Top Tweets for #DiscussWithSahil
سماج جو ڌتڪاريل طبقو... ٽرانسجنڊر زندگي ڪئين ٿا گذارين...!؟
عيد تي اسپيشل ڊاڪيومينٽري.... صرف ڪي ٽي اين نيوز تي......
يادگار ۽ لائبريري ۾ سانڍڻ جهڙي اسٽوري.... ڏسڻ نه وساريندا.....!!
@topfans #DiscussWithSahil
محبتوں، رشتوں اور رنگوں کا سنگم..... ہولی کا تہوار... خوشیوں کا تہوار.... تمام انسان ذات کو بہت بہت مبارک ہو...!!
#DiscussWithSahil


دنیا بھر میں آج غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے، لیکن پاکستان حکومت غریب ختم کرنے والے فارمولے پر کام کر رہی ہے...!!
#DiscussWithSahil

سکھر بیراج کے دروازے کیسے بنتے ہیں...!!؟ شپ یارڈ کمپنی کے کراچی والے ورکشاپ میں بیراج کا 44واں دروازہ تیار کیا جا رہا ہے...!!
#DiscussWithSahil @jamkhanshoro
میں انقلاب پسندوں کے اک قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست وگریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
#CP #DiscussWithSahil

محرم موٽي آيو... آئي ڪانہ پريا...!!
😭🚩😭
#DiscussWithSahil

سندھ/گھوٹکی میں غیرت کے نام پر وڈیرے نے اپنے منشی کو قتل کرنے کے بعد گھر جاکر اپنی بہو کو بھی قتل کر دیا..!!
#DiscussWithSahil
غیر متوازن معاشرے میں زندہ رہنے کے لئے لاقانونیت اور ناانصافی کو جھیلنا پڑتا ہے...!!
#DiscussWithSahil

سندھ میں لاقانونیت کا راج/کشمور کے قریب ڈاکوؤں کا انڈس ہائی وے پر قبضہ، لوٹ مار، اندھادھند فائرنگ، چار ڈرائیور شدید زخمی، ڈاکو 5 افراد کو اغوا کرکے لے گئے..!!
#DiscussWithSahil
عشق کی الیکشن میں...
ہم نے بھی نامزدگی کاغذات جمع کرائے....
مگر مغرور محبوبہ نے...
آزمانے سے پہلے ہی...
بے وفائی کے اعتراضات لگا کر...
نامزدگی کاغذات ہی مسترد کر دیئے..!!
((امیدوار ساحل جوگی))
#DiscussWithSahil

پاکستانیوں... اعلان سُنو...!!
دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے.... اور اپنی بوڑھی ماؤں اور جوان بہنوں کو مارنا ہے...!!
اعلان ختم ہوا...!!
#DiscussWithSahil

لگتا ہے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھی سندھ حکومت سے رشوت لے کر اس طرح کی رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں بھی کرپشن....!!
#DiscussWithSahil

سندھ/ننگرپارکر کے گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے 30 بکریاں مرگئیں....!! واقعی کو دیکھ کر غريب مالکان کی دل پر بھی بجلی گرگئی...!!
#DiscussWithSahil

سندھ/نوشہرو فیروز میں مدرسے کے مہتم ثثناء اللہ چانڈیو نے مبینہ طور پر دس سالہ طالب علم شاہد چانڈیو کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بچے کی جانب سے انصاف کا مطالبہ....!!
#DiscussWithSahil

کامریڈ مرک جان پیرزادہ اب اس دنیا میں نہیں رہی..!!
قتل یا خودکشی...!؟ واقعی کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے..!!
ہمارا شروع سے ہی موقف رہا ہے کہ ہر خودکشی کے پیچھے قاتل کا ہاتھ ضرور ہے...!!
لیکن افسوس کہ ہمارے معاشرے میں اس طرح کے واقعات کی تحقیقات نہیں ہوتی..!!
#DiscussWithSahil

ڏينهن جو خيالن ۾
۽
رات جو خوابن ۾
جان ئي نٿي ڇڏي
ڇوڪري آهي
ته الئي جنڙي
#DiscussWithSahil

اگر تمہارے مخالفت کرنے والے ختم ہوجائے تو سمجھو تمہاری ترقی رُک گئی ہے(مولا علی علیہ السلام)
#DiscussWithSahil

افسوس..... اب تو قبائلی اور برادری جگھڑوں میں خواتین کو بھی قتل کیا جانے لگا..!!
سندھ/شکارپور کچے میں جتوئی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ کے نتیجے دو خواتین سمیت پانچ افراد جانبحق، گروپوں میں مزید تصادم کا خدشہ..!!
#DiscussWithSahil
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



