Top Tweets for #CMinTurkey

پاکستان نے اتحاد اوراتفاق کی قوت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف
#CMinTurkey
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی لازوال قربانیاں اقوام عالم کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف
#CMinTurkey
پاکستان کے عوام ترکی کے بے پایاں تعاون کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف
#CMinTurkey
جنگ ہو یاسیلاب یازلزلےیا کوئی اورقدرتی آفت ترکی نے ہمیشہ پاکستان کا ہرموقع پر بھر پور ساتھ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف
#CMinTurkey
گزشتہ چار برسوں کے دوران ترکی کیساتھ تعلقات کو فروغ دینا مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل رہا ہے
#CMinTurkey۔
ترکی اورپاکستانی عوام عالمی مسائل پر ایک ہی طرح سوچتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف
#CMinTurkey
آپ کا یہ دورہ پاک ترک دوستی کو مزید استحکام دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
میں آپ کو ترک حکومت اورترکی کے عوام کی طرف سے استنبول آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
ترک وزیراعظم کا ترکی اورپاکستان کےتجارتی مراسم کو فروغ دینے کیلئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دینے کےحوالےسےوزیراعلیٰ کی تجویز سےاتفاق۔
#CMinTurkey
کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس حوالے سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
ترکی کے دوست پاکستان کے دوست ہیں۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
پاکستان کے بدخواہ ترکی کے بدخواہ ہیں ۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
ترک حکومت پاکستانی قیادت کیساتھ ملکر تعلقات کو ٹھوس اقتصادی روابط کی شکل دینے کیلئے کام کررہی ہے ۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
دنیا کی کوئی طاقت ان میں رخنہ نہیں ڈال سکتی۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
ترکی اورپاکستان کے رشتے مثالی رشتے ہیں۔ترک وزیراعظم
#CMinTurkey
ترک ڈپٹی وزیراعظم رجب اکدغان (Mr.Recep Akdag) کے علاوہ دیگر اعلی ترک حکام نے ظہرانے میں شرکت کی۔
#CMinTurkey
ترکی کے وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔
#CMinTurkey

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی استنبول میں ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم (Mr.BinAli Yildirim) سے ملاقات۔
#CMinTurkey

Last Seen Hashtags on Sotwe
야노네컷
Seen from Canada
cosplayergirl
Seen from Japan
kadikoygay
Seen from Turkey
bustygranny
Seen from United Kingdom
omegle #minichat
Seen from Switzerland
brosis()******** filter:videos
Seen from United States
kocaelibayan
Seen from Turkey
dogknot
Seen from Denmark
chav uk
Seen from United Kingdom
IAF
Seen from Ireland
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





