Top Tweets for #GeorReportCard
گرفتاری سے پہلے تحقیقات کیوں نہیں کی جاتیں: سپریم کورٹ
گرفتاری ریکارڈ ٹیمپرنگ کے خدشے کے پیشِ نظر کی جاتی ہے: نیب وکیل
کیا نیب کی وضاحت قابلِ قبول ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
عدالت عظمیٰ نےبغیرثبوتوں نیب کی گرفتاری کےکلچرپرسوال اٹھادیئے، احسن اقبال کاکہناہےکہ نیب ترمیمی آرڈیننس جن لوگوں کونوازنےکےلیےلایاگیاانہیں ہی فائدہ دیں؛ کیارہنمامسلم لیگ ن کافیصلہ درست ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
آج نیب میں پیش نہیں ہوں گا، ہمت ہے تو گرفتار کرو، گرفتار ہو کر زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا۔ بلاول بھٹو
کیا نیب میں پیش نہ ہونے پر بلاول بھٹو کو گرفتار ہونا چاہیے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
رانا ثناء ضمانت پر رہا۔
شہریارآفریدی نےکہا تھا کہ رانا ثناء کی گاڑی کی فوٹیج موجود ہے۔
کیا اتنے حساس معاملے پر الزام جھوٹا ثابت ہونے پر الزام لگانے والے کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
متنازع بل، اوآئی سی کا بھارت سے مسلمانوں کے تحفظ کا مطالبہ، بھارتی ہندو اور مسلمان سب متنازع بل کےخلاف یک زبان۔
کیا بھارت کے اندر بڑی شہری تحریک کھڑی ہو گئی ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
https://t.co/QLxRRcl0po
https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
نیب نےمسلم لیگ ن کےرہنما احسن اقبال کو گرفتار کرلیا۔ کیا مسلم لیگ ن کا یہ الزام درست ہے کہ حکومتی پالیسیوں پر مسلسل تنقید کیوجہ سے گرفتار کیا ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
https://t.co/QLxRRcl0po
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
متنازع بل مظاہرے،
نیویارک ٹائمز میں مودی حکومت پر تنقید،
مودی کو اقتدار کی دوبارہ منتقلی کے پہلے سال متنازع بل؛ معاملے پر حل کیا ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، حکومت کو 6 ماہ میں قانون سازی کی ہدایت، کیا حکومت کو فیصلے پر ریویو کرنا چاہیے یا 6 ماہ میں قانون سازی؟
مزید دیکھیں | https://t.co/vuB6IVTMjz
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
کیا برطانوی ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد نوازشریف کی بیماری کے حوالے سے خدشات دور ہو جائیں گے؟
مکمل پروگرام | https://t.co/xMOm7isatT
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
جرگے غیر قانونی ہیں؛ اپنے محدود اختیار سے بڑھ کر فیصلے کر رہے ہیں، سپریم کورٹ؛ کیا ملک میں متوازی نظام عدل ختم کر دینا چاہیے؟
مکمل پروگرام | https://t.co/yj56x7O3Mx
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8J6h5S
#GeoNews #GeorReportCard
طیبہ سے لے کر کراچی چائے ہوٹل کے ملازم بچے تک تشدد کے واقعات؛ بحیثیتِ معاشرہ ہمارا رویہ اتنا متشدد کیوں ہے؟
مکمل پروگرام | https://t.co/yj56x7O3Mx
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8J6h5S
#GeoNews #GeorReportCard
رپورٹ کارڈ
دیکھیے پیر سے ہفتہ
رات 07:05 صرف جیو نیوز پر!
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@AbsaKomal
#GeoNews #GeorReportCard

حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری ہے، اپوزیشن اکٹھی ہے، مولانا فضل الرحمان
کیا مولانا کا بیان درست ہے؟؟؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@AbsaKomal
#GeoNews #GeorReportCard
عمراہ کی ادائیگی کے بعد لاہور ایئرپورٹ پہنچنے والے 2 افراد قتل؛ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے ناقص انتظام کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@AbsaKomal
#GeoNews #GeorReportCard
ایمنسٹی اسکیم کا آخری روز، چوہدری تنویر کی بےنامی جائیداد ضبط، کیا حکومت تمام بے نامی جائیدادیں ضبط کر سکے گی؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
@AbsaKomal
#GeoNews #GeorReportCard
حکومتی احکامات پر نواز شریف سے سیاسی ملاقاتیں جیل انتظامیہ نے منسوخ کردیں؛ کیا اجازت نہ دینا ثابت کرتا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے دباؤ میں ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
حساب کتاب بند کر کے آگے کی بات کی جائے، زرداری، بجٹ پر بلاول کا احتجاج کا اعلان، بلاول کے اعلان کے بعد آصف زرداری کے مل بیٹھنے کی دعوت دینے کی وجہ کیا ہے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
وفاقی بجٹ پیش: 11 کھرب روپے کے نئے ٹیکسز عائد، یہ بجٹ معاشی خودکشی ہے اور ہم اسے منظور نہیں ہونے دیں گے؛ بلاول بھٹو، کیا حکومت اس بجٹ کو پاس کروا سکے گی؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
وزیرِاعظم کا رات 12 بجے قوم سے خطاب: 10 سالوں میں لیے گئے قرضوں کی تحقیقات کے لیےانکوائری کمیشن بنانے کا اعلان، اپوزیشن کی رات دیر خطاب پر تنقید؛ وزیراعظم کی رات 12 بجے خطاب کی وجہ کیا تھی؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
وفاقی وزیر زرتاج گل کی بہن کی نیکٹا میں بطور ڈائریکٹر سفارش پر تعیناتی، وزیراعظم کا نوٹس؛ زرتاج گل کے خلاف کیا کارروائی ہونی چاہیے؟
مزید دیکھیں | https://t.co/GFhi4nJtcZ
جیونیوز لائیو | https://t.co/mbsn8JnSus
#GeoNews #GeorReportCard
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers

X 
@x
60.8M followers
