Top Tweets for #FIFRelief
فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے تھرپارکر کے قحط زدگان میں خشک راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے
#FIFRelief #Tharparkar

فلاح انسانیت فاونڈیشن فیصل آباد کی میڈیکل و امدادی ٹیم تھرپارکر کے قحط زدگان کی خدمت میں پیش پیش ہے۔
#FIFRelief #Tharparkar #Faisalabad

فلاح انسانیت فاونڈیشن پاکپتن کی جانب سے تھرپارکر کے قحط زدگان میں خشک راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔
#Tharparkar #FIFRelief

چترال: لینڈ سلائیدنگ کے متاثرین میں فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔
#FIFRelief
#Chitral

فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے برمی مہاجرین میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے سینکڑوں یتیم بچوں میں ونٹر پیکیج کے تحت ملبوسات تقسیم کئے گئے۔
#LetsHelpRohingya #FIFRelief #Relief #FIFPakistan #Burma #WinterPackage

فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے برمی مہاجرین میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے سینکڑوں یتیم بچوں میں ونٹر پیکیج کے تحت ملبوسات تقسیم کئے گئے۔
#LetsHelpRohingya #FIFRelief

فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے برمی مہاجرین میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے سینکڑوں یتیم بچوں میں ونٹر پیکیج کے تحت ملبوسات تقسیم کئے گئے۔
#LetsHelpRohingya #FIFRelief

فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے برمی مہاجرین میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے سینکڑوں یتیم بچوں میں ونٹر پیکیج کے تحت ملبوسات تقسیم کئے گئے۔
#LetsHelpRohingya #FIFRelief

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حیدرآباد
کیجانب سے
پی ایس 49 بہار کالونی
فری بلڈ گروپنگ کیمپ* کا انعقاد کیا گیا۔
#FiFPakistan #FiFRelief

*فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حیدرآباد*
کیجانب سے
*_پی ایس 50 عثمان شاہ_* میں
*فری بلڈ گروپنگ کیمپ* کا انعقاد کیا گیا۔
#FiFPakistan #FiFRelief

فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے بنگلہ دیش میں قائم برمی مہاجرین کےکیمپوں میں صاف پانی کی فراہمی
#FIFRelief #RohingyaMuslims #WaterforLife

16 Electric Water Pump installed in Burmi Refugees Camps Bangladesh by @FIF_NGO.
#FIFRelief #RohingyaMuslims https://t.co/PsrN824buf
فلاح انسانیت فاونڈیشن @FIF_NGO کی جانب سے برمی مہاجرین کے لئے گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری۔700 عارضی شیلٹرز مکمل ہو چکے،1100 خاندان رہائش پذیر ہیں,الحمدللہ
#FIFRelief #RohingyaMuslims

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حیدرآباد میں تقریب تقسیم عید پیکج مستحقین افراد میں عید گفٹ تقسیم کئے جا رہے ہیں.
#FiFRelief #FiFPakistan #Hyderabad

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حیدرآباد تحصیل قاسم آباد میں تقریب تقسیم عید پیکج سے حافظ انور صاحب خطاب کررہے ہیں
#FiFRelief #FiFPakistan #Hyderabad

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد کے زیر اہتمام تحصیل قاسم آباد میں تقریب تقسیم عید پیکج
#FiFRelief #FiFPakistan #Hyderabad

فلاح انسانیت فاونڈیشن حافظ عبدالروف صاحب چترال کے علاقے گرم چشمہ میں واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں
#FIFRelief #Chitral #SocialServices

اسلام آباد: FIF کیطرف سے شمالی علاقہ جات و متاثرین ورکنگ باونڈری کشمیر کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کا امدادی سامان روانہ
#FIFRelief
#Kashmir


Hero of #humanity #HafizSaeed May Allah bless him
#FIFRelief #Tharparkar #Balochistan #Ramadan🌙2017 https://t.co/ZZusoapo9r
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers







































