Top Tweets for #FrontLinePakistan
محقق و تجزیہ کار سیف اللہ خان محسود نے بتایا کہ سنگاپور اور ��لائیشیا بارڈر پر جدید سٹیٹ آف دا آرٹ بارڈر منجمینٹ سسٹم کے زریعے منٹوں میں ٹریڈ ٹرک اسکین ہو جاتے ہیں لیکن پاک افغان بارڈر کو آج تک ہم جدت کی طرف نہ لے جاسکے
#FrontLinePakistan @farzanaalispark @ChiefMahsud
محقق و تجزیہ کار سیف اللہ خان محسود گورنس کی وکیوم نے پختونخوا کے عوام کو ریاست اور حکومت سے دور کر دیا ہے
#FrontLinePakistan @farzanaalispark @ChiefMahsud
محقق و تجزیہ کار سیف اللہ خان محسود نے بتایا کہ ضرب عضب کے بعد وزیرستان کے عوام کو اپنا بنانے کی بجائے خود سے دور کرنے کا نتیجہ خطرناک نکلا ۔
#FrontLinePakistan @farzanaalispark @ChiefMahsud
محقق و تجزیہ کار سیف اللہ خان محسود نے بتایا کہ امریکی کی سربراہی میں لڑی گئی جہاد کے لئے ہم نے اپنی عوام کا جو مائنڈ سیٹ بنایا وہ جہاد کے فلسفے میں ہی اٹک گیا
#FrontLinePakistan @farzanaalispark @ChiefMahsud
پختونخوا حکومت اور پولیس کے لئے وبال جان بنتی امن کمیٹیاں اور افغان عسکریت پسندوں کی تشکیلوں سے متعلق محقق و تجزیہ کار سیف اللہ خان محسود کی تفصیلی گفتگو
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے افغان ایشو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے جن کے لئے دو ٹریلین ڈالرز خرچ کئے وہ انکی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے جسکا فال آوٹ پاکستان کو برادشت کرنا پڑا
#FrontLinePakistan @farzanaalispark @anwaar_kakar
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ مین سٹریم سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کا محبت اور نفرت کا تعلق رہا ہے جسکی بنیادی وجہ پالیسیوں اور تعیناتیوں میں اختلاف کا ہونا تھا
#FrontLinePakistan @farzanaalispark @anwaar_kakar
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ماننا ہے وزیر اعظم کو لیڈ لے کر نیشنل ڈائیلاگ کی طرف جانا چاہیے لیکن یہ ڈائیلاگ عمران خان کے بغیر نامکمل ہو گا کیونکہ سب سے بڑا فریق پی ٹی آئی ہے۔
#FrontLinePakistan
@anwaar_kakar
@farzanaalispark
@CMShehbaz
@pmln_org
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ نواب اکبر بگٹی نے بین الاقوامی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں اس بات کا اقرار کیا کہ ان کے لوگوں نے سیکورٹی اہلکاروں کا قتل کیا
#FrontLinePakistan
'موجودہ اسٹیبلشمنٹ اور شہباز شریف کے بیچ ہوا بھی نہیں گزر پائے گی'
نواب اکبر خان بگٹی کے قتل کا تنازعہ
کیا عمران خان کے بغیر" نیشنل ڈائیلاگ " ممکن ہے؟
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ بلوچستان، افغانستان اور ملکی سیاست پر ایک دلچسپ مباحثہ
#FrontlinePakistan @anwaar_kakar @farzanaalispark @CMShehbaz @pmln_org @PTIofficial @ImranKhanPTI
آمریت ہو یا جمہوریت دونوں ادوار میں آزاد صحافت سب کی آنکھ میں کھٹکتی ہے ۔۔۔ خلاصہ سنئیے سینئر صحافی ناصر زیدی کی زبانی
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
سینئر صحافی ناصر زیدی نے بتایا کہ 313 مولویوں نے فتویٰ دیا کہ بھٹو کو ووٹ دینے والے دائرہ اسلام سے خارج ہو جائیں گے
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
قصہ اُس واقعے کا، جب سینئر صحافی ناصر زیدی کے کان میں جیل کے مانیٹر نے کہا: 'گھبرانا نہیں'۔
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
سابق مشیر برائے بجلی و توانائی حمایت ��للہ خان نے بتایا کہ پاک افغان بارڈر کی بندش نے پختونخوا میں معشیت پر منفی اثرات مرتب کئے
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
سابق مشیر برائے بجلی و توانائی حمایت اللہ خان خیبر پختونخوا کو آئل اور گیس کی پیداوار پر ملنے والی ونڈ فال لیوی کی عدم ادائیگی کے ذمہ داروں کو منظر عام پر لے آئے
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
سابق مشیر برائے بجلی و توانائی حمایت اللہ خان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے بحث کیوں کی؟
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
سابق مشیر برائے بجلی و توانائی حمایت اللہ خان نے بتایا کہ 1992 کے واٹر ایکارڈ پر عمل درآمد کا نہ ہونا ہماری اپنی کوتاہی ہے جسکی وجہ سے ہمارا پانی دوسرے استعمال کر رہے ہیں
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
تہران میں موجود تجزیہ کار ڈاکٹر راشد نقوی نے نیو یارک ٹائمز کی سٹوری کی حقیقت کھول دی
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
پی ٹی وی کے سابق پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مسعود احمد شاہ کی زبانی سنئیے آمریت اور جمہوریت میں ڈرامے پر پھیری گئی سنسر شپ کی چھری کی کہانی
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
پی ٹی وی کے سابق پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مسعود احمد شاہ نے بتایا کہ خوشحال خان خٹک پر پہلی تحقیق کرنے کے لئے برقعہ پوش ڈاکٹر خدیجہ فیروز الدین نے صوبہ سرحد کے قریہ قریہ گھوم کر کس طرح سے علامہ اقبال سے کیا گیا وعدہ پورا کیا۔۔۔۔۔دیکھئے ایک کہانی بہت پرانی
#FrontLinePakistan @farzanaalispark
Last Seen Hashtags on Sotwe
魂これ
Seen from United States
colmek
Seen from Malaysia
incesto
Seen from Brazil
Teenager() +filter:native_video
Seen from Philippines
ديوت_بدويٌٍُ
momson(((())))***+filter:native_video
giseltersangkavideosyur
Seen from Indonesia
sonmom
Seen from Thailand
omegle
Seen from United States
BCElections2024
Seen from Brazil
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers
