Top Tweets for #G_m
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے اللّٰه ہمارے دلوں کو تقویٰ سےآراستہ فرما،
ایمان کوہمارے لیےمحبوب بنادے
ہمیں اپنی رضاوالےراستےپرثابت قدم رکھ
اور ہمیں ایسا ایمان عطافرماجوکبھی متزلزل نہ ہو،
ایسا یقین عطا فرما جو ہرآزمائش میں ہمارا سہارا بنے۔
#G_M

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌸 صبحِ نو مبارک 🌸
اے اللہ!
آج کے دن کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور آسانیوں کا ذریعہ بنا۔
ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو محبت، رزق میں کشادگی، اور قدموں کو اپنی رضا کی راہوں پر ثابت قدمی عطا فرما۔
آمین یارب العالمین 🤲💯
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#G_M

🌹💞بِسْــــــــــــــــــمِ اللّٰہ ِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم💞🌹
🌹السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكـَـاتُه🌹
🌹سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ
انسان کاسب سےبڑا اثاثہ اپنے
رب کریم کی رحمت اور فضل وکرم ہے
#محرم_الحرام
#G_M

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
صبح بخیر زندگی ❣️
انسان اکثر وہی کھو دیتا ہے
جسے وہ معمولی سمجھتا ہے…
اور جب اس کی کمی محسوس ہوتی ہے
تب احساس ہوتا ہے
کہ قیمتی چیزیں شور نہیں کرتیں
خاموشی سے دل میں بسی ہوتی ہیں…
اللہ پاک اپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے امین🤲
#G_M

السلام و علیکم و رحمت اللّه وبرکاتہُ
صبح بخیر
درد کی حَد سے گزارے تو سبھی جائیں گے
جلد یا دیر سے مارے تو سبھی جائیں گے
نَدیاں لاشوں کو پانی میں نہیں رکھتی ہیں
تیریں یا ڈوبیں کنارے تو سبھی جائیں گے
چاہے کتنی بھی بلندی پہ چلا جائے کوئی
آسمانوں سے اتارے تو سبھی جائیں گے
#G_M

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک کو جب آپ اپنی زندگی میں پاو تو اس میں اپنے گناہ معاف کروا۔
اللہ پاک ہم گناہوں کے بوجھ ساتھ اس مہینے میں داخل ہو رہے۔
پس تو اپنی رحمت کے سائے تلے اس مہینے سے ایسے نکالنا کہ ہم گناہوں کے بوجھ سے آزاد ہوں۔
امین🤲
#G_M🌹
🌹#قومی_زبان

اللهم يا مغيّر الأحوال
غيّر حالي إلى أحسن حال
وسخر لي من حظوظ الدنيا
ما تعلم أنه خير لي
و اصرف عني كل ما هو شر لي
إنك على كل شيءٍ قدير
#G_M ☕️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
صبح بخیر زندگی ❣️
آج کی بات۔۔۔
آپ کی آنکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں
جن پہ آپ انکھیں بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں
گروپ کے معزز ممبران ۔۔۔
اللہ پاک آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے
سلامت رہیں شاداب رہیں ہمیشہ
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥰🥰
#G_M




#g_M msyado n kc kau msaya sa kaulagaan qoEh☺️👌🏻 ung masaket nmn with da help of ninang... 🤙🏻🔥🫱🏻🫲🏿
#kulob #collabnation
"नमस्कार सूर्य देव, रविवार की सुबह के स्वामी,
आपकी किरणों से दिन की शुरुआत होती है।
आपकी महिमा से प्रकाश और ऊर्जा मिलती है,
आपके प्रकाश से जीवन की राहें साफ होती हैं।"
#LaCasaDeLosFamososMx
#BBNaijaS9 #bbnaijaseason9 #LaCasaDeLosFamosoMx #IndependenceDay2024 #GOAT #Venezuela #G_M

صباح النور ..
ياوجه الصباح اللي يجي بالخير ..
#G_M
Last Seen Hashtags on Sotwe
金原亭馬太郎
Seen from United States
観閲式
Seen from United Kingdom
デュ絵
Seen from Indonesia
ワルイトワ
Seen from United States
brosis
Seen from Netherlands
BROSIS
Seen from United Kingdom
实体娃娃
Seen from Germany
chubbygirl
Seen from Saudi Arabia
omegle() filter:videos
Seen from Turkey
brothersister
Seen from Germany
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers












