک "گرینڈ الائنس ڈائیلاگ" کی تجویز پیش کی، تاکہ باہمی مشاورت سے عوام کے جائز تحفظات دور کیے جا سکیں۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ژوب میں نوجوانوں کے لیے منعقدہ آل کیو ڈی کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ میں کل 18 مقامی ٹیموں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے تحت ضلع موسیٰ خیل میں 115 ترقیاتی منصوبے منظور کیے گئے جن میں 96 مکمل جبکہ 19 منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ یہ اقدامات عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
بھتہ خور دہشتگردوں کیجانب سے مقامی قبائلی سردار کےگھر پر حملے کی کوشش قابل مذمت ہے مقامی لوگوں کی مزاحمت نے ان عناصر کو پسپائی پر مجبور کردیا۔
یہ واقعہ واضح کرتا ہےکہ ایسے دہشتگرد نہ مقامی روایات و اقدار کا احترام کرتے ہیں اور نہ ہی گھر کی حرمت کا۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride

ضلع موسیٰ خیل میں BSDI کے فیز ون اور فیز ٹو کے تحت 703.85 ملین روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انفراسٹرکچر اور بنیادی سہولیات کی بہتری کے یہ اقدامات مقامی آبادی کے معیار زندگی میں مثبت تبدیلی لارہے ہیں۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
پانی کی شديد قلت کے پیشِ نظر ظفر سبجو، محمد، منڈوانی کالونیوں کے رہائشیوں کو ان کی دہلیز پر پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا ہے۔ سخت موسمی حالات اور پانی کے بحران کے دوران ایف سی بلوچستان نارتھ کے واٹر ٹینکرز کی جانب سے ایک انتہائی قابلِ تحسین اقدام ہے
#MusaKhel #BSDI #BalochPride

بلوچستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 49دہشتگردوں کاہلاک ہونا امن دشمن عناصر کےخلاف مؤثر کارروائیوں کاثبوت ہےعوام کےتحفظ اور ملک میں پائیدار امن کےلیے قانون نافذکرنےوالے اداروں کی کوششیں جاری ہیں
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
پسماندہ علاقوں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے BSDI کے منصوبے موسیٰ خیل میں عام شہریوں کے لیے بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور پائیدار معاشی بہتری کا ضامن بن رہے ہیں۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride

The allocation of Rs 703.85 million for development initiatives in Musakhel is directly benefiting the local population through improved basic facilities, housing, and upgraded community buildings.
#MusaKhel #BSDI #BalochPride

ضلع موسیٰ خیل میں ترقی کی نئی لہر! بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات کی بہتری کا مشن تیزی سے جاری ہے۔ 115 میں سے 96 ترقیاتی منصوبے اپنی تکمیل کو پہنچ چکے ہیں، جو مقامی زندگی میں خوشگوار تبدیلی کا باعث بن رہے ہیں۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride

بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے دوران وزیر اعظم کی جانب سے بلوچستان میں گرینڈ الائنس ڈائیلاگ کی تجویز ایک اہم قدم ہے۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا کہ مکالمے اور باہمی مشاورت کے ذریعے ہی صوبے کے مسائل کا پائیدار حل نکالا جا سکتا ہے۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز اور تخریب کاری کے نیٹ ورکس کا خاتمہ ہماری فورسز کی بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride

منصوبوں کے لیے 703.85 ملین روپے کی تخصیص سے بنیادی سہولیات اور انفراسٹرکچر کی بہتری مقامی آبادی کے معیارِ زندگی کو بلند کر رہی ہے
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائیاں ملک میں امن و امان کے استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔
#MusaKhel #BSDI #BalochPride
ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ضلع ڈیرا بگٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوامی مسائل براہ راست سنے گئے #MusaKhel #BSDI #BalochPride

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers









