Top Tweets for #Continue_Reading
Hum main say kitny Moterway wali aurat ko janta hain ?? in my opinion, jo howa wo bhi thek nabi tha bohat hi galat tha , fans thay, bheriya thay, darinday thay jo bhi tha galat howa uski saza unha akhrat main mila gi zalil khuwar hongy ,
#Hero ( #Continue_Reading 👇)

Interview main face reval karna , identify show karna aur phr apni Tiktok Idd reveal karna bohat hi suspicious tha us ko justice chahye, Fame chahye ya dono??
(اللہ پاک سے دعا ہے ہمیں سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے،اور ہر بیٹی کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین!!)
#Hero

اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا اور اللہ کی اس مہربانی کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی اور تم اس کی مہربانی سے
#Continue_Reading 👇
#StopBlasphemyOfIslam
@Voice_YP #TEAM_VOYP
#Hero

’’جانتی ہیں صدقات کیوں انسان کو اچھا محسوس کرواتے ہیں؟‘‘
’’کیونکہ صدقہ انسان کو غنی کرتا ہے ۔جو اسے مح��وب ہے اس کی زنجیروں سے آزاد کرتا ہے ۔ پیسہ سب کو محبوب ہوتا ہے ۔ انسانوں سے آپ کسی غرض کی وجہ سے محبت کرتے ہیں یا کسی رشتے کی وجہ سے ۔
#Continue_Reading
#Hero
*میری مرضی تھی* میرا وزن کم ہو جائے، نہیں ہوا.
میری مرضی تھی بال سفید نہ ہوں، ہو گئے.
میری مرضی تھی نظر کمزور نہ ہو، ہو گئی.
میری مرضی تھی جھریاں نہ پڑیں، پڑ گئیں.
میری مرضی ہے سر درد نہ ہو، ہو رہا ہے.
میری مرضی ہے رات کو ��ار بار اٹھنا نہ پڑے،
#Continue_Reading 👇
#Hero
عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی كريم ﷺ نے فرمایا:- خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا۔ جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی کریم ﷺ نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا:- میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ھے۔
#Continue_Reading 👇
#Hero
وہ مان جاتا ہے
ہم مجبور ہو ��ر بھی
نہی مانتے جس کا
وہ بااختیار ہوکر بھی
مان جاتا ہے
ہماری گمراہیوں
اور غفلتوں کو
در گزر کر کے
ہمارے گناہوں کا
وہ حجم نہی بتاتا ہے
وہ بس مان جاتا ہے
رحمت لامحدود ہے اسکی
وہ حد نہی رکھتا
#Continue_Reading
#TEAM_VOYP
#Hero
وہ مان جاتا ہے
ہم مجبور ہو کر بھی
نہی مانتے جس کا
وہ بااختیار ہوکر بھی
مان جاتا ہے
ہماری گمراہیوں
اور غفلتوں کو
در گزر کر کے
ہمارے گناہوں کا
وہ حجم نہی بتاتا ہے
وہ بس مان جاتا ہے
رحمت لامحدود ہے اسکی
وہ حد نہی رکھتا
وہ رد نہی کرتا
وہ نیت بھانپ لیتا ہے
#Continue_Reading👇
#Hero
فاتح اعظم سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کو ساری عمر حج کرنے کا شوق رہا مگر جب بھی پیسے جمع کرتے کسی نہ کسی جہاد میں صرف کردیتے،اور کہتے یہ رقم مسجد اقصی کی ازادی پر قربان،اسطرح کرتے کرتے اپ نے اخر کار پچاس کی عمر میں مسجد اقصی کو 12 لاکھ یہودیوں,
#Continue_Reading👇
#Hero

کس پل تمہیں لگے کہ کوئ تمہیں نہیں سمجھتا
اس پل اپنے آپ سے پوچھو کیا تم کسی کو سمجھتے ہو؟
جس پل تمہیں لگے کوئ تمہاری پرواہ نہیں کرتا
اس لمحے سوچو کیا تم کسی کی پرواہ کرتے ہو؟
جس پل تمہیں لگے کوئ تمہاری قدر نہیں کرتا
اس پل سوچو کیا تم نے رب کی قدر کی؟
#Continue_Reading 👇
#Hero
وہ زندگی پر راضی رہا ،
جو زندگی پر راضی رہا ۔۔۔ وہ زندگی بنانے والے پر راضی رہا ،
اور جو زندگی بنانے والے پر راضی رہا ، اس پر اللّٰہ راضی رہا،
تو گویا آپ ، اپنے آپ پر راضی رہو ، اللہ آپ پر راضی رہے گا ۔۔۔
اور یہ آسان سی بات ہے کہ آپ صبر کرو ۔۔،
#Continue_Reading👇
#Hero
بس آپ نے اپنے مقدر پر راضی رہنا ہے،اور یہ بات میں نے بارہا بتائی ہے،
اور لکھ کر بھی بتائی ہے کہ خوش نصیب وہ ہوتا ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے ۔
آپ اس لئےاچھے ہیں کہ آپ یہ ہیں ،! آپ، آپ ہیں ۔تو آپ اپنے آپ پر راضی رہا کرو،
تو ، جو اپنے آپ پر راضی رہا ،
#Continue_Reading👇
#Hero

