Top Tweets for #D_H
إن بعض الظن إثم !
كلما ظنوا أننا إنتهينا ، سنفاجئهم عاد نحن إلا بدينا ✌️
#ابتسام_المريسي
#D_H
#القادم_أعظم_قريباً
احتلال زيدي يزداد شراسة يومًا بعد يوم،
وكأننا في مسرحية عبثية مكررة!
حضرموت 100% زيدية،
وعاصمتها صنعاء،
بينما الشباب يُجندون في معسكرات ، وكأنهم جنود في جيش احتلال لا يرحم!
يجب أن ترجع حضرموت إلى دولة الجنوب
#ابتسام_المريسي
#D_H


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
#D_H
بروز جمعرات (THURSDAY) ۲۰ جمادی الاولی ۱۴۴۴ ھ/بمطابق 15 دسمبر 2022 ع
(آج کا پیغام)
💕 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 💕
آسانی پیدا کرو مشکل میں نہ ڈالو، خوشیاں بانٹو، نفرتیں نہ پھیلاؤ_
(بخاری شریف،الحدیث:69)
@Shoomi2022 🔔👈

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
#D_H
بروز بدھ (WEDNESDAY) ۱۹ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 14 دسمبر 2022 ع
(آج کا پیغام)
💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 💞
انسان کو جو سب سے بہتر جو چیز عطا کی گئی ہے وہ اچھا اخلاق ہے_
(صحیح الجامع،الحدیث: 3321)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
بروز منگل(TUESDAY)۱۸ جمادی الاولی۱۴۴۴ھ/بمطابق 13دسمبر 2022ع
#D_H
(آج کا پیغام)
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💞
جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اس سے اپنے لیے دعا کی درخواست کرو، اس لیے کہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی طرح ہے_
(ابن ماجہ شریف،الحدیث:1441)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
#D_H
بروز سوموار(MONDAY) ۱۷ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق12 دسمبر 2022 ع
(آج کا پیغام)
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💞
اللہ پر ایسا بھروسہ کرو جیسا کہ اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے_
(ترمزی شریف،الحدیث:2344)
Turn on my notification 🔔👈

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
#D_H
بروز سنیچر(SATURDAY) ۱۵ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 10 دسمبر 2022 ع
(آج کا پیغام)
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے💞
ہر نیکی(بھلائی) صدقہ ہے_
हर नेक (भलाई का) काम सदका है।
Every Good deed is (an act of) charity.
(بخاری شریف،الحدیث:6021)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
#D_H
بروز جمعرات (THURSDAY) ۱۳ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 8 دسمبر 2022ع
(آج کا پیغام)
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💞
میری تمام امت کو گناہوں پر معافی مل جائے گی سوائے ان لوگوں کے جو اپنے گناہوں کہ اعلان کرنے والے ہیں_
(مسلم شریف،الحدیث:7485)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
#D_H
بروز بدھ(WEDNESDAY)۱۲ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 7 دسمبر 2022ع
(آج کا پیغام)
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💞
اپنے لیے بھلائی کے علاوہ کوئی اور دعا نہ کیا کرو،کیوں کہ تم جو دعا کرتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں_
(مسلم شریف،الحدیث:2130)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
#D_H
بروز سوموار(MONDAY) ۱۰ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 5 دسمبر 2022 ع
(آج کا پیغام)
💕رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💕
جب تم مریض یا مرنے والے کے پاس جاؤ تو بھلائی کی بات کہو،کیونکہ جو تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں_
(مسلم شریف،الحدیث:2129)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
#D_H
بروز سنیچر (SATURDAY) ۸ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 3 دسمبر 2022 ع
💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 💞
حُسنِ ظن (اچھا گمان) رکھنا عمدہ عبادت سے ہے_
अच्छा गुमान और अच्छा विचार रखना हूसने इबादत यानी उम्दा और बेहतरीन इबादत है।
ابو داؤد،4993

السلام علیکم
#D_H
بروزجمعہ(FRIDAY)۷جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 2 دسمبر 2022ع
🌿سادگی ایمان کی علامت ہے🌿
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💞
سادہ لباس پہننا ایمان میں سے ہے
सादा लिबास पहनना ईमान में से है।
Wearing simple clothes is from faith (Iman)
(ابو داؤد،الحدیث:4161)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
#D_H
بروز بدھ ۵ جمادی الاولی ۱۴۴۴ھ/بمطابق 30 نومبر 2022 ع
(آج کا پیغام)
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💞
جو شخص دنیا میں کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کریگا اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کے لیے آسانی پیدا فرمائے گا _
(ابو داؤد ،الحدیث:4946)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
#صبح_بخیر_زندگی
#GoodMorning
بروز پیر/سوموار ۲۸صفر ۱۴۴۴ھ/بمطابق 26ستمبر 2022
)آج کا پیغام)
💕 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا..!💕
__اپنے مرنے والوں کی اچھائیوں کو یاد کیا کرو،ان کی برائیوں کو بیان نہ کرو..!!
(ابو داؤد شریف، الحدیث:4900)
#D_H

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers







![HyunhoBrasil's tweet photo. [#MIXTAPE] 06•06•2021
#HYUNHO e #DYLAN lançaram sua mixtape chamada "Watching", composta por duas músicas.
D-H [Watching]
-Movie
-Together
▶https://t.co/HXomLoW2g5
#DCRUNCH
#현호 #딜란 #D_H
#Watching
#Movie
Lee Hyunho Brasil https://t.co/Vw0KnEqWcT](https://pbs.twimg.com/media/E3M0zPUXMAAs0Zk.jpg)