Top Tweets for #BenazirHunarmandProgram
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کا یوم مزدور کے موقع پر پیغام:
بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مستحق افراد کو جدید سکل ٹریننگ دے کر روزگار کے بہتر مواقع فراہم کر رہے ہیں
#LaboursDay #SkillDevelopment #BenazirHunarmandProgram #VocationalTraining #SkilledWorkforce

یاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔
#BISP #BenazirHunarmandProgram #SkillsTraining #YouthEmpowerment

پاکستان پیپلز پارٹی کاBISP ملک کے مالی و معاشی طور پر کمزور خواتین کے مالی استحکام کا زریعہ بنا ہوا ہے۔ اب BISP " بینظیر ہنر مند پروگرام " کے زریعہ ان خواتین کو ہنر سے بھی آراستہ کرے گی۔
تفصیلات دیکھئیے اس ویڈیو میں‼️
@RubinakhalidPPP
#PPPDigitalKP #BISP #BenazirHunarmandProgram

Syed Javid Gillani of Muslim Hands met BISP Chairperson Rubina Khalid to explore joint efforts in poverty alleviation. Together, we aim to shift from aid to empowerment through skills & livelihoods.
#BISP #MuslimHandsPakistan #BenazirHunarmandProgram #SkillsForLife

پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے مالی معاشی طور پر کمزور خواتین کو مالی سپورٹ دینے کے ساتھ ساتھ اب انکو ہنرمندانہ صلاحیتوں کے حوالے سے بھی بھرپور سپورٹ فراہم کرے گی۔
صدر پی پی پی وومن ونگ فریال تالپور نے بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے کوششوں اور محنت کو سراہا 2/2
#BenazirHunarmandProgram
"ہر قدم پہ روشنی ہے، پر عزم یہ زندگی ہے,
مستقبل ہوگا روشن، محنت ہی بندگی ہے,
مشکلوں کی راہ میں، مل گیا سہارا
خود داری کی ناؤ کو مل گیا کنارا
بینظیر ہنرمند پروگرام، دیتا ہے آگے بڑھنے, کا حوصلہ.👷🏼💇🏻🔬📚
@BBhuttoZardari
#BenazirHunarmandProgram #بینظیر_ہنرمند_پروگرام
#SindhGovt
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کا ایوان صدر میں بینظیر ہنرمند پروگرام کے اجراء کی تقریب سے خطاب
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، اور پارٹی کے دیگر قیادت بھی ایوان صدر میں موجود ہیں.
#BenazirHunarmandProgram

صدر آصف علی زرداری کے وژن کے تحت شروع ہونے والا بینظیر ہنرمند پروگرام، خواتین اور نوجوانوں کے لیے ایک نئی راہ ہموار کر رہا ہے — جہاں ہنر کو خودمختاری، عزت اور روزگار میں ڈھالا جا رہا ہے۔
#BenazirHunarmandProgram