Girls Thought I Agree aisa hi hona chahiya 😊👍
تم محبت کرتے ہو مجھ سے ؟؟؟
چلو ایک بات بتاؤ...
ملوا سکتے ہو مجھے گھر والوں سے؟
نکاح کرو گے مجھ سے ؟
قبول کرو گے مجھے؟
سجاؤ گے میرے ماتھے پہ اپنی عزت کے تاج کو؟
#Continue_Reading
#Hero
وہاں کچھ بھی ہو تو ہو
ہاں وہاں محبت نہیں ہوتی ۔۔!
محبت جہانِ فانی میں لافانی قصہ ہے
محبت آزمائش اور عطا کا جاری قصہ ہے
محبت بقدرِ ظرف ہوتی ہے
تم جیسا سلوک اس سنگ کرو
یہ پھر بھی مہرباں ہوتی ��ے
محبت معاف کرتی ہے
محبت رحمان ہوتی ہے
محبت بدگمان نہیں ہوتی
#Continue_Reading👇
#Hero
محبت سکون ہے جاناں
ہر سوال کا جواب ہوتی ہے
محبت گداز ہوتی ہے
محبت دلوں کو نرم کرتی ہے
جہاں دل اکڑ جاۓ
ویاں محبت نہیں ہوتی
جہاں جذبوں میں زنگ لگ جاۓ
وہاں محبت نہیں ہوتی
فشارِ ناگہانی میں
وہ جو تنہا رہ جاۓ
وہاں انا تو ہوتی ہے
ہوس بھی ہو وہاں شاید
#Continue_Reading👇
#HerO
محبت دراصل معجزہءخودسپردگی ہے
محبت اک وحی سی ہے
محبت جنون و فسوں کی
حدوں سے بھی پرے سی ہے
محبت پاک ہوتی ہے
اشکوں کے وضو سے ۔۔ اسکی طہارت ہے
اخلاص اسکی نیتِ نماز ہوتی ہے
جان نثاری اس کا قیام ہوتی ہے
وفا اسکا رکوع
اسکا سجدہ ۔۔ جان ہوتی ہے
محبت سلام ہوتی ہے
#Continue_Reading👇
#Hero
محبت اذیت نہیں ہوتی
محبت آنسوؤوں میں دلکش سا مسکراتی ہے
محبت رمز ہے ایسا جس کی حکایت نہیں ہوتی
محبت معاملہ ہے وہ جس میں شکایت نہیں ہوتی
محبت میں اطاعت بلاشبہ واجب تو ہوتی ہے
لیکن محبت ملائکہ سے پرے کا قصہ ہے
یہ ذکرِ خفی سی ہے
کبھی ساکت بے بسی سی ہے
#Continue_Reading👇
#Hero
ہم کبھی عشق کو وحشت نہیں بننے دیتے
دل کی ت��زیب کو تہمت نہیں بننے دیتے
لب ہی لب ہے تُو کبھی اور کبھی چشم ہی چشم
نقش تیرے، تری صورت نہیں بننے دیتے
یہ ستارے جو چمکتے ہیں پسِ ابرِ سیہ
تیرے غم کو مری عادت نہیں بننے دیتے
#Continue_Reading 👇
#Hero
ایک وحشت ہے کہ ہوتی ہے اچانک طاری🖤
ایک غم ہے کہ یکایک ہی اُبل پڑتا ہے🔥
کچھ وعدے قسمیں، یادیں تھیں
کچھ قہقہےتھے، فریادیں تھیں
کچھ آنسو تھے جو بہائے تھے
کچھ دھوکے تھے جو کھائے تھے
کچھ لہجوں کی پرچھائیاں تھیں
کچھ دل کو روگ لگائے تھے
اب پاس ہمارے کچھ بھی نہیں
اب آس کے مارے کچھ بھی نہیں
بس!!
#Continue_Reading 👇
#Hero
دیکھوں آئینہ تو تیرے عکس کا گمان ہوتا ھے
میری آنکھوں میں تیرے چہرے کا ساماں ہوتا ھے
یوں تیری کھوج مین صحرا کا بادل بن کے
میرے قدموں کا سفر پھر سے رواں ہوتا ہے
جانے انجانے میں لکھ دوں جو کبھی تجھ پہ #غزل
میرا ہر شعر تیرے حُسن کا بیاں ہوتا ہے
#Continue_Reading👇
#Hero

انسان اپنی فطرت سے مجبور ہو کر جب محبت کرتا ہے۔ جیسے پیاسا پانی سے...بھوکا روٹی سے...انسان اپنی بی��ی بچوں سے ...اپنے ماں باپ گھر والوں سے...دوستوں سے محبت کرتا ہے...کوئی اپنے کام سے محبت کرتا ہے...
#Continue_Reading 👇
#Hero

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.5M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers

