Top Tweets for #CorruptionfreePakistan
کر پشن کے خلاف کارروائی بلا تفریق
جاری ہے، عظمیٰ بخاری
#CorruptionFreePakistan #AntiCorruption #UzmaBukhari #PunjabGovernment #PunjabNews #CorruptionCrackdown #Accountability #PakistanNews #BreakingNews #AbbtakkNews
Whatsapp Channel: https://t.co/MkW0CEGqyw
ہماری اولین ترجیح کر پشن کا
خاتمہ ہے ، خواجہ آصف
#KhawajaAsif #AntiCorruption #CorruptionFreePakistan #GovernmentAction #PakistanPolitics #PoliticalStatement #PakistanNews #BreakingNews #AbbtakkNews
Whatsapp Channel https://t.co/MkW0CEGqyw
اینٹی کرپشن گجرات کی مجسٹریٹ کے ہمراہ کاروائی
@ace_punjab
#Gujrat #SessionCourtGujrat #JudicialAhlmad #YousafGul #Bribery #Corruption #AntiCorruption #BribeCaught #RedHanded #MarkedCurrency #CaseRegistered #PunjabPolice #BreakingNews #CorruptionFreePakistan
#JDVoice

پاکستان عوامی تحریک 1989 سے کسی فرد جماعت یا حکومت نہیں بلکہ فرسودہ کرپٹ استحصالی اور ناانصاف نظام کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے ہمارا مقصد اقتدار نہیں بلکہ آئین قانون انصاف عوامی حقوق شفاف حکمرانی اور حقیقی جمہوریت پر مبنی نظام کا قیام ہے
#CorruptionFreePakistan
#JusticeForAll

ایساڈیجیٹل نظام قائم کریں گے کہ ابلیس بھی آکر کر پشن
نہیں کر سکے گا، کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی
#zerotolerance #corruptionfreepakistan #digitalgovernance #anticorruption #transparency #accountability #egovernance #digitalpakistan #goodgovernance #reforms #pakistannews #breakingnews #politics #government #publicservice #corruptionfree #newsupdate #headline #viralnews #trendingnews #ExpressNews #LatestNews #LatestUpdates
ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ بدعنوانی کے خلاف آواز بلند کرے۔ خاموشی مسئلے کا حل نہیں۔
#CorruptionFreePakistan

