Top Tweets for #FeeMustEnd
Female students of Islamic International University Islamabad protested on 28 Oct, 2024 against hostel fee hike.
Solidarity with the female students of IIUI!
Ek Ka Dukh, Sab Ka Dukh!
#iiui #iiuistudent #islamabad #feemustend
یونیورسٹی کو کرپشن کے زریعے بحران کا شکار کرنے کے جرم میں وائس چانسلر کے ۔آئی ۔ یو کو فلفور گرفتار کیا جائے ۔ صدر امپھری یوتھ فورم عبیر حسن
#students #KarakoramInternationalUniversity #protest #FeeMustEnd #Kiu #youth #StandWithYou #gilgitbaltistan #Amphary #youth #forum
[Song]
INQALABI KHWAHISHEIN BARHTI HI JAAYEN GI
QEEMAT CHUKATI ZINDAGI TO RANG LAAYE GI
Solidarity with the students of Karakoram International University Gilgit!
Long Live Resistance!
Complete video: https://t.co/aS8MfaWju0
#FeeMustEnd
Students of Karakoram International University Gilgit have demanded complete abolition of fees.
They have decided to surround the governor's house on Monday (October 9) to fulfill this demand.
Long Live Students Unity!
Long Live Resistance!
#FeeMustEnd
The soaring fees in university is becoming a barrier for many students who simply can't afford it. Education should be accessible to all. #EducationForAll #AffordableEducation
#FeeMustEnd
#LateLateShow
#PAKvsNZ
#3D_byJungkook


میں قراقرم یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے ذریعے ان پر تعلیم کے دروازے بند کرنے والدین پر تعلیمی اخراجات کا غیرضروری بوجھ ڈال کر معاشی جبر اور طلباء کے مستقبل کو تباہ کرنے کی مزموم حکمت عملی کا بھر مذمت کرتا ہوں۔
اس وقت قراقرم یونیورسٹی کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے اور یہ بہانا بنایا جارہا ہے کہ یونیورسٹی خسارے ہیں جبکہ انہیں خساروں سے انتظامیہ کی کرپشن اور عیاشیاں جاری ہیں جسکا بوجھ عام طلبہ پر ڈالا جارہا ہے۔
#FeeMustEnd
#NoToFeeHikeinKIU

فیسوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کو واپس لیا جائے
بصورت دیگر انتظامیہ کی طرف سے مسلط کردہ طلبہ دشمن فیصلے کے خلاف بھرپور مذاحمت کی جائے گی
#FeeMustEnd

کروڑوں روپے صرف اس لئے خرچ کئے جاتے ہیں کہ طلبہ کو خوف و ہراس میں رکھا جائے ورنہ اتنی سیکورٹی ایک فوجی چھاونی میں بھی نہیں ہوتی
#FeeMustEnd

ہم طلبہ سے یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں اور پورے پاکستان کے طلبہ سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ درج ذیل ہیش ٹیگز کےساتھ ٹویٹر پر قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ کی جدوجہد سے اظہار یکجہتی کریں۔
#FeemustEnd
#NoToFeeHikeinKU


سینڈیکیٹ میں طلبہ کی نمائندگی بحال کرو
طلبہ یونین بحال کرو
#FeeMustEnd

نوجوان جامعات میں جب اپنے ارد گرد نظر دوڑاتے ہیں تو انھیں جو سب سے غلیظ کردار نظر آتا ہے وہ وی سی ہوتا ہے۔ جس کا کام طلبہ کو جھوٹے بھاشن دینا ہوتا ۔جس کو فیسوں میں اضافے کرنے، سہولیات فراہم نہ کرنے پہ تنخواہیں طلبہ کی فیسوں سے ملتی ہیں۔
#FeeMustEnd

نظام کے بحران کا بوجھ جوانوں پہ ڈالنا بند کرو۔ انتظامیہ اپنی عیاشیوں کو کم کرنے کی بجائے ورکنگ کلاس اور اس سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں پہ ٹیکس گردی پہ اتر آئی ہے۔
مہنگی تعلیم نامنظور
فیسوں میں اضافے کی گھٹیا پالیسی بند کرو
#FeeMustEnd
#KIU
#ProgressiveYouthAlliance

ہم کیا مانگیں مہنگی تعلیم سے آزادی
مفت تعلیم ہمارا حق ہے
طلبہ کا ایک ہی نعرہ طلبہ یونین بحال کرو
#FeeMustEnd
#GilgitBaltistan
#KIU
#ProgressiveYouthAlliance
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers

















