Top Tweets for #EvenField
لیں جی جناب میاں صاحب کی 21 والی بھی ٹکٹ کینسل ہو گئی ہے اب میاں روز محشر کے دن ہی آئیں گے اُس پہلے کوئی امکان نہیں
#London #Evenfield
نواز شریف کے نام کھلا خط!
جس دن سے شہباز شریف نے #Evenfield کے فلیٹ کی سیڑھیوں میں کھڑے ہو کر اعلان کیا ہے کہ آپ 21 اکتوبر کو #Pakistan واپس آ رہے ہیں، اس دن سے ملکی سیاست میں ہلچل سی مچ گئی ہے۔ #PMLN کے تن مردہ میں جان پڑ گئی ہے۔
چوکوں،چوراہوں پر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ نواز شریف کے استقبال کو کتنے لوگ آئیں گے؟ روزانہ تنظیمی اجلاسوں کی کارروائی میڈیا پر شیئر ہونے لگی۔کارکنوں کو مختلف کارنر میٹنگز میں ہلا شیری دی جا رہی ہے۔پارٹی کے جھنڈے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ انقلابی ویڈیوز بن رہی، جذباتی ترانے ریکارڈ کروائے جا رہے، نت نئے نعرے تخلیق کئے جا رہے، موٹر سائیکل والوں کے ہراول دستے ترتیب دیے جا رہے ہیں۔
آپکے استقبال کی تیاریاں آپکی بیٹی #MaryamNawaz کی رہنمائی میں ہو رہی ہیں۔
اگرچہ #PMLN نے ہمیشہ یہ بیانیہ اپنایا کہ ’قائد محترم‘ کی سزا اور نااہلی کے بعد پارٹی کا ایک بھی کارکن نہیں ٹوٹا۔ سب ثابت قدمی سے قائد کے بیانیے پر ڈٹے رہے۔ سب جانتےہیں کہ یہ پورا سچ نہیں ہے۔ بہت سے لیگی رہنماؤں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر چلنے کو فوقیت دینے لگے۔ وہ مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور #NawazSharif کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔
المیہ یہ کہ جب آپ آئیں گے تو یہی لوگ آپکے دائیں بائیں نظر آئیں گے اور آپکی شان میں وہ، وہ قصیدے پڑھیں گے کہ آپکے دل سے جلاوطنی کی تمام ترکلفت جاتی رہے گی۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہوگی، یہ ہمیشہ سے مسلم لیگ ن کا مزاج رہا ہے۔
آپ بہت عرصے سے خاموش تھے اب دھیرے دھیرے آپکے بیانات منظر عام پر آنے لگے ہیں۔ اب آپ قوم کو #ShehbazSharif حکومت میں کئے گئے فیصلوں کا جواز پیش کرنے لگے ہیں۔کہ ہم نے ریاست کو بچایا مگر اپنے ہاتھوں سے اپنی سیاست کو تباہ کر لیا۔
اگرچہ آپ اب بھی #ImranKhan کی حکومت اور اسکے لانے والوں سے سخت نالاں ہیں۔کبھی کہتے ہیں کہ انکو سخت سزا دی جانی چاہیے،پھر فرماتے ہیں کہ ہم انتقام کی سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ کبھی اسکے لانے والوں پر برستے ہیں تو کبھی امن و آشتی کا پیغام دیتے ہیں۔کبھی #G20Summit میں شریک نہ ہونے پر افسردہ ہوتے ہیں،کبھی عمران حکومت کی مہنگائی کا قصہ لے بیٹھتے ہیں۔
آپ 4 برس بعد وطن واپس آ رہے ہیں۔ جس وقت آپ ملک سے گئے تھے، اس وقت آپکی گرتی صحت اور پلیٹلیٹس کی کمی میڈیا کی سب سے بڑی خبر تھی۔اس زمانے میں ’ووٹ کو عزت دو‘ سب سے بڑا نعرہ تھا۔ اس وقت مسلم لیگ ن اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا استعارہ تھی۔ اس وقت عمران خان کی حکومت تھی۔
لوگ عمران حکومت کی مہنگائی سے تنگ تھے۔ ریاست کا جبر ن لیگ کے تمام رہنماؤں پر ٹوٹ رہا تھا۔ ان کی رہائی کے لیے جگہ جگہ آواز اٹھ رہی تھی۔ جیل میں قید رہنماؤں کے حق میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنائے جا رہے تھے۔
اب آپکو اس ملک سے گئے 4 برس گزر چکے ہیں۔ ان 4 برسوں میں ملک بہت بدل چکا ہے۔ اب آپ صحت یاب ہو کر پاکستان کے سوا کئی ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔ اب ملک میں کوئی ووٹ کو عزت کا نعرہ نہیں لگا رہا۔ اب مسلم لیگ ن اینٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت نہیں رہی۔ اب مسلم لیگ ن کا کوئی رہنما جیل میں قید نہیں ہے۔ اب لوگ مسلم لیگ ن کی حکومت کو مہنگائی کا موجب سمجھتے ہیں۔
اب پاکستان بہت بدل چکا ہے۔عمران خان اور ان کے بیشتر ساتھی قید میں ہیں۔ اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت ن لیگ نہیں بلکہ #PTI کہلاتی ہے۔جنرل #Bajwa جا چکے ہیں، اب #FaizHameed کی مدت ملازمت ختم ہو چکی ہے۔
اب لوگوں کو سیاست کا ہوش نہیں۔ اب لوگوں کو دو وقت کی روٹی فکر ڈس رہی ہے۔ اب بجلی کے بل عوام کا سینہ چاک کر رہے ہیں۔ اب اشیائے صرف کی قیمتیں لوگوں کو خود کشیوں پر مجبور کر رہی ہیں۔ اب بے روزگار نوجوان دن دیہاڑے لوٹ مار کر رہے ہیں۔
میاں صاحب!4 سال پہلے جس پاکستان کو چھوڑ کر آپ دیار غیر گئے تھے، اب یہ وہ پاکستان نہیں رہا۔ اب یہ وہ ملک نہیں جہاں نظریے کی سیاست ہو سکتی ہے۔اب یہاں بھوک ننگ اور افلاس کا راج ہے۔ اب یہاں دو وقت کی روٹی سب سے بڑا نظریہ ہے۔ یہاں موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوانا سب سے بڑی عیاشی ہے، یہاں بجلی کا بل ادا کرنا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ یہاں بچوں کے سکول کی فیس دینا ایک اہم واقعہ ہے۔ یہاں مفت آٹے کی قطار میں لوگ مر جاتے ہیں اور اگلے دن اس سے بھی لمبی قطار موجود ہوتی ہے۔
میاں صاحب! یہ ملک آپ کا ہے، آپ شوق سے واپس آئیں۔ بس! یاد رہے کہ یہ وہ ملک نہیں جس کو آپ چھوڑ کر گئے تھے۔ اب یہ ملک بہت بدل چکا ہے۔
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS
لندن میں ہمسایوں کا سہی سکون برباد کیا ہوا ہو گا ان بے غیرتوں نے
#MaryamNawaz #london #evenfield #سونامی_مارچ_آر_یا_پار #رندا_تیار_ہے #zardari #NawazSharif #canadianuniversity #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Shame #Islamabad #ViralVideo #RT
Assalam o Alaikum and ver good morning to all listeners of #sunrisewithadeel family. Very disappointed by the yesterday’s judgement. #NS family own #evenfield apartments but we can’t prove this fact. Happy to see , at least public is realising now.
لندن فلیٹس کی خریداری پر نوازشریف اور حسین نواز کا موقف ایکسپریس نیوز پر۔ حسین نواز کے مطابق وہ چھوٹی سی مل تھی بند پڑی ہوئی۔ لیکن میاں صاحب کے مطابق بہت بڑی مل تھی جسکا افتتاح وہاں کے حکمرانوں نے کیا تھا 🙄
#NawazSharif #HussainNawaz
#Evenfield #LondonFlats
#Corruption

