Top Tweets for #CapitalView
پاکستان نے خطے کے امن اور سلامتی کے لیے مذاکرات اور تعاون کا راستہ اختیار کیا۔
ڈاکٹر فاروق عادل
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
https://t.co/iidY4TMCbw
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا محور جنگ نہیں، بلکہ امن، توازن اور سفارتی حل تلاش کرنا ہے۔
شنیلہ عمار
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
https://t.co/iidY4TMCbw
پاکستان اب خطے میں ایک ایسے ملک کے طور پر سامنے آ رہا ہے جو سیکیورٹی، مذاکرات اور ثالثی میں کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ہمایوں خان
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
https://t.co/iidY4TMCbw
عالمی طاقتوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں پاکستان کا سفارتی کردار ایک اہم موضوع بن کر سامنے آیا ہے۔
اکمل شہزاد گھمن
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
https://t.co/iidY4TMCbw
ایران امریکہ جنگ میں مصالحتی کردار ۔۔ پاکستان کی اسٹرٹیجک پوزیشن پہلے سے کہیں بہتر
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
https://t.co/iidY4TMCbw
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں۔ خطے کی سلامتی، دوطرفہ امور پر بات چیت
@SajjadB21305526
#PtvNewsHD #capitalview
👇🏻 Complete program
https://t.co/br4kCWjTtr
گوادر اور چابہار کا تعاون خطے میں تجارت، رابطوں اور معاشی ترقی کا نیا باب کھول سکتا ہے۔
ڈاکٹر فاروق عادل (تجزیہ کار)
@SajjadB21305526
#PtvNewsHD #capitalview
👇🏻 Complete program
https://t.co/br4kCWjTtr
پاک ایران تعلقات میں نئی سفارتی فضا پاکستان کے لیے تجارت، توانائی اور سرحدی تعاون کے نئے مواقع پیدا کر سکتی ہے۔
شنیلہ عمار (تجزیہ کار)
@SajjadB21305526
#PtvNewsHD #capitalview
👇🏻 Complete program
https://t.co/br4kCWjTtr
پاکستان کی سفارتکاری نے مختلف ممالک کے مفادات کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر مذاکرات کے راستے ہموار کیے۔
ہمایوں خان (تجزیہ کار)
@SajjadB21305526
#PtvNewsHD #capitalview
👇🏻 Complete program
https://t.co/br4kCWjTtr
پاک ایران دوستی صرف حکومتوں تک محدود نہیں، عوامی جذبات میں بھی اس کی گہری جڑیں موجود ہیں۔
رشید صافی (تجزیہ کار)
@SajjadB21305526
#PtvNewsHD #capitalview
👇🏻 Complete program
https://t.co/br4kCWjTtr
پاکستان کی سفارتکاری نے ممکنہ علاقائی تصادم کو مذاکرات کی میز تک لانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
شنیلہ عمار
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ اسلام آباد نے کئی بار دشمنوں کو مذاکرات کی میز پر لا کر عالمی امن میں کردار ادا کیا۔
ڈاکٹر فاروق عادل
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
پاکستان کی سفارتکاری کا نیا باب، جہاں دنیا نے امن کے لیے اسلام آباد کے کردار کو تسلیم کیا۔
حافظ طاہر خلیل
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
پائیدار امن کے لیے ضروری ہے کہ تمام فریق وعدوں کی پاسداری اور سفارتی عمل کو جاری رکھیں۔
رشید صافی
تجزیہ کار
#PtvNewsHD #capitalview
چین سمیت عالمی برادری پاکستان کے ثالثی کردار کی معترف، کوششوں کی پذیرائی
#PtvNewsHD #capitalview
@SajjadB21305526
پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے متحرک سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔
حافظ طاہر خلیل
تجزیہ کار
#PTVNewsHD #CapitalView
@ChaudharyNaheed
For complete show:
https://t.co/1qeCBDYrIK
ایران اسرائیل پھر کشیدگی، دو طرفہ حملے ۔۔ ایران کا جوابی حملوں کے بعد کارروائی روکنے کا اعلان
#PTVNewsHD #CapitalView
@ChaudharyNaheed
For complete show:
https://t.co/1qeCBDYrIK
خطے کی پیچیدہ صورتحال میں سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے جو کشیدگی کو قابو میں رکھ سکتی ہے۔
رشید صافی
تجزیہ کار
#PTVNewsHD #CapitalView
@ChaudharyNaheed
For complete show:
https://t.co/nAF27fCy88
خطے میں جنگ کے پھیلاؤ کو روکنا صرف علاقائی نہیں بلکہ عالمی معیشت کے لیے بھی ناگزیر ہے۔
ہمایوں خان
تجزیہ کار
#PTVNewsHD #CapitalView
@ChaudharyNaheed
For complete show:
https://t.co/nAF27fCy88
پاکستان نے کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو زندہ رکھنے میں ایک اہم سفارتی کردار ادا کیا ہے۔
شنیلہ عمار
تجزیہ کار
#PTVNewsHD #CapitalView
@ChaudharyNaheed
For complete show:
https://t.co/nAF27fCy88
Last Seen Hashtags on Sotwe
観音寺ホテル
Seen from United States
gayguy
Seen from Turkey
asianbbc
Seen from Indonesia
YatakOdasıTasarımı
Seen from Turkey
momson #xlii #exny #nolimit filter:videos
Seen from Germany
anal
Seen from United Arab Emirates
แตกใส่ถุง
Seen from Thailand
Teens
Seen from United States
pencildick
Seen from Kuwait
samantha molai
Seen from France
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.6M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers
