Top Tweets for #HMCFumigationDrive
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایات پر @humia_naqvi کی نگرانی میں یونین کونسل 121، پی ایس-63 لطیف آباد میں اینٹی ڈینگی و ملیریا فومیگیشن جاری ہے۔ شہریوں کی صحت ہماری ترجیح ہے۔
#HMCFumigationDrive #Hyderabad #TaraqqiKartaHyderabad

میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایات اور @humia_naqvi کی نگرانی میں یوسی-121، پی ایس-63 لطیف آباد میں اینٹی ڈینگی و ملیریا فومیگیشن جاری ہے۔ شہریوں کی صحت اور حفاظت ہماری ترجیح ہے۔
#HMCFumigationDrive #Hyderabad #PS63

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات پر TMC میاں سرفراز میں مختلف یونین کمیٹیوں میں فومیگیشن مہم جاری ہے، جس کا مقصد صاف، صحت مند اور محفوظ حیدرآباد کی فراہمی ہے۔
#HMC #HMCFumigationDrive #Hyderabad #KashifAliShoro #TaraqqiKartaHyderabad

Fumigation Activity | TMC Mian Sarfraz, Hyderabad
On the directives of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP the Town Municipal Corporation, Mian Sarfraz, continues fumigation activities across Union Committees to support a cleaner, healthier Hyderabad.
#HMC #HMCFumigationDrive #Hyderabad

یوسی-149 میں مچھر کنٹرول مہم جاری
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے علاقے میں فومیگیشن کی گئی، تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#MayorDeliversForHyderabad #HMCFumigationDrive

یوسی-149 میں مچھر کنٹرول مہم جاری
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے علاقے میں فومیگیشن کی گئی، تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#MayorDeliversForHyderabad #HMCFumigationDrive

UC-149 میں مچھر کنٹرول مہم جاری
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے علاقے میں فوگنگ کی گئی، تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#MayorDeliversForHyderabad #HMCFumigationDrive

Mosquito control efforts continue in UC-149 🦟
Under the directions of Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP, fumigation was carried out to help prevent dengue and malaria and protect public health.
#MayorDeliversForHyderabad #HMCFumigationDrive

جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کے نورانی و بابرکت موقع پر PS-63، یونین کونسل 117 میں عقیدت و احترام سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کیک کٹنگ اور پرچم کشائی کی گئی، جبکہ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP اور سیدہ @humia_naqvi نے خصوصی شرکت ##HMCFumigationDrive #12ربیع_الاول

مختصر ورژن
12 ربیع الاول کے جلوس کے روٹس کی بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت اور محترمہ سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں یونٹ 12، اللہ والی مسجد سے خداحافظ چوک تک روٹ پر صفائی و فومیگیشن کا عمل جاری۔
@BBhuttoZardari #HMCFumigationDrive

12 ربیع الاول کے جلوس کے راستوں کی بہتری کا سلسلہ جاری
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی خصوصی ہدایت پر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں یونٹ نمبر 12 میں اللہ والی مسجد سے خداحافظ چوک تک جلوس کے روٹ پر @BBhuttoZardari #HMCFumigationDrive

فیمیل وارڈ، مینٹل ہسپتال میں مچھر مار اسپرے کیا گیا۔ ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی ٹیمیں متحرک ہیں۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP ہدایات پر رہنما پیپلز پارٹی @Humanaqviکی نگرانی میں حفاظتی اقدامات جاری ہیں
#RabiUlAwwal #HMCFumigationDrive

ہیرا آباد کی تکونی مسجد میں 12 ربیع الاول کے سلسلے میں مچھر مار اسپرے کیا گیا ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی ٹیمیں متحرک ہیں
میئر حیدرآباد @kashifshoropppکی ہدایات پر صاف، محفوظ اور صحت مند حیدرآباد کے لیے اقدامات جاری ہیں
#HMCFumigationDrive

ربیع الاول کی بابرکت آمد پر محمدی مسجد، پونے پانچ لطیف آباد میں HMC کی جانب سے خصوصی فیمیگیشن اسپرے کیا گیا۔ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات پر شہریوں کے لیے محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی کے اقدامات جاری ہیں۔
#HMCFumigationDrive
@KashifShoroPPP

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (HMC) کی جانب سے میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر دعا ڈیری سے دو قبر چاڑھی، پکا قلعہ ٹائوں میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز حیدرآباد پیور بلاک روڈ کی مرمت و بحالی کا کام جاری ہے۔ #HMCFumigationDrive

ربیع الاول کی بابرکت آمد پر محمدی مسجد، پونے پانچ لطیف آباد میں خصوصی فومیگیشن اسپرے کیا گیا۔ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایات پر ڈینگی، ملیریا اور مچھروں کے خاتمے کے لیے مساجد و اہم مقامات پر حفاظتی اقدامات جاری ہیں۔ #HMCFumigationDrive #12ربیع_الاول

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (HMC) کی جانب سے میئر حیدرآباد جناب @KashifShoroPPP کی ہدایت پر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما محترمہ سیدہ ہماء نقوی کی نگرانی میں لطیف آباد یونٹ 05 میں حمزہ لان کے قریب پیور بلاک اسٹریٹ کی تعمیر و بحالی کا کام ۔ ##HMCFumigationDrive #12ربیع_الاول

ربیع الاول کے جلوس کے روٹ پر اہم پیش رفت
حمزہ لان، مجید ڈیری، یونٹ نمبر 5 لطیف آباد کے قریب پیور بلاکس کا کام مکمل کرلیا گیا۔ ✔️
میئر @KashifShoroPPP کی ہدایات پر، سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں یہ اقدام جلوس کے شرکاء اور شہریوں کی سہولت کے لیے کیا گیا۔#HMCFumigationDrive
12 ربیع الاول کے مقدس جلوس کے راستوں پر شہریوں کی حفاظت کے لیے HMC کی جانب سے کھلے مین ہولز کو آر سی سی سلیبز سے محفوظ بنایا جا رہا ہے۔ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی خصوصی ہدایات پر شہری سہولیات اور حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ #HMCFumigationDrive #12ربیع_الاول

میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر شہر میں ڈینگی کے خلاف فومیگیشن مہم جاری ہے۔ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ کی نگرانی میں شاہی بازار، چھوٹی گھٹی اور اردو بازار میں مچھر مار اسپرے کیا گیا۔ شہریوں کے تحفظ اور صحت مند ماحول کے لیے HMC کی ٹیمیں متحرک ہیں #HMCFumigationDrive
Last Seen Hashtags on Sotwe
THEFREAKCIRCUS
Seen from Australia
mommy()
Seen from Jordan
momsonn(((()()()()()()()()())()()()()()()()()()()()()()())) filter:videos
Seen from United States
BYMT21
seizuredisorder
Seen from United States
kajalagarwal
Seen from Oman
goon lvl
Seen from Canada
agegap
Seen from United States
qaxis
Seen from United Kingdom
summersmith
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

