سندھ حکومت نے خواتین کو باوقار روزگار، فنی تربیت، اور خود اعتمادی سے بھرپور زندگی کا موقع دیا ہے بینظیر ہنرمند پروگرام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کا تسلسل ہے جو چاہتی تھیں کہ ہر عورت اپنے پیروں پر کھڑی ہو۔
❤️🖤💚
#BenazirHunarmandProgram
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
1/2
ہنر ہی اصل سرمایہ ہے — بینظیر ہنرمند پروگرام کا آغاز
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا تھا: "ہنر آپ کا سرمایہ ہے". ان کا یہ قول نہ صرف ایک وژن ہے بلکہ آج لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ایک روشن مستقبل کی نوید بن چکا ہے۔
#BenazirHunarmandProgram #BISP #BenazirBhuttoVision
#PPPDigitalKP
"ہر قدم پہ روشنی ہے، پر عزم یہ زندگی ہے!"
مستقبل ہوگا روشن، محنت ہی بندگی ہے۔
مشکلوں کی راہ میں، مل گیا سہارا۔
خود داری کی ناؤ کو مل گیا کنارا۔
بینظیر ہنرمند پروگرام، دیتا ہے آگے بڑھنے کا حوصلہ
@RubinakhalidPPP
#PPPDigitalKP
#BenazirHunarmandProgram #بینظیر_ہنرمند_پروگرام
"ہر قدم پہ روشنی ہے، پر عزم یہ زندگی ہے!"
مستقبل ہوگا روشن، محنت ہی بندگی ہے۔
مشکلوں کی راہ میں، مل گیا سہارا۔
خود داری کی ناؤ کو مل گیا کنارا۔
بینظیر ہنرمند پروگرام، دیتا ہے آگے بڑھنے کا حوصلہ
#BenazirHunarmandProgram
@sharjeelinam @sindhinfodepart @SumetaSyed @BBhuttoZardari
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ایوان صدر میں بینظیر ہنرمند پروگرام کے اجراء کی تقریب سے خطاب
@AAliZardari
#BenazirHunarmandProgram
"ہر قدم پہ روشنی ہے، پر عزم یہ زندگی ہ
مستقبل ہوگا روشن، محنت ہی بندگی ہ
مشکلوں کی راہ میں، مل گیا سہارا۔
خود داری کی ناؤ کو مل گیا کنارا۔
بینظیر ہنرمند پروگرام، دیتا ہے آگے بڑھنے کا حوصلہ
#BenazirHunarmandProgram
#ThisisPPP @BakhtawarBZ
"ہر قدم پہ روشنی ہے، پر عزم یہ زندگی ہ
مستقبل ہوگا روشن، محنت ہی بندگی ہ
مشکلوں کی راہ میں، مل گیا سہارا۔
خود داری کی ناؤ کو مل گیا کنارا۔
بینظیر ہنرمند پروگرام، دیتا ہے آگے بڑھنے کا حوصلہ
#BenazirHunarmandProgram #بینظیر_ہنرمند_پروگرام
#RoshanMustaqbil #HunarSeKamyabi
"ہر قدم پہ روشنی ہے، پر عزم یہ زندگی ہے
مستقبل ہوگا روشن، محنت ہی بندگی ہے۔
مشکلوں کی راہ میں، مل گیا سہارا
خود داری کی ناؤ کو مل گیا کنارا
بینظیر ہنرمند پروگرام، دیتا ہے آگے بڑھنے کا حوصلہ
#BenazirHunarmandProgram #بینظیر_ہنرمند_پروگرام
@RubinakhalidPPP @BBhuttoZardari
"ہر قدم پہ روشنی ہے، پر عزم یہ زندگی ہے!"
مستقبل ہوگا روشن، محنت ہی بندگی ہے۔
مشکلوں کی راہ میں، مل گیا سہارا۔
خود داری کی ناؤ کو مل گیا کنارا۔
بینظیر ہنرمند پروگرام، دیتا ہے آگے بڑھنے کا حوصلہ
#BenazirHunarmandProgram #بینظیر_ہنرمند_پروگرام
#RoshanMustaqbil #HunarSeKamyabi
First Lady @AseefaBZ along with her father President @AAliZardari inaugurated the Benazir Hunarmand Program. Chairperson @bisp_pakistan
@RubinakhalidPPP was also present on the occasion.
#benazirhunarmandprogram

📢 بے نظیر ہنرمند پروگرام — خود مختاری اور ترقی کا راستہ!
یہ پروگرام نوجوانوں کو جدید سکلز فراہم کر کے روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے، جس سے نہ صرف انفرادی بہتری آتی ہے بلکہ ملکی ترقی کو بھی فروغ ملتا ہے۔
@PPP_Org
@PPPBaluchistan
#SalaamShaheedBenazir
#benazirhunarmandprogram

Last Seen Hashtags on Sotwe
Public caught.
Gow3
Seen from United States
ルイスマリー
Seen from United States
stolitznsfw
Seen from Netherlands
若田英
Seen from Japan
sAUSDProud
Seen from United States
momson filter:videos
Seen from United States
pikacu
Seen from United States
فضيحة_نارو_العراقية
Seen from United Kingdom
size15
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






