لگتا ہے پیپلز پارٹی کی بات ہو رہی ہے۔ ویسے تو کسی نے بھی کسر نہیں چھوڑی، مگر ہاں زیادہ، تھوڑا زیادہ اور بہت زیادہ کا موازنہ کیا جا سکتا ہے۔
#Karachi #PakistanFirst #CorruptionFreePakistan #PakMediatingPeace
کراچی کو تباہ کرنے میں کونسی پارٹی اول نمبر پر ہے؟
جن کا تعلیمی اداروں سے لے کر اور زمینوں پر بھی خاندانی راج ہے؟ آئیے بتاتے ہیں۔
ایک طرف SZABIST یونیورسٹی کی قیادت اور بورڈ آف گورنرز میں ایک ہی سیاسی خاندان کے افراد ہیں،نام تو میں بتا دیتا ہوں، باقی پارٹی کا نام آپ خود کمنٹس میں لکھ دیجیے۔
بختاور زرداری چیئرپرسن، زرداری صاحب کی بہن عذرا پیچوہو چانسلر اور ایک بیٹی آصفہ بھٹو زرداری بورڈ ممبر، جبکہ دوسری جانب زرداری صاحب کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین بھی صحت کے ادارے سے وابستہ ہیں جی جی ضیاء الدین ہسپتال لیکن اہم بات یہ ہے کہ زرداری صاحب کے قریبی دوست کو حال ہی میں ضیاء الدین انویسٹری کے نام پہ ایجوکیشن سٹی میں کتنی زمین دی گئی ہے؟
بس بیس ایکڑ زمین اور یہ تو کچھ بھی نہیں عذرا پیچوہو زرداری صاحب کی سگی بہن، جو SZABIST یونیورسٹی کی کو چیئرپرسن اور چانسلر ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں کتنا نوازا گیا ہے؟ انہیں SZABIST کے نام پر پہلے کراچی کے اطراف گھاروں میں پانچ سو ایکڑ زمین دی گئی اس لیے دی گئی تھیں تاکہ تعلیم کو فروغ دیا جائے، مزید یونیورسٹیاں بنیں، لیکن کام صفر اور اب اسی ایجوکیشن سٹی میں تین سو اکر زمین سے نوازا گیا۔مجموعی طور پر 800 ایکڑ زمین اب سمجھ آیا کہ سندھ میں زمینوں پر قبضے کیوں کیے جاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر یہ ادارے اور عوامی وسائل کس کے لیے ہیں؟ ایک طرف کراچی بنیادی سہولیات، تعلیم اور ترقی کے لیے ترس رہا اور دوسری طرف طاقت، عہدے، ادارے اور وسائل چند خاندانوں اور قریبی بااثر حلقوں کے گرد گھومتے نظر آئیں، تو یہ منظر جمہوری طرزِ حکمرانی سے زیادہ ایک جاگیر دارانہ نظام کہلاتا ہے، پھر جہاں ادارے بھی ان خاندانوں کی وراثت بن جاتے ہیں اور عوامی وسائل کی تباہی کی داستان تو سب کے سامنے ہے۔
#KarachiTimes #CorruptionFreePakistan #Gilgit #Breaking #Raftar #Sindh
🚨#BreakingNews #KarachiTimes #HillPark #CorruptionFreePakistan #NasirShah
🚨آخر ہل پارک کے حوالے سے بند کمروں میں کیا فیصلے ہو رہے ہیں؟
کچھ دن قبل کراچی کے ہل پارک پر مبینہ قبضے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی کوششوں کے خلاف عوامی احتجاج اور مختلف سیاسی جماعتوں کی مزاحمت کے بعد وہ سرگرمیاں رک گئیں اور متعلقہ عناصر پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوئے۔
اب اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز اس اہم معاملے پر ناصر حسین شاہ کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں محمد علی شاہ اور حماد چچڑ سمیت دیگر اہم شخصیات کی موجودگی کی بات ہو رہی ہے۔
آخر ہل پارک کے مستقبل کے حوالے سے کیا فیصلے زیرِ غور ہیں؟
اگر یہ پارک کراچی کے عوام کی ملکیت ہے تو اس سے متعلق ہر فیصلہ عوام کے سامنے کیوں نہیں لایا جاتا؟
کراچی کے شہری جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ ان کے سبزہ زاروں اور عوامی مقامات کے بارے میں کیا منصوبہ بندی کی جا رہی ہیں۔ اگر کوئی فیصلہ ہو رہا ہے تو اسے عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے۔