ایون فیلڈ ریفرنس: فریقین اپنا اپنا گولہ بارود اکٹھا کرلیں، فیصلہ کرنا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
تفصیل پڑھیں: https://t.co/SwNeNkIc5y
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#HumNews #EvenField #HighCourt #NawazSharif #MaryamNawaz #London

پی ٹی آئی کی بڑی تعداد نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر موجود۔۔
ستم ظریفی دیکھیں نواز شریف کے خود لندن میں ہونے کے باوجود چند کارکن وہاں موجود ہیں لیکن پی ٹی آئی کے کارکنوں کی تعداد بہت زیادہ ہے بہت ہی زیادہ !!
#London #evenfield
@SamraGhafoor5 Corrupt and incompetent #NawazSharif has a long history of being protected by his cronies in police, bureaucracy and Judiciary. It has now spread to Twitter. #Corruption #PanamaPapers #Evenfield #JIT #DawnLeaks #Modi #Kalbushen #Hudabiya #ChSugarMills #PenthousePirates #Qatari
#AajNews #AajRanaMubashirKaySath #NawazSharif #BreakingNews #EvenField @ranamubashir01
https://t.co/XjvVSCZUwY
Current Affairs: Hunters are Outraged😡
This year marks the first time "equal rights" will be applied to ALL Game Hunting. The revolution, has for the first time allowed Deer and other game to be fully armed, with a bag limit on human hunters to be announced soon. #EvenField

یہ فیصلہ نواز شریف کو سیاست میں 'دوبارہ زندہ' کرسکتا ہے
Read more:https://t.co/lVlthLEALd
#nawazsharif #pmln #nab #final #decision #evenfield #DawnNews

نواز شریف، مریم اور محمد صفدر اڈیالہ جیل سے رہا
#NeoNews #PMLN @pmln_org #NawazSharif
#MaryamNawaz #Evenfield

نواز شریف، مریم اور محمد صفدر اڈیالہ جیل سے رہا
#NeoNews #PMLN @pmln_org #NawazSharif #MaryamNawaz #Evenfield

نواز شریف، مریم اور محمد صفدر اڈیالہ جیل سے رہا
#NeoNews #PMLN @pmln_org #NawazSharif #MaryamNawaz #Evenfield

نواز شریف، مریم اور محمد صفدر اڈیالہ جیل سے رہا
#NeoNews #PMLN @pmln_org #NawazSharif #MaryamNawaz #Evenfield

Na Nawaz ki
Na shehbaz ki
Na maryam ki
Akhir yeh Dua kabool huwe imran Khan ki
Mubarakaa noonio 😂
#evenfield

Last Seen Hashtags on Sotwe
流出
Seen from Japan
姐夫
Seen from Korea
alepier
Seen from Italy
AlbertoSofia
Seen from United States
歴史モノに宿る真実
Seen from Japan
snaphack(())**** filter:videos
Seen from United States
女大
Seen from United States
minichat((((*****))))* filter:videos
minichat video*
minichat((((((()))))))*
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



