#Breaking #KarachiTimes #CorruptionFreePakistan
🚨 کراچی کے ڈبہ مافیا اور این سی سی آئی اے افسران سے مبینہ روابط: ایم این اے آغا رفیع اللہ سے منسوب نیٹ ورک پر سوالات ۔۔۔!
کراچی میں ڈبہ مافیا کی مبینہ سرگرمیوں اور ان کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے ملیر سے تعلق رکھنے والے ایم این اے آغا رفیع اللہ اور این سی سی آئی اے کے بعض افسران کے مبینہ روابط کا ذکر بھی سامنے آیا ہے۔
ایم این اے آغا رفیع اللہ نے اپنے اثر و رسوخ اور حکام سے قریبی تعلقات کے ذریعے اس نیٹ ورک سے جڑے معاملات میں سہولت کاری کی۔ ساتھ ہی محکمہ جاتی سطح پر بعض افراد پر بھی مبینہ طور پر تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔
ایک سابق ایس ایچ او کا نام بھی لیا جا رہا ہے، جسے عہدے سے ہٹائے جانے کے باوجود سابق اعلیٰ افسران کی مبینہ سرپرستی حاصل ہونے کا دعویٰ کیا ہے، جس سے اس نیٹ ورک کو اثر و رسوخ برقرار رکھنے میں مدد ملی۔
مزید یہ کہ اس سابق ایس ایچ او کے اہلِ خانہ کے سیاسی روابط، جن میں پیپلز پارٹی سے وابستگی رکھنے اور سابق مشیرِ وزیرِ اعلیٰ سندھ رہنے کے حوالے شامل ہیں،
یہ صورتحال ادارہ جاتی احتساب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالات کو جنم دے رہی ہے، اس معاملے پر مؤثر کارروائی ہونی چاہیے۔
کرپشن صرف خزانے کو نہیں، قوموں کے مستقبل کو بھی کھوکھلا کر دیتی ہے۔
وقت آ گیا ہے کہ دیانتداری، شفافیت اور انصاف کو اپنی قومی شناخت بنائیں۔
آئیے مل کر ایک صاف، شفاف اور مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں۔
#CorruptionFreePakistan

جب قانون سب کے لیے برابر ہوگا، تب انصاف مضبوط اور کرپشن کمزور ہوگی۔
#CorruptionFreePakistan

Good governance is the only way forward. When our leadership prioritizes transparency, every single citizen wins.
#CorruptionFreePakistan

Transparency isn't just a political buzzword; it is the absolute foundation of our national progress. Let’s demand open governance!
#CorruptionFreePakistan

#CorruptionFreePakistan
خوشحال پاکستان کا خواب
کرپشن کے خلاف متحد قوم سے ہی ممکن ہے ایک مضبوط معیشت کی بنیاد شفاف ادارے اور کرپشن سے پاک نظام ہے۔

کرپشن کے خاتمے کے لیے مضبوط احتسابی نظام، شفاف طرزِ حکمرانی، قانون کی بالادستی، آزاد ادارے، مؤثر نگرانی اور عوامی شعور انتہائی ضروری ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تعلیم، اخلاقی تربیت اور شہری ذمہ داری کا فروغ بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
#CorruptionFreePakistan

کرپشن کے خاتمے کے لیے مضبوط احتسابی نظام، شفاف طرزِ حکمرانی، قانون کی بالادستی، آزاد ادارے، مؤثر نگرانی اور عوامی شعور انتہائی ضروری ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تعلیم، اخلاقی تربیت اور شہری ذمہ داری کا فروغ بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
#CorruptionFreePakistan

ہر چھوٹا ایماندار قدم ایک بڑے مثبت انقلاب کی طرف لے جاتا ہے۔
#CorruptionFreePakistan

شفاف حکومت، مضبوط معیشت اور خوشحال عوام یہی ہمارا خواب ہے۔ #CorruptionFreePakistan

جب احتساب مضبوط ہو، ادارے شفاف ہوں اور انصاف سب کے لیے برابر ہو، تبھی قومیں ترقی کی نئی منزلیں طے کرتی ہیں
#CorruptionFreePakistan

جب اداروں میں شفافیت ہوگی تو سرمایہ کاری بڑھے گی، معیشت مضبوط ہوگی اور ملک ترقی کرے گا۔ کرپشن کے خاتمے سے ہی خوشحال پاکستان ممکن ہے
#CorruptionFreePakistan

Last Seen Hashtags on Sotwe
chapinas()****************filter:native_video
Seen from Guatemala
ทั้งเสียว
Seen from Thailand
monkeyappwinsFull
Seen from United States
caughtoncamera(*******************************************************************************************************) filter:videos
Seen from Brazil
allofrenders
Seen from United States
cuckoldtürkiye
Seen from Turkey
sexfight #性斗
Seen from Canada
محارم_عربية
แพร่นัดเย็ด
Seen from Thailand
conteudosecreto
Seen from Netherlands
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers











